| آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
||||
|
||||
|
مناظر: 366
|
||||
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (09-12-11) |
|
|
#16 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,451
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اپ نے یہاں خرچہ مکس کردیا ہے اگر جو اپنے بچوں کو گورنمنت اسکول میں پڑھاتے ہیں ان کے گھر انٹر نیٹ یا کمپیوٹر نہیں ہوتا ہے موبایل کا خرچہ بھی اضافی ہے پیمپرز کا خرچہ تو گورنمٹ اسکول مین پڑھانے والے ماں باپ استعمال نہیں کرتے ہیں ۔ اور نیڈو اور لیکٹوجن بھی ہر گھر میں نہیں اتا ہے
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | حیدر (08-12-11), راجہ اکرام (08-12-11) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,443
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,034 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں ، یہ میں نے خودکو ذہن میں رکھ کر خرچہ بنایا ہے۔ کہ مجھے گورنمنٹ سکولز سے کوئی عار نہیں ہے۔ چناچہ اگر بیگم نے اجازت دی تو آہو۔
پیمپرز کا گورنمنٹ سکول کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس کا تعلق بیگم کے سکون کے ساتھ ہے۔ اس لیے یہ تو لازمی ہے۔ نیڈو اور لیکٹوجن کا خرچہ میں نے شامل نہیں کیا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 09-12-11 | عبداللہ آدم | اس کا تعلق بیگم کے سکون کے ساتھ ہے۔ اس لیے یہ تو لازمی ہے۔hahaha | 0 |
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,443
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,034 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسی وجہ سے میں نے "تجربہ کار" والوں سے درخؤاست کی ہے۔ خود بخود معلوم ہو جائے گا کہ جس کی ماہانہ آمدن 10000 سے نیچے ہے۔وہ کس مصبیت کا شکار ہو گا۔ |
|
|
|
|
|
|
#19 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,451
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں سمجھی کہ عمومی سوچ کو مدنظر رکھتے ہوئے خرچہ بنایا جارہا ہے اس لیے بیچ میں لکھ دیا جس کے لیے معذرت اگے اپ لوگ کنٹیو کریں شکریہ |
|
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (08-12-11) |
|
|
#20 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,443
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,034 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
تب یہ بات چلی تو دور تک چل نکلی۔ |
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شادی بیاہ میں جاتے ہیں تو کیا خالی لفافہ پکڑا دیتے ہیں ؟؟
اسے بھی لگایئے ماہانہ جرمانے میں |
|
|
|
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() |
یار بندہ منجا ویچ کے انکم کیوں نہیں بڑھا لیندا؟
|
|
|
|
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,648
کمائي: 32,815
شکریہ: 9,746
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ پاکستان گورنمنٹ کی وہ زنبیل ہے جس کا راستہ ون وے ہے۔ آپ اپنا خون نچوڑتے جائیں یہ بھرے گی نہیں، اور نہ ہی اس واپس کچھ نکلے گا۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (09-12-11), محمد یاسرعلی (08-12-11) |
|
|
#25 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,525
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,924 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
1۔ شئیرڈ روم رینٹ: 2000 ماہانہ 2۔ انٹرنیٹ: 850 ماہانہ 3- کھانا: 4000 ماہانہ 4- موٹر سائیکل کا تیل بمع ٹیوننگ علاوہ سروس "جو سال بھرکروائی ہی نہیں": 1600 ماہانہ 5- آفس ٹیم ریکریشنل/ ریفریشمنٹ فنڈ: 200 ماہانہ 6- ہر ہفتے ٹریولنگ کا خرچہ : 3500 ماہانہ 7- شیو، کٹنگ ، شیمپو، مطلب شنان وغیرہ: 500 ماہانہ 8- موبائل کا خرچہ: انتہائی کنجوسی کے ساتھ :200 ماہانہ ہن مینوں دسو میں کیڑے پاسے جاواں منجھی کتھے ڈھاواں بہر حال اللہ تعالٰی کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔ تین ٹائم اچھا اور بہترین کھانا کھا کر سوتا ہوں ۔ بہترین لباس پہنتا ہوں۔ کروڑوں سے بہتر ہوں۔ اس ذات پاک کا شکر ہے پر میں فیر وی اودے کولوں ھور منگنا واں ۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ Last edited by رضی; 26-12-11 at 03:19 AM. |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#26 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,535
کمائي: 314,643
شکریہ: 25,204
16,375 مراسلہ میں 41,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہمارے ہاں رشتہ داروں میں تین چار شادیاں ہونے کا پروگرام مستقبل قریب میں ہے۔ ایک دن اندازہ لگانے بیٹھا تو صرف سلامی جو بصورت نقد ادا کی جاتی ہے اس کی رقم جو صرف میرے ناتواں کندھوں پر آ رہی تھی وہ 12 ہزار سے زائد تھی اور جس کے دو بچے ہوں تو شادی میں شرکت کے لیے اپنی تیاری پر جو اخراجات آئیں گے وہ خود اندازہ لگا لیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (09-12-11), مرزا عامر (09-12-11), رضی (09-12-11), عبدالقدوس (08-12-11), عبداللہ آدم (09-12-11) |
![]() |
| Tags |
| فیس, کھانے, کوئی, کرے, گی۔, گے, پاک, یوں, نیٹ, آیا, اپنی, ایسی, اوسط, بچوں, تجربہ, جائیں, جات, حقیقی, حال, سکول, سکے, سرکاری, غصے, صفر, صابن |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|