واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


بوجھو تو جانیں ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-10-08, 12:05 AM  
بوجھو تو جانیں ؟؟؟
حنا حنا آف لائن ہے 13-10-08, 12:05 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

بوجھو تو جانیں ؟؟؟

یہ ایک ایسا مقابلہ ہے جو بیک وقت پزل بھی ہے اور کسوٹی بھی ہے
اس کھیل میں تمام اراکین شامل ہو سکتے ہیں

مقابلہ کچھ اِس طرح ہے کہ ۔۔۔۔۔
یہاں ایک لفظ لکھا جائے گا
اور لفظ سے متعلق اِشارہ دیا جائے
جو آپ کو اِس طرح نظر آئے گا
تشدید والے حرف دو سمجھے اور لکھے جائے گے
ھ اورء بھی الگ حرف سمجھے اور لکھے جائے گے
لفظ اورحرف اردو میں ہی قابلِ قبول ہونگے
ایڈیٹ کی اجازت نہیں ہے
جیسے اگر لفظ پوچھا گیا ہے" پاکستان " پ ا ک س ت ا ن
اِشارہ ہوگا : مُلک
آپ نے حروف تہجی لکھنا ہے اگر وہ حرف پزل میں شامل ہوگا تو اسکی شکل کچھ اس طرح بنتی جائے گی

>>> س <<<

ہر صحیح حرف بوجھنے پر پانچ پوائنٹس ملے گے
حروف ظاہر ہونے سے پہلےصحیح لفظ بتانے پر ہر چُھپے حرف کے دس پوائنٹس ملے گے
غلط لفظ لکھنے پر لفظ پچاس پوائنٹس کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا اور سوال جاری رے گا
غلط حرف لکھنے پر کوئی جرمانہ نہیں مگر تین غلط حرف لکھنے کے بعد دوسروں کوموقع دیں
بیس مواقع / پوسٹ میں حتمی طور پر سب کو ملکر بتانا ہوگا کہ کیا پوچھا گیا ہے

تمام انعام/جرمانہ پوائنٹس لفظ پوچھنے والی / والے کے ذمے/ملیں ہوں گے


پہلا لفظ میری طرف سے ۔۔۔۔۔

اِشارہ ہے : جانور



حنا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 19622
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
arif (24-11-08), champion_pakistani (13-10-08), Kamran_Tabasum (07-12-08), Real_Light (24-10-08), فیصل ناصر (13-10-08), محمدخلیل (13-10-08), waseemsv (15-04-09), Zullu230 (25-11-08), ام طلحہ (27-10-08), ام غزل (26-03-09), ابن جلال (13-10-08), رانا امر (25-04-09), على بابا (31-05-09), عزیزامین (26-10-08)
پرانا 22-04-09, 05:27 PM   #691
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,451
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ے کے بارے میں اپنا اظہار خیال کردیں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 08:30 PM   #692
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,496
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ف اور ت تو نہیں ہیں البتہ ے ہے۔
---- ک و ----- ے
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-09, 09:25 PM   #693
Member
اجنبی
 
عامر میر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 59
کمائي: 1,118
شکریہ: 4
46 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ک و---ے تو کوے بنتا ہے۔
عامر میر آف لائن ہے   Reply With Quote
عامر میر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 09:52 PM   #694
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,496
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامر میر مراسلہ دیکھیں
ک و---ے تو کوے بنتا ہے۔

ابھی ڈش پوری نہیں ہوئی۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-04-09, 11:38 PM   #695
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 61
کمائي: 1,139
شکریہ: 43
42 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پکوڑے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
بتول باجی آف لائن ہے   Reply With Quote
بتول باجی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (23-04-09)
کمائي نے بتول باجی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
24-04-09 ام غزل sawal boojhne per 20
پرانا 23-04-09, 12:31 AM   #696
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,496
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا جواب بالکل ٹھیک ہے
مہربانی کرکے مجھے بتا دیں کہ کتنے پوائنٹس دینے ہیں مجھے ان کی سمجھ نہیں آئی اب تک
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-04-09, 09:06 AM   #697
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

20 دینے ہیں۔ اور اگلا سوال بتول کو پوچھنا ہو گا
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (24-04-09), باسط (25-09-09)
پرانا 23-04-09, 09:12 AM   #698
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
لوجی جہاں چار خواتیں جمع ہوئیں
اپنی مطلب کی بات شروع
اب ڈشیں کون بتائے گا
ہاں کھانے کے لئے ہمیشہ حاضر ہیں

اور پی ایچ ڈی تو طلحہ جی کسی کو نہیں کہا آپ بھی آجکل پی ایچ ڈی کی تیاری کررہی ہیں
جناب ڈش کی باتیں خواتین کے نہیں مردوں کے مطلب کی ہوتی ہیں جو دل معدہ میں لیے گھومتے ہیں اور بتانے کو بھی وہی تیار رہتے ہیں۔ آپ بھابھی کو ہر وقت نہیں کہتے رہتے "بیگم زرا بریانی تو بنا دو" " بھئی آج تو پائے بنالو، ڈٹ کے کھائیں گے"
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (24-04-09), باسط (25-09-09)
پرانا 24-04-09, 04:35 PM   #699
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بتول باجی تو لگتا ہے کبھی کبھی والی ہیں

میں ہی پوچھ لیتا ہوں

---- ---- ---- ---- ----

ایک ڈش ہے پانچ حرفی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by فیصل ناصر; 24-04-09 at 05:21 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-04-09, 05:15 PM   #700
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,496
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی یہ ہے کیا ؟ ڈش ہے ، ملک ، شہر ، یا ؟؟؟؟؟؟؟؟//
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 24-04-09, 05:20 PM   #701
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بی بی
آجکل ڈشوں کا ہی سیزن ہے ہم بھی ڈش ہی پوچھ رہے ہیں
نشاندہی کا شکریہ
ایڈٹ کردیا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (08-06-09), ام غزل (24-04-09)
پرانا 24-04-09, 05:49 PM   #702
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,496
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں تو پھر سب سے پہلے شروع اللہ کے نام سے ا ؟
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-04-09, 06:38 PM   #703
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ا
NOP
۔
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (24-04-09)
پرانا 24-04-09, 09:16 PM   #704
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,496
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ک کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
کمائي نے ام غزل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-04-09 فیصل ناصر دستیاب نہیں 5
پرانا 25-04-09, 04:35 AM   #705
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

yes
ک --- --- --- ---
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (08-06-09), ام غزل (25-04-09)
جواب

Tags
color, فورم, پیارے, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نظر, مقابلہ, اللہ, انعام, ابرار, اردو, بھائی, جواب, حل, حنا, حال, خوش, سوری, شہر, عبدالقدوس, غزل, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
اگر بس میں میرے ھو تو Haya 786 سعدیہ سحر 30 09-05-09 02:43 AM
بوجھو تو جانیں اسد لطیف آئیے ذہانت آزمائیے 9 16-04-09 08:08 PM
بوجھو تو جانیں محمدعدنان گپ شپ 21 15-10-08 03:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger