| آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 9 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (14-10-11), skjatala (10-10-11), نبیل خان (13-10-11), مرزا عامر (12-10-11), احمد نذیر (10-10-11), ارشد کمبوہ (12-10-11), حیدر (10-10-11), سیپ (10-10-11), عبداللہ آدم (25-10-11) |
|
|
#31 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اچھا تجربہ کیا آپ نے ۔۔۔۔۔ اس تجربے میں آپ کے پاس اصل وزن 10 کلو ہے اور آپ کے ترازو میں فرق 3 کلو کا ہے اور اس سے ایک بات اور بھی شاید آپ پر واضح ہو گئی ہو کہ 15 اکتوبر کی پوسٹ میں آپ اصل وزن لکھنے میں کچھ جلدی کر گئے شاید ۔۔۔۔۔ اگر آپ اپنے اسی تجرے کو وہاں استعمال فرماتے تو ۔۔۔۔۔ وہاں مٹھائی کا اصل وزن 6 اعشاریہ 5 ہے اور بیلنس میں گھپلا 2 اعشاریہ 5 کا ہے کیا خیال ہے ؟ رب کریم ہم سب کو سیکھنے اور سکھانے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔۔ آمین |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (26-10-11), محمد یاسرعلی (25-10-11) |
|
|
#32 | ||
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (26-10-11), نورالدین (26-10-11) |
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محمد یاسر علی جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
بہت شکریہ جواب کا ۔۔۔۔۔ جناب نورالدین جی نے جو فرمایا ہے ان کے پاس اس کی کوئی حسابی دلیل ضرور ہو گی ، ہم نے تو آپ کے تجربے کی وجہ سے عرض کیا ہے ، آپ ایک تجربہ اور فرما دیجئے ۔۔۔۔۔ ترازو کے ایک پلڑے کو 2 اعشاریہ 5 بھاری کردیں دوسرے سے ۔۔۔۔۔ 6 اعشاریہ 5 کوئی چیز لے کر دونوں پلڑوں میں باری باری تول لیں ، اگر اوزان 9 اور 4 آئیں تو پھر غلطی کہاں ہے امید ہے کہ آپ ہماری راہنمائی فرمائیں گے ۔۔۔۔۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی فرض کریں ایک ترازو میں 2 اعشاریہ 5 پاونڈ وزن ایک سائیڈ پہ پہلے سے موجود ہے تو اب ہم نے اس میں 6اعشاریہ 5 پاونڈ وزن تولنا ہے تو پہلے اس کو اس سائیڈ پہ تولتے ہیں جدھر پہلے ہی 2 اعشاریہ 5 پاونڈ وزن زیادہ ہے یعنی اب دونو مل کے 9 پاونڈ ہو گیا اب اس کو دوسری طرف تولتے ہیں اب ایک طرف 6 اعشاریہ 5 ہو گیا جب کے ہم جانتے ہیں دوسری طرف پہلے ہی 2 اعشارہ 5 پاونڈ وزن ہے تو اب برابر کرنے کے لیے مزید 4 پاونڈ وزن ڈالنا پڑئے گا
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ مٹھائی کا وزن 6 اعشاریہ 5 پاونڈ ہے 6 پاونڈ ہونے کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آرہی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (26-10-11) |
|
|
#35 | |
|
Senior Member
![]() |
شاید اس سوال میں نقص سے مراد یہ نہیں ہے کہ وزن کسی ایک طرف زیادہ ہے ۔
نقص ذرا مختلف قسم کا ہوگا ۔ اقتباس:
مگر سوال جس کا تھا جواب بھی اسی کا تھا ۔ اس لیے سوچا کہ یہاں بحث کروا کر دیکھتے ہیں صاحبان حسابیات کیا فرماتے ہیں بابت اس کے ۔ خاص کر انجم بھائی ۔ |
|
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (26-10-11) |
![]() |
| Tags |
| color, size, گلاب, پیسے, پونڈ, وزن, چھے, نقص, چار, مٹھائی, مانگ, آیا, اوسط, اوسط وزن, بھائی, بارہ, باری, حیدر, خیال, خریدنے, دکان, دونوں, رکھ, ساڑھے, سات, غلطی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لوئر دیر: خودکش حملے میں اٹھارہ ہلاک | یاسر عمران مرزا | خبریں | 0 | 15-09-11 08:12 PM |
| ٹپال دانے دار کےلئے دعا کریں | محمدعدنان | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 64 | 11-05-09 12:54 PM |
| ساری دنیا کا بوجھ ہم اٹھاتے ہیں | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 1 | 09-02-09 01:57 PM |
| وہ سر اٹھائے جو ملت کے روبروآئے,,,,تحریر:سائیں سکندر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:06 AM |
| ’حلف نہ اٹھانےوالے جج دفتر جائیں گے‘ | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-11-07 01:57 PM |