واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں




اب انٹرنیٹ بند نہیں‌ہوگا

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-07-07, 10:27 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,269
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اب انٹرنیٹ بند نہیں‌ہوگا

اب انٹرنیٹ بند نہیں‌ہوگا

اسلام علیکم
آج میں آپ کو ایک بڑا اچھا trickبتاو گا جوکہ آپ کے بہت کام آئے گا انشااللہ
اکثر ہمارا انٹرنیٹ بار بار بند ہو جاتا ہے تو ہمیں کافی تکلیف اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اب سے سب تکالیف دور کیوں کہ میں ہو نا
آپ میرے بتائے ہوئے پر عمل کریں اور انشا اللہ تمام مسائل حل

سب سے پہلے Startمیں RUN پر جائیں اور services.msc لکھ کر ok کریں

تو آپ کے سامنے یہ کھڑکی کھلے گی.
[img width=638 height=427]http://img444.imageshack.us/img444/9708/01iu5.jpg[/img]

اس کے بعد آپ کو
TCP/IP NetBios Helper کو تلاش کرنا ہے

ملنے پر اس پر right کلک کرتے ہوئے restart پر کلک کرنا ہے

[img width=680 height=510]http://img354.imageshack.us/img354/4657/02dw3.jpg[/img]

اور بس کام ختم اب ساری کھڑکیا ں بند کردیں اور انٹرنیٹ سے رابطہ قائم کریں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 17-07-07, 10:51 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,154
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اب انٹرنیٹ بند نہیں‌ہوگا

بہت خوب چلیں اس کو ٹرائی کر کے دیکھتے ہے کہ کیا یہ کام کرتا ہے ۔ کہیں یہ تو نہیں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے  
پرانا 17-07-07, 12:22 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,269
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اب انٹرنیٹ بند نہیں‌ہوگا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان
بہت خوب چلیں اس کو ٹرائی کر کے دیکھتے ہے کہ کیا یہ کام کرتا ہے ۔ کہیں یہ تو نہیں
ضرور کریں‌ جناب
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 17-07-07, 12:31 PM   #4
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 641
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اب انٹرنیٹ بند نہیں‌ہوگا

یہ واقعی کام کرتا ہے

بہت اچھے
کشورناہید آف لائن ہے  
پرانا 17-07-07, 02:55 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,528
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اب انٹرنیٹ بند نہیں‌ہوگا

بہت خوب۔ ایک کمانڈ ہوتی ہے موڈیم پر لگتے ہیں اس سٹرنگ سے آپ کا کنیکشن 60 سیکنڈ یا اس سے زیادہ بغیر نیٹ ورک کے زندہ رہ سکتا ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
پرانا 18-07-07, 06:00 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,234
کمائي: 61,934
شکریہ: 10,250
3,073 مراسلہ میں 7,372 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اب انٹرنیٹ بند نہیں‌ہوگا

پاکستانی آف لائن ہے  
پرانا 19-07-07, 07:38 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,269
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اب انٹرنیٹ بند نہیں‌ہوگا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
بہت خوب۔ ایک کمانڈ ہوتی ہے موڈیم پر لگتے ہیں اس سٹرنگ سے آپ کا کنیکشن 60 سیکنڈ یا اس سے زیادہ بغیر نیٹ ورک کے زندہ رہ سکتا ہے
ats10=225
اس کمانڈ کو استعمال کرتے ہوے لاہور میں کئی انٹرنیٹ اداروں کا نیٹ میں نے 6 گھنٹوں تک استعمال کیا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 28-12-07, 06:45 AM   #8
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,256
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اب انٹرنیٹ بند نہیں‌ہوگا

سلام،
مذکورہ دھاگے کو بند کیا جارہا ہے کیوں کہ اس میں گذشتہ ایک مہینے سے کو ئی نیا مراسلہ نہیں ڈالا گیا۔
تما م مراسلے ارسال کرنے والے خواتین و حضرات کا شکریہ۔
وسلام،
عرفان حیدر آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
adab, bios, height, مسائل, انٹرنیٹ, اسلام, تلاش, جواب, حل, حضرات, خواتین, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دو کمپیوٹرز میں‌نیٹ ورکنگ arslansun کمپیوٹر نیٹ ورکنگ 16 19-08-11 02:49 AM
افغانستان میں‌اسکیٹ بورڈنگ! shafresha دلچسپ اور عجیب 8 25-06-10 08:15 PM
چاکلیٹ سے اپنی عمر معلوم کریں‌! طاھر دلچسپ اور عجیب 3 05-11-08 01:34 AM
انسانوں میں’ہائیٹ جین‘ کی دریافت چاچا کمال شعبہ طب 1 02-11-07 07:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger