واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


بوجھو تو جانیں ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-10-08, 12:05 AM  
بوجھو تو جانیں ؟؟؟
حنا حنا آف لائن ہے 13-10-08, 12:05 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

بوجھو تو جانیں ؟؟؟

یہ ایک ایسا مقابلہ ہے جو بیک وقت پزل بھی ہے اور کسوٹی بھی ہے
اس کھیل میں تمام اراکین شامل ہو سکتے ہیں

مقابلہ کچھ اِس طرح ہے کہ ۔۔۔۔۔
یہاں ایک لفظ لکھا جائے گا
اور لفظ سے متعلق اِشارہ دیا جائے
جو آپ کو اِس طرح نظر آئے گا
تشدید والے حرف دو سمجھے اور لکھے جائے گے
ھ اورء بھی الگ حرف سمجھے اور لکھے جائے گے
لفظ اورحرف اردو میں ہی قابلِ قبول ہونگے
ایڈیٹ کی اجازت نہیں ہے
جیسے اگر لفظ پوچھا گیا ہے" پاکستان " پ ا ک س ت ا ن
اِشارہ ہوگا : مُلک
آپ نے حروف تہجی لکھنا ہے اگر وہ حرف پزل میں شامل ہوگا تو اسکی شکل کچھ اس طرح بنتی جائے گی

>>> س <<<

ہر صحیح حرف بوجھنے پر پانچ پوائنٹس ملے گے
حروف ظاہر ہونے سے پہلےصحیح لفظ بتانے پر ہر چُھپے حرف کے دس پوائنٹس ملے گے
غلط لفظ لکھنے پر لفظ پچاس پوائنٹس کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا اور سوال جاری رے گا
غلط حرف لکھنے پر کوئی جرمانہ نہیں مگر تین غلط حرف لکھنے کے بعد دوسروں کوموقع دیں
بیس مواقع / پوسٹ میں حتمی طور پر سب کو ملکر بتانا ہوگا کہ کیا پوچھا گیا ہے

تمام انعام/جرمانہ پوائنٹس لفظ پوچھنے والی / والے کے ذمے/ملیں ہوں گے


پہلا لفظ میری طرف سے ۔۔۔۔۔

اِشارہ ہے : جانور



حنا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 19622
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
arif (24-11-08), champion_pakistani (13-10-08), Kamran_Tabasum (07-12-08), Real_Light (24-10-08), فیصل ناصر (13-10-08), محمدخلیل (13-10-08), waseemsv (15-04-09), Zullu230 (25-11-08), ام طلحہ (27-10-08), ام غزل (26-03-09), ابن جلال (13-10-08), رانا امر (25-04-09), على بابا (31-05-09), عزیزامین (26-10-08)
پرانا 24-11-08, 01:40 PM   #271
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

یہ لو ادھر بھی شکریہ دبا دیا۔اب ی ہے۔ اس بار حروف کی پوزیشن بھی بتانا۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
arif (24-11-08)
پرانا 24-11-08, 01:53 PM   #272
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 126
کمائي: 139
شکریہ: 64
78 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

_ ا _ _ _ _

کوکو باجی اب ٹھیک ہے ؟
arif آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-08, 01:54 PM   #273
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

ی نہیں تو ن ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
arif (24-11-08)
پرانا 24-11-08, 02:08 PM   #274
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 126
کمائي: 139
شکریہ: 64
78 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

_ ا ن _ _ ی

ی اور ن بھی ہے
arif آف لائن ہے   Reply With Quote
arif کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (24-11-08)
پرانا 24-11-08, 02:16 PM   #275
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

بہت جھوم رہے ہو منے
یہ خانانی تو نہیں ؟
اس میں اور ا دوبارہ آرہا ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
arif (24-11-08)
پرانا 24-11-08, 02:21 PM   #276
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 126
کمائي: 139
شکریہ: 64
78 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
بہت جھوم رہے ہو منے
یہ خانانی تو نہیں ؟
اس میں اور ا دوبارہ آرہا ہے۔
کوکو باجی غلط نام نہ لیں غلط نام لینے پہ جرمانہ ہے
arif آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے arif کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-11-08), ام طلحہ (24-11-08)
پرانا 24-11-08, 02:26 PM   #277
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

چلو پھر م کا بتادو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
arif (24-11-08)
پرانا 24-11-08, 02:30 PM   #278
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 126
کمائي: 139
شکریہ: 64
78 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
چلو پھر م کا بتادو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کوکو باجی م نہیں ہے
arif آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-08, 02:35 PM   #279
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

ج؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
arif (24-11-08)
پرانا 24-11-08, 02:39 PM   #280
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 126
کمائي: 139
شکریہ: 64
78 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
ج؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کوکو باجی ج نہیں ہے
arif آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-08, 03:22 PM   #281
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

ر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟////////
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
arif (24-11-08)
پرانا 24-11-08, 04:14 PM   #282
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 126
کمائي: 139
شکریہ: 64
78 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

کوکو باجی ر نہیں ہے
صحیح کے بعد غلط کی ہیٹ ٹرک
arif آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-08, 04:17 PM   #283
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

ل تو ہوگا
پلیییییییییییز
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-08, 04:24 PM   #284
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 126
کمائي: 139
شکریہ: 64
78 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

حنا باجی نے پہلی پوسٹ میں لکھا ہے
تین غلط حرف لکھنے کے بعد دوسروں کوموقع دیں
arif آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-08, 04:29 PM   #285
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

چلو اب میں کل تک خاموش۔
دیکھتی ہوں کون جواب دیتا ہے۔پوائنٹ مل گئے تھے؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
arif (24-11-08)
جواب

Tags
color, فورم, پیارے, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نظر, مقابلہ, اللہ, انعام, ابرار, اردو, بھائی, جواب, حل, حنا, حال, خوش, سوری, شہر, عبدالقدوس, غزل, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
اگر بس میں میرے ھو تو Haya 786 سعدیہ سحر 30 09-05-09 02:43 AM
بوجھو تو جانیں اسد لطیف آئیے ذہانت آزمائیے 9 16-04-09 08:08 PM
بوجھو تو جانیں محمدعدنان گپ شپ 21 15-10-08 03:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger