واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت > آئیں انگلش سیکھیں




انگلش میں بات چیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-03-11, 12:00 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,835
کمائي: 277,382
شکریہ: 1,141
6,250 مراسلہ میں 14,093 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انگلش میں بات چیت

انگلش میں بات چیت

السلامُ علیکم

اس دھاگے میں آپ لوگ نہ صرف انگریزی میں بات چیت کرسکتے ہیں بلکہ کسی کو کسی قسم کایعنی ٹینسزوغیرہ کو لیکرمسئلہ درپیش ہوتو اس میں ڈسکس کر سکتا ہے۔

اُمید ہے یہ دھاگہ انگریزی سیکھنے والوں کیلئے معاون ثابت ہوگا۔ شکریہ

والسلام
زارا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
M A Ansari (26-03-11), saraah (25-03-11), ایکسٹو (21-03-11), حیدر Rehan (15-02-12), سیفی خان (25-03-11), عروج (21-03-11)
کمائي نے زارا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-03-11 saraah thank u 0
پرانا 21-03-11, 12:10 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,386
شکریہ: 2,128
582 مراسلہ میں 1,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بلکل ٹھیک۔ کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ ایک جملہ اردو میں تو ذہن میں آتا ہے لیکن انگریزی میں وہی جملہ تبدیل کرنے میں دشواری ہوتی ہے۔ تو یہ دھاگہ اس لئے بھی فائدہ مند ہے۔
exactly. some time it happens that a sentence comes in mind in urdu but in english it is difficult to translate the same sentence. so this thread is also useful for that.
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (15-02-12)
پرانا 21-03-11, 12:16 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,835
کمائي: 277,382
شکریہ: 1,141
6,250 مراسلہ میں 14,093 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بالکل

Exactly۔۔۔۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 02:40 PM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,440
کمائي: 21,436
شکریہ: 2,637
1,000 مراسلہ میں 2,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ پکوڑے کو انگریزی کیا کہتے ہیں۔
What is the english of Pakora?
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (15-02-12), سحر (12-02-12), عبداللہ آدم (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 02:57 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,835
کمائي: 277,382
شکریہ: 1,141
6,250 مراسلہ میں 14,093 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

There's no specific word for it, So we may say it Pakora

ویسے آپکو معلوم ہو جائے تو ہمیں بھی بتائے گا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 02:59 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,386
شکریہ: 2,128
582 مراسلہ میں 1,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پکوڑے کو انگریزی میں پکوڑا کہتے ہیں
pakora is called in english pakora

تفصیل یہاں۔ details here
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 03:07 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,835
کمائي: 277,382
شکریہ: 1,141
6,250 مراسلہ میں 14,093 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : dxbgraphics مراسلہ دیکھیں
پکوڑے کو انگریزی میں پکوڑا کہتے ہیں
pakora is called in english pakora

تفصیل یہاں۔ details here
اگرآپکو بُرا نہ لگے تو آپکی اصلاح کرنا چاہوں گی۔ پیشگی معذرت قبول کیجئے۔

غلط:
pakora is called in english pakora

صحیح جُملہ:

Pakora is called pakora in English
Or
In English Pakora is called pakora
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (21-03-11), پاکستان دوست (26-03-11)
پرانا 21-03-11, 03:20 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Dubai
مراسلات: 761
کمائي: 15,386
شکریہ: 2,128
582 مراسلہ میں 1,657 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معذرت قبول کی جاتی ہے
apology accepted
dxbgraphics آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 03:29 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,835
کمائي: 277,382
شکریہ: 1,141
6,250 مراسلہ میں 14,093 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ

Thanks........
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 05:09 PM   #10
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,478
کمائي: 118,237
شکریہ: 13,446
4,885 مراسلہ میں 16,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
یہ پکوڑے کو انگریزی کیا کہتے ہیں۔
What is the english of Pakora?
Onion bhaji

Vegetable Pakora
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 05:16 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,835
کمائي: 277,382
شکریہ: 1,141
6,250 مراسلہ میں 14,093 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
Onion bhaji

Vegetable Pakora
ویسے اسکو پکوڑا ہی کہتے ہیں۔

بتانے کا شُکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 07:04 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,450
کمائي: 51,523
شکریہ: 5,797
3,183 مراسلہ میں 6,863 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
یہ پکوڑے کو انگریزی کیا کہتے ہیں۔
What is the english of Pakora?
OBAMA۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-03-11, 07:29 PM   #13
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,289
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گول گپے کی انگلش کیا ہوگی ؟
What will be the english of Gol Gappa
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-03-11, 08:02 PM   #14
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,931
شکریہ: 1,215
532 مراسلہ میں 1,579 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

we are also english learner student so This thread is best for us.
ہم بھی انگلش سیکھنے والے طالب علم (طالبان ..)ہیں اس لیئے یہ دھاگہ ہمارے لیے بہترین ہی ہو گا
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آن لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics (21-03-11)
پرانا 21-03-11, 08:05 PM   #15
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,835
کمائي: 277,382
شکریہ: 1,141
6,250 مراسلہ میں 14,093 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ لوگوں کی امیچور کنورسیشن دیکھ کر، اِنتہائی معذرت کیساتھ لیکن یہ دھاگہ بنا کر میں نے غلطی کی ہے شاید
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (22-03-11)
جواب

Tags
comes, english, ہوگا۔, ہوتو, ہوتا, ہے۔, کیلئے, کرسکتے, والوں, قسم, لوگ, چیت, معلوم, معاون, السلامُ, انگلش, انگریزی, اردو, بلکہ, ثابت, دھاگہ, دھاگے, درپیش, سیکھنے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خلافت ،ملوکیت اور جمہوریت میں فرق سحر عمومی بحث 80 27-02-12 03:05 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت میں موروثیت Zullu230 سیاست 5 24-06-10 10:08 PM
نواز شریف کابینہ میں شمولیت کے بغیر پی پی حکومت کی حمایت کا سوچ رہے ہیں عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:37 AM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 08:13 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger