| آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#46 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
|
|
#47 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,186
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی جان دھشت گردوں کے خلاف تو ھزاروں قسم کے مزمتی بیان جاری ھوتے ھیں ؟؟ آپکو کس قسم کا مزمتی بیان چاھئے
|
|
|
|
|
|
#48 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے کہ لوڈ شیڈنگ جدوجہد میں رکاوٹ پیدا کر رہی ہے ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#49 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,535
کمائي: 314,643
شکریہ: 25,204
16,375 مراسلہ میں 41,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جدو جہد جاری ہے بس حکمت عملی میں تبدیلی زیر غور ہے
|
|
|
|
|
|
#51 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,648
کمائي: 32,815
شکریہ: 9,746
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
I am a good pay master
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر Last edited by skjatala; 25-07-11 at 05:42 PM. |
|
|
|
|
|
|
#52 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,535
کمائي: 314,643
شکریہ: 25,204
16,375 مراسلہ میں 41,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#54 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,648
کمائي: 32,815
شکریہ: 9,746
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
حیدر آج سے آپ کا لقب بقول راجہ محمد اکرم بقلم خود نے مطمئن رکھ دیا ہے۔ کیا آئندہ آپ کو اسی نام سے لکھا اور پکارہ جائے؟ Last edited by skjatala; 26-07-11 at 07:04 PM. |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#56 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,648
کمائي: 32,815
شکریہ: 9,746
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی سنجیدہ تو ہوناہی پڑتا ہے۔ اصل میں راجہ صاحب کو پتھر کے زمانے کی چیزوں سے بہت لگاؤ ہے۔
گھر میں لیب ٹاپ پڑا ہوا تھا جس کو میرا سب سے چھوٹا بیٹا بھی استعمال نہیں کرتا ،کہتا ہے پپا آپ کونسی کلاس میں تھے جب دادا ابو نے یہ آپ کو دیا ہوگا۔ آخر ایسی چیزیں کیسے ڈسپوز آف کی جا ئیں؟ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#57 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,535
کمائي: 314,643
شکریہ: 25,204
16,375 مراسلہ میں 41,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جی حیدر بھائی سے بھی وصول کر سکتا ہوں کیوں کہ ان پر مکمل اعتماد ہے۔ لیکن اس میں بہت زیادہ تاخیر ہو جائے گی آپ اس "لیپ ٹاپ" کو پوسٹ کر دیں اگر اس پوسٹ کا خرچہ اس سے زیادہ نہ ہوتا ہو تو
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#58 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,443
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,034 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک منٹ، ایک منٹ۔
یہ لیپ ٹاپ اگر تو اس مقابلے میں انعام کے صورت میں ہے تو ، جب تک کوئی بندہ یہ مقابلہ نہیں جیت لیتا ، تب تک کسی کو بھی نہ بھیجا جائے۔ یہ باقی کوشش کرنے والوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ ایک لیپ ٹاپ میں بھی اس انعام میں شامل کر رہا ہوں۔ اسکی تصویر انشا اللہ کل میں ادھر لگا دوں گا کھینچ کر۔ بہترین حالت میں ہے اور کم از کم بابا آدم کے دور کا نہیں ہے۔ |
|
|
|
|
|
#59 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,535
کمائي: 314,643
شکریہ: 25,204
16,375 مراسلہ میں 41,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر پائی
فیر پا دتی نا پسوڑی لیپ ٹاپ کا اعلان صرف میرے لیے تھا۔۔ یار یہ ازمنہ قدیم کا لیپ ٹاپ ہی آنے دیتے ۔ ہم بھی کسی سے کہہ تو سکتے کہ لو آج ہم بھی صاحب لیپ ٹاپ ہو گئے لیکن مجھے نہیں لگتا کہ آپ کبھی ایسا ہونے دیں گے |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد نذیر (02-08-11) |
|
|
#60 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,443
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,034 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار میں نے تو اسی لیے لکھا ہے کہ "اگر یہ انعام۔۔۔"
اس لیے یہ انعام اگر صرف آپ کے لیے ہے تو پھر میرا مراسلہ کوئی معانی نہیں رکھتا۔ اس لیے پھسوڑی ہے ہی نہیں۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, ہے۔, ہزار, گرد, وجہ, چاہیے, مذمت, مشکل, معلوم, معاملہ, افراد, الفاظ, انتہائی, انعام, امریکہ, اتنا, بھی۔, بڑا, جیسی, جاتی, دہشت, رکھنے, رکھا, سوچ, طلب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تُو اپنی خودی کو کھو چکا ھے، کھوئی ھوئی شے کی جستجو کر۔ | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 2 | 02-06-11 04:00 PM |
| پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں | ایس اے نقوی | خاص آفرز اور اعلانات | 227 | 29-05-11 11:43 PM |
| بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ | فاروق سرورخان | اسلام اور عصر حاضر | 6 | 22-10-10 11:11 PM |
| عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری | جاویداسد | خبریں | 5 | 05-10-10 06:07 AM |
| تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو | The Great | شعر و شاعری | 4 | 15-09-09 09:44 PM |