واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


بوجھو تو جانیں ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-10-08, 12:05 AM  
بوجھو تو جانیں ؟؟؟
حنا حنا آف لائن ہے 13-10-08, 12:05 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

بوجھو تو جانیں ؟؟؟

یہ ایک ایسا مقابلہ ہے جو بیک وقت پزل بھی ہے اور کسوٹی بھی ہے
اس کھیل میں تمام اراکین شامل ہو سکتے ہیں

مقابلہ کچھ اِس طرح ہے کہ ۔۔۔۔۔
یہاں ایک لفظ لکھا جائے گا
اور لفظ سے متعلق اِشارہ دیا جائے
جو آپ کو اِس طرح نظر آئے گا
تشدید والے حرف دو سمجھے اور لکھے جائے گے
ھ اورء بھی الگ حرف سمجھے اور لکھے جائے گے
لفظ اورحرف اردو میں ہی قابلِ قبول ہونگے
ایڈیٹ کی اجازت نہیں ہے
جیسے اگر لفظ پوچھا گیا ہے" پاکستان " پ ا ک س ت ا ن
اِشارہ ہوگا : مُلک
آپ نے حروف تہجی لکھنا ہے اگر وہ حرف پزل میں شامل ہوگا تو اسکی شکل کچھ اس طرح بنتی جائے گی

>>> س <<<

ہر صحیح حرف بوجھنے پر پانچ پوائنٹس ملے گے
حروف ظاہر ہونے سے پہلےصحیح لفظ بتانے پر ہر چُھپے حرف کے دس پوائنٹس ملے گے
غلط لفظ لکھنے پر لفظ پچاس پوائنٹس کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا اور سوال جاری رے گا
غلط حرف لکھنے پر کوئی جرمانہ نہیں مگر تین غلط حرف لکھنے کے بعد دوسروں کوموقع دیں
بیس مواقع / پوسٹ میں حتمی طور پر سب کو ملکر بتانا ہوگا کہ کیا پوچھا گیا ہے

تمام انعام/جرمانہ پوائنٹس لفظ پوچھنے والی / والے کے ذمے/ملیں ہوں گے


پہلا لفظ میری طرف سے ۔۔۔۔۔

اِشارہ ہے : جانور



حنا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 19622
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
arif (24-11-08), champion_pakistani (13-10-08), Kamran_Tabasum (07-12-08), Real_Light (24-10-08), فیصل ناصر (13-10-08), محمدخلیل (13-10-08), waseemsv (15-04-09), Zullu230 (25-11-08), ام طلحہ (27-10-08), ام غزل (26-03-09), ابن جلال (13-10-08), رانا امر (25-04-09), على بابا (31-05-09), عزیزامین (26-10-08)
پرانا 25-03-09, 04:45 PM   #571
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زین کے پاس آجکل نئی مصروفیت آگئی ہے
رات تک دیکھتے ہیں ورنہ میں ہی پوچھتا ہوں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (26-03-09), ابن جلال (26-03-09)
پرانا 25-03-09, 05:19 PM   #572
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں نہیں ایسے نا کہیں۔ ایسا نہیں ہے میرا بھائی۔ اس بیچارے کے پاس تو وقت ہی نہیں ہوتا۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (26-03-09), ابن جلال (26-03-09)
پرانا 26-03-09, 01:47 AM   #573
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,076
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
زین کے پاس آجکل نئی مصروفیت آگئی ہے
رات تک دیکھتے ہیں ورنہ میں ہی پوچھتا ہوں
ہاہاہا
بس آجکل یہاں خبروں کا بازار گرم ہے ۔


اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
نہیں نہیں ایسے نا کہیں۔ ایسا نہیں ہے میرا بھائی۔ اس بیچارے کے پاس تو وقت ہی نہیں ہوتا۔



فیصل بھائی آپ خود سوال پوچھے ۔ آج صدر کوئٹہ آرہے ہیں ، مجھے وقت نہیں‌ملے گا۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-03-09), ام غزل (26-03-09)
پرانا 26-03-09, 07:42 AM   #574
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,496
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


حیرت ہے ایک اچھا اور مفید تھریڈ میری نظروں‌سے اوجھل رہا، خیر ام طلحہ جی آپ کا بےحد شکریہ،
اور اگلا سوال اجازت کے بغیر میں‌کر رہی ہوں۔



ایک شہر یا قصبہ کچھ بھی کہہ لیں ، ہے
سات حروف ہیں،

۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

مدد !!
پاکستان کا ہے۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-03-09), ابن جلال (26-03-09)
پرانا 26-03-09, 09:39 AM   #575
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں

حیرت ہے ایک اچھا اور مفید تھریڈ میری نظروں‌سے اوجھل رہا، خیر ام طلحہ جی آپ کا بےحد شکریہ،
اور اگلا سوال اجازت کے بغیر میں‌کر رہی ہوں۔



ایک شہر یا قصبہ کچھ بھی کہہ لیں ، ہے
سات حروف ہیں،

۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔

مدد !!
پاکستان کا ہے۔
شکریہ لیکن میرا کیوں؟ خیر قبول کیا۔اور اجازت چہ معنی دارد۔ اپکا اپنا تھریڈ ہے یہاں کوئی بھی سوال کر سکتا ہے
اچھا جناب تو سب سے پہلا حرف ہے "ا"
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (26-03-09), ابن جلال (26-03-09)
کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
26-03-09 ام غزل pehla harf alif btany per 10
پرانا 26-03-09, 08:39 PM   #576
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,496
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔ ۔۔۔ ا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
آپ کا پہلا ہی حرف ٹھیک ہے۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (30-03-09)
پرانا 26-03-09, 08:41 PM   #577
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,496
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
شکریہ لیکن میرا کیوں؟ خیر قبول کیا۔اور اجازت چہ معنی دارد۔ اپکا اپنا تھریڈ ہے یہاں کوئی بھی سوال کر سکتا ہے
اچھا جناب تو سب سے پہلا حرف ہے "ا"
آپ کا شکریہ اس لئے کہ آپ نے اپنی دوبارہ آمد پر یہ سلسلہ دوبارہ شروع کیا۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (30-03-09)
پرانا 26-03-09, 09:10 PM   #578
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھ
؟ ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (26-03-09)
پرانا 26-03-09, 09:20 PM   #579
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,496
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی نہیں ھ نہیں ہے ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-09, 10:14 PM   #580
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
____________________
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-03-09)
پرانا 26-03-09, 10:46 PM   #581
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ک ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-03-09)
پرانا 27-03-09, 12:26 AM   #582
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پ،ت،ٹ،ث،ج،چ

اور حرف تہجی چاہے تو نیچے سے لیں شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (27-03-09)
پرانا 27-03-09, 12:35 AM   #583
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
پ،ت،ٹ،ث،ج،چ

اور حرف تہجی چاہے تو نیچے سے لیں شکریہ
کھیل خراب نا کرو
شروع سے تھریڈ پڑھوگے تو سمجھ میں آجائے گا
ایک وقت میں ایک حرف پوچھنا ہے
تین کے بعد دوسروں کو موقع دیں

اوپر اپنی پوسٹ سے ایک کے علاوہ تمام حروف نکال دو
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (27-03-09)
پرانا 27-03-09, 02:49 AM   #584
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,496
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
____________________
نہیں ہے ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-09, 02:50 AM   #585
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,496
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ک ؟
نہیں‌ہے ۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, پیارے, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نظر, مقابلہ, اللہ, انعام, ابرار, اردو, بھائی, جواب, حل, حنا, حال, خوش, سوری, شہر, عبدالقدوس, غزل, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
اگر بس میں میرے ھو تو Haya 786 سعدیہ سحر 30 09-05-09 02:43 AM
بوجھو تو جانیں اسد لطیف آئیے ذہانت آزمائیے 9 16-04-09 08:08 PM
بوجھو تو جانیں محمدعدنان گپ شپ 21 15-10-08 03:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger