واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں




System ko restore karay norton ghost se

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-09, 11:10 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
وقاص0097's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore
عمر: 26
مراسلات: 197
کمائي: 3,843
شکریہ: 9
110 مراسلہ میں 199 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص0097 کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص0097 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default System ko restore karay norton ghost se

System ko restore karay norton ghost se

in screenshots ki help se aap apnay system ko restore kar sakty hein jo k compressed folder main hein is ko download kr k aap screenshots hasil kr sakty hein
Attached Files
File Type: zip Restore windows from norton ghost.zip (1.22 MB, 56 views)
وقاص0097 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 11:42 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: System ko restore karay norton ghost se

چیک کر کے بتاتا ہو شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 12:05 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: System ko restore karay norton ghost se

گھوسٹ تو بن گیا اسکی بوٹ ایبل بھی بنانا بتاو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 06:54 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
وقاص0097's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore
عمر: 26
مراسلات: 197
کمائي: 3,843
شکریہ: 9
110 مراسلہ میں 199 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص0097 کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص0097 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: System ko restore karay norton ghost se

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
گھوسٹ تو بن گیا اسکی بوٹ ایبل بھی بنانا بتاو
jb aap ghost ko restore karty hein to isi doran 1 flappy ki zarorat parti hai jo k boot able hoti hai is ka process screen shots main diya gaya hai
وقاص0097 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 07:10 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: System ko restore karay norton ghost se

بھائی اب فلاپی کون بناتا ہے
اب تو norton ghost میں بھی فلاپی کے بجائے بوٹ ایبل سی ڈی ہی بنتی ہے جو آپ آسانی سے بنا سکتے ہیں
کوئی مشکل ہو تو رابطہ کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 07:41 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: System ko restore karay norton ghost se

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بھائی اب فلاپی کون بناتا ہے
اب تو norton ghost میں بھی فلاپی کے بجائے بوٹ ایبل سی ڈی ہی بنتی ہے جو آپ آسانی سے بنا سکتے ہیں
کوئی مشکل ہو تو رابطہ کریں
تو جناب طریقہ بتانے میں کیا حرج ہے مہربانی کر کے مجھے اسکا طریقہ بتائے شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (23-02-09)
پرانا 23-02-09, 07:50 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: System ko restore karay norton ghost se

بھائی اب تو گھر جا کر ہی بتاؤنگا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 08:11 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: System ko restore karay norton ghost se

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بھائی اب تو گھر جا کر ہی بتاؤنگا
جناب کیا آپ ابھی ہوائی جہاز میں ہو کیا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-02-09, 08:30 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,967
کمائي: 48,677
شکریہ: 7,280
5,947 مراسلہ میں 15,095 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: System ko restore karay norton ghost se

کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنا ہے اس کا۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 08:59 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: System ko restore karay norton ghost se

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنا ہے اس کا۔۔
اچار بنانا ہے پھر مزے سے کھانا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-02-09, 02:02 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: System ko restore karay norton ghost se

جب بندہ گھر پر نہیں ہوتا تو کام پر ہوتا ہے بھائی
میں آفس میں تھا اور گھر جاکر پتہ چلا کے کیبل خراب ہے
دوسری بات یہ کہ گھر پر فرصت ہوتی ہے
آفس میں تو کبھی وقت ہوتا ہے کبھی نہیں

اب دعا کریں کہ آج گھر کا کیبل ٹھیک ہو
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (13-03-09)
پرانا 24-02-09, 05:00 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: System ko restore karay norton ghost se

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
جب بندہ گھر پر نہیں ہوتا تو کام پر ہوتا ہے بھائی
میں آفس میں تھا اور گھر جاکر پتہ چلا کے کیبل خراب ہے
دوسری بات یہ کہ گھر پر فرصت ہوتی ہے
آفس میں تو کبھی وقت ہوتا ہے کبھی نہیں

اب دعا کریں کہ آج گھر کا کیبل ٹھیک ہو
معذرت چاہتا ہو جناب انشا،اللہ آپ کے گھر کا کیبل ٹھیک ہو گا دعا تو یہی ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (24-02-09)
پرانا 26-02-09, 04:30 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: System ko restore karay norton ghost se

فیصل بھائی کہاں ہو انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گی ہے آپکے گھر کا نیٹ ٹھیک ہوا یا نہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 05:14 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: System ko restore karay norton ghost se

ھو گیا بھائی
آج انشااللہ کرتا ہوں‌ اس کام کو
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-09, 07:08 PM   #15
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,528
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: System ko restore karay norton ghost se

اگر آپ گوسٹ کا نیا ورژن استعمال کریں جو کہ غالبا 14 ہے اس میں گوسٹ بنانا انتہائی آسان کام ہے ، اور وہ خود ہی آپ کوایک ریکوری ڈسک بھی دیتا ہے جس کے ذریعہ آپ بڑی آسانی سے ریکوری کر سکتےہیں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-02-09)
جواب

Tags
color, download, drive, dvd, folder, ghost, images, system, فری, گھڑیاں, ویب, ڈرائیو, آج, بہترین, بھائی, تلاش, جواب, دعا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Norton Ghost (PART 1) وقاص0097 آئیں کمپیوٹر سیکھیں 2 23-02-09 10:34 AM
Norton Ghost (PART 3) وقاص0097 آئیں کمپیوٹر سیکھیں 0 23-02-09 10:29 AM
Norton Ghost (PART 2) وقاص0097 آئیں کمپیوٹر سیکھیں 0 23-02-09 10:26 AM
Symantec Norton Ghost v14.0.0.24815 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 27-05-08 09:11 PM
Norton Ghost 14.0 + Recovery CD Norton Ghost SrdDAA عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 21-02-08 01:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger