|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
Microsoft Office دراصل ایک سے زائد پروگرامز کا مجموعہ ہے جو مندرجہ زیل ہیں۔ 1۔Word 2.Excel 3.PowerPoint 4.FrontPage 5. Outlook Publisher.6 7. Visio 8.Project 9.PhotoDraw. اب زرا کچھ تفصیل ہر ایک کے بارے میں 1.Wordکو ہم مختلف قسم کی Documentsبنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ 2.Excelکے اند ر تمام قسم کی Accountingیعنی حساب کتاب کیا جاتاہے جن میں مختلف قسم کے Formulaکا استعمال کیے جاتے ہیں۔ 3.PowerPointمیںہم کسی بھی قسم کی Presentationبناتے ہیں،مطلب فرض کریں کہ ہم نے پورے ہفتہ میں افس میں کو کیا اسکو ہم ایک Presentationکی صورت میں تیار کرتے ہیں ۔ 4.FrontPageمیں ہم مختلف قسم کی ویب ساءٹس بناتے ہیں۔ 5.Publisherکے زریعے ہم مختلف قسم کے کارڈز وغیرہ تیار کرتے ہیں۔ 6.Outlookمیں ہم اپنی Emailموصول کرتے ہیں اور اسی کے زریعے مختلف قسم کی خوبصورت Emailsبھیجتے بھی ہیں۔ 7.Visioمیںمختلف قسم کی اشکال بناءی جاتیں ہیں مثال کے طور پر FlowChatجس میں ہم ایک پروگرام کابہاو بتاتے ہیں یااگر ہم Networkبنانا چاہیں تو اسکو ہم پہلےVisioمیںبناتے ہیں تاکہ اگر کو ءی خامی ہے پہلے ہی پتہ چل جاءے۔ 8.Projectکو ہم اس وقت استعمال کرتے ہیں جب ہم کو کام کو مختلف لوگوں میں تقسیم کرتے ہیں اور پھر اس مقررہ وقت پر جو ہم نے projectمیں رکھا ہوا ہوتا ہے چیک کرتے ہیں کہ ہم اسوقت اپنے مقررہ وقت سے کتنا پھیچے یا اگے ہیں۔فرض کریں اپ گھر بناتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ ایک مہینے میں بن جاءے تو اسکو ہم projectمیں ترتیب دیتے ہیں اور روزانہ کام کو دیکھ کر جو بھی کام مکمل ہو تا ہے اپ اسکو projectمیں مکمل کانشان لگادیتے ہیں اس سے ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ ہمارا projectمقررہ وقت پر مکمل ہو گا بھی یا نہیں۔ 9.PhotoDrawپہلے Office 2000کے ساتھ ایا تھا مگر اب لگتا ہے کہ اسکو مزید کسی دوسرے ایڈیشن کے ساتھ نہیں ریلیز کیا جاءے گا۔ |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (07-12-07) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,552
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
عرفان حیدر بھائی ہم اپکو فورمز پر اتنی اچھی ٹریننگ شروع کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ اپ اس سلسلے کو جاری رکھیں گے۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورمز, فرض, ویب, مکمل, اللہ, بھائی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Microsoft office highly compressed 6.4 mb only, | محمدخلیل | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 5 | 23-01-11 10:00 PM |
| Microsoft Office Strange Games | طاھر | مائیکروسوفٹ آفس | 5 | 16-03-08 04:58 PM |
| Microsoft Office Frontpage 2003 Portable | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 21-02-08 01:43 PM |
| Microsoft Office XP Professsional with Frontpage ki Installtion... | champion_pakistani | مائیکروسوفٹ آفس | 10 | 28-12-07 05:15 AM |
| some important keys of microsoft office | Ashfaq Ahmed | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 4 | 10-09-07 10:01 PM |