واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اس موضوع کے 975 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 10731 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-10-08, 12:05 AM  
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 1,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 187
265 مراسلہ میں 735 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بوجھو تو جانیں ؟؟؟

بوجھو تو جانیں ؟؟؟

یہ ایک ایسا مقابلہ ہے جو بیک وقت پزل بھی ہے اور کسوٹی بھی ہے
اس کھیل میں تمام اراکین شامل ہو سکتے ہیں

مقابلہ کچھ اِس طرح ہے کہ ۔۔۔۔۔
یہاں ایک لفظ لکھا جائے گا
اور لفظ سے متعلق اِشارہ دیا جائے
جو آپ کو اِس طرح نظر آئے گا
تشدید والے حرف دو سمجھے اور لکھے جائے گے
ھ اورء بھی الگ حرف سمجھے اور لکھے جائے گے
لفظ اورحرف اردو میں ہی قابلِ قبول ہونگے
ایڈیٹ کی اجازت نہیں ہے
جیسے اگر لفظ پوچھا گیا ہے" پاکستان " پ ا ک س ت ا ن
اِشارہ ہوگا : مُلک
آپ نے حروف تہجی لکھنا ہے اگر وہ حرف پزل میں شامل ہوگا تو اسکی شکل کچھ اس طرح بنتی جائے گی

>>> س <<<

ہر صحیح حرف بوجھنے پر پانچ پوائنٹس ملے گے
حروف ظاہر ہونے سے پہلےصحیح لفظ بتانے پر ہر چُھپے حرف کے دس پوائنٹس ملے گے
غلط لفظ لکھنے پر لفظ پچاس پوائنٹس کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا اور سوال جاری رے گا
غلط حرف لکھنے پر کوئی جرمانہ نہیں مگر تین غلط حرف لکھنے کے بعد دوسروں کوموقع دیں
بیس مواقع / پوسٹ میں حتمی طور پر سب کو ملکر بتانا ہوگا کہ کیا پوچھا گیا ہے

تمام انعام/جرمانہ پوائنٹس لفظ پوچھنے والی / والے کے ذمے/ملیں ہوں گے

پہلا لفظ میری طرف سے ۔۔۔۔۔

اِشارہ ہے : جانور

حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 14 صارفین نے حنا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arif (24-11-08), champion_pakistani (13-10-08), Kamran_Tabasum (07-12-08), Real_Light (24-10-08), فیصل ناصر (13-10-08), waseemsv (15-04-09), Zullu230 (25-11-08), ام طلحہ (27-10-08), ام غزل (26-03-09), خلیل (13-10-08), رانا امر (25-04-09), زین خان (13-10-08), على بابا (31-05-09), عزیزامین (26-10-08)
کمائي نے حنا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
13-10-08 خلیل دستیاب نہیں 10
پرانا 13-10-08, 10:48 AM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 1,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 187
265 مراسلہ میں 735 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اگلا لفظ کون لکھ رہا ہے ؟؟؟
حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 10:51 AM   #17
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,251
کمائي: 139,899
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,538
5,864 مراسلہ میں 14,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اگلا سوال کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 10:58 AM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 831
کمائي: 7,972
ميرا موڈ:
شکریہ: 409
246 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

جلدی کیا ھے اگلا سوال مل جاتا ھے
yashaka آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 11:02 AM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 1,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 187
265 مراسلہ میں 735 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

میرا خیال ہے اگلا سوال صحیح لفظ بتانے والے کی طرف سے ہو
اِس طرح سب کو مناسب مواقع ملیں گے
حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے حنا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (13-10-08), زین خان (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 11:12 AM   #20
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,251
کمائي: 139,899
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,538
5,864 مراسلہ میں 14,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

لو جی ھم تو کمانے کے چکر میں تھے
پر کوئی مسئلہ نہیں ہے
لیکن یہ تو بتائیں انعامی پوائنٹس جائیں گے کس کے کھاتے سے

اور سوال کرنے کا طریقہ کیا ھے
مطلب لفظ تو میں چن لونگا اور اشارہ بھی دے دونگا
پر کیا اس سلسلے میں کسی کو اعتماد میں لینا پڑے گا یعنی پہلے یہ لفظ انتظامیہ یا کسی اور کو
بتانا پڑتا ھے اگر ہاں تو کیسے ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 12:03 PM   #21
Senior Member

ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,131
کمائي: 56,528
شکریہ: 5,612
2,144 مراسلہ میں 4,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

دوسرا لفظ میری طرف سے

اِشارہ ہے : شہر

- - - - - -

اصل لفظ حنا کو PM کر چکا ہوں۔
ابو عمار آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ابو عمار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
فیصل ناصر (13-10-08), زین خان (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 12:43 PM   #22
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,251
کمائي: 139,899
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,538
5,864 مراسلہ میں 14,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

ل
؂؂؂؂؂00000000000؂؂؂؂؂؂؂؂؂
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 01:53 PM   #23
Senior Member

ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,131
کمائي: 56,528
شکریہ: 5,612
2,144 مراسلہ میں 4,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

فیصل ناصر آپکا جواب غلط ہے۔
ابو عمار آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 03:06 PM   #24
Senior Member
 
زین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,287
کمائي: 21,341
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,413
2,466 مراسلہ میں 3,955 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

ش
ِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِِ
زین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 04:43 PM   #25
Senior Member

ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,131
کمائي: 56,528
شکریہ: 5,612
2,144 مراسلہ میں 4,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

زین الدین آپکا جواب غلط ہے۔
ابو عمار آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
زین خان (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 10:03 PM   #26
ذیلی ناظم

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 8,251
کمائي: 139,899
ميرا موڈ:
شکریہ: 13,538
5,864 مراسلہ میں 14,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں فیصل ناصر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

م
0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0-0
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 10:12 PM   #27
Senior Member

ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,131
کمائي: 56,528
شکریہ: 5,612
2,144 مراسلہ میں 4,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

فیصل ناصر آپکا دوسرا جواب بھی غلط ہے۔
ابو عمار آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 10:23 PM   #28
Senior Member

ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 34
مراسلات: 4,131
کمائي: 56,528
شکریہ: 5,612
2,144 مراسلہ میں 4,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

ابھی تک 3 غلط جواب آچکے ہیں۔
ایک اور اشارہ دے دیتا ہوں کہ یہ شہر ہے بھی ہمارے پیارے ملک پاکستان میں۔
ابو عمار آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-08, 12:33 AM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 1,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 187
265 مراسلہ میں 735 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
لو جی ھم تو کمانے کے چکر میں تھے
پر کوئی مسئلہ نہیں ہے
لیکن یہ تو بتائیں انعامی پوائنٹس جائیں گے کس کے کھاتے سے

اور سوال کرنے کا طریقہ کیا ھے
مطلب لفظ تو میں چن لونگا اور اشارہ بھی دے دونگا
پر کیا اس سلسلے میں کسی کو اعتماد میں لینا پڑے گا یعنی پہلے یہ لفظ انتظامیہ یا کسی اور کو
بتانا پڑتا ھے اگر ہاں تو کیسے ؟؟
انعامی پوائنٹس سوال کرنے والے کے کھاتے سے جائیں گے
سوال کرنے والے کوپچھلےسوال کے انعام اور شکریہ کی مد میں پوائنٹس ملیں گے
یہ ایک مقابلہ ہے کچھ پوائنٹس کی کمی بیشی تو ہوگی

سوال کرنے پر کسی کو اعتماد میں لینے کی کوئی ضرورت نہیں
بس کتنے حروف کالفظ ہے اور اِشارہ بتادیں
لفظ بہت مشہور ہو جس نمبر کا حرف ظاہر ہو وہ واضح کریں
حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-08, 03:02 AM   #30
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,369
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,048
6,142 مراسلہ میں 11,021 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

پ ۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, فورم, پیارے, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نظر, مقابلہ, اللہ, انعام, ابرار, اردو, بھائی, جواب, حل, حنا, حال, خوش, سوری, شہر, عبدالقدوس, غزل, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بوجھو تو جانیں سیپ دلچسپ اور عجیب 17 17-11-08 06:44 PM
بوجھو تو جانیں عدنان گپ شپ 21 15-10-08 03:31 AM
بُتوں‌کو کبھی آپ سچا نہ جانیں میاں شاہد حفیظ جالندھری 0 17-04-08 09:53 AM
الیکشن کمیشن اپنے دفاتر نہ بچا سکا تو 18 فروری کو انسانی جانیں کیسے محفوظ رہیں گی‘ ثروت قادری ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 01:15 PM
بوجھو تو جانیں عدنان گپ شپ 6 27-12-07 12:46 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger