واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

انعام50ہزار پوائنٹ کا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-07-11, 10:19 AM  
انعام50ہزار پوائنٹ کا
حیدر حیدر آف لائن ہے 14-07-11, 10:19 AM

معاملہ انتہائی ذہانت طلب ہے۔ اور بہت مشکل بھی۔
یہی وجہ ہے کہ اتنا بڑا انعام رکھا ہے۔ یعنی 50 ہزار پوائنٹ اور 100 روپے کا ایزی لوڈ۔
خود ہی سوچ لیں۔

کیس یہ ہے کہ اس فورم پر دو افراد سے امریکہ کی مذمت میں الفاظ کہلوانے ہیں۔ یہ مذمت کھُلی ہوئی ہونی چاہیے ، جیسی کسی بھی دہشت گرد تنظیم کی مذمت کی جاتی ہے۔
دلچسپی رکھنے والے افراد پی ایم کر کے مجھ سے تفصیلات معلوم کر سکتے ہیں۔

حیدر's Avatar
حیدر
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,034 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2046
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-08-11), محمد عاصم (25-07-11), محمدعدنان (24-07-11), مرزا عامر (20-07-11), احمد نذیر (16-07-11), حیدر Rehan (20-07-11), سحر بٹ (31-07-11), عروج (21-07-11)
پرانا 28-07-11, 03:50 PM   #61
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ دونوں‌ لال کہاں‌ ہیں‌ جن کی اتنی قمیت لگائی جا رہی ہے اور بولی بڑھتی ہی جا رہی ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-08-11), حیدر (28-07-11)
پرانا 28-07-11, 04:40 PM   #62
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,535
کمائي: 314,643
شکریہ: 25,204
16,375 مراسلہ میں 41,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مکرمی جتالہ صاحب
کیا اپڈیٹس ہیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (29-07-11), احمد نذیر (02-08-11), حیدر (28-07-11)
پرانا 29-07-11, 01:03 PM   #63
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,648
کمائي: 32,815
شکریہ: 9,746
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
مکرمی جتالہ صاحب
کیا اپڈیٹس ہیں
آپ جیت کی سیڑھی تو چڑھیں۔ امریکہ کی اصولی مخالفت میں ہر شرط منجور ہے۔
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-08-11), احمد نذیر (02-08-11), حیدر (29-07-11)
پرانا 29-07-11, 03:04 PM   #64
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,535
کمائي: 314,643
شکریہ: 25,204
16,375 مراسلہ میں 41,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
آپ جیت کی سیڑھی تو چڑھیں۔ امریکہ کی اصولی مخالفت میں ہر شرط منجور ہے۔
امریکہ کی جتنی اصولی مخالفت میں نے کی ہے اتنی اگر اس کی موافقت کرتا تو اب تک لیپ ٹاپ، آئی پوڈ، ایم پی فور اور بہترین نوکیا کا موبائل کم از کم مل ہی چکے ہوتے۔ اور مزید کی توقع بھی بہت زیادہ ہوتی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (02-08-11), حیدر (30-07-11)
پرانا 30-07-11, 04:40 PM   #65
Senior Member
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,443
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,034 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
امریکہ کی جتنی اصولی مخالفت میں نے کی ہے اتنی اگر اس کی موافقت کرتا تو اب تک لیپ ٹاپ، آئی پوڈ، ایم پی فور اور بہترین نوکیا کا موبائل کم از کم مل ہی چکے ہوتے۔ اور مزید کی توقع بھی بہت زیادہ ہوتی
اب پچھتائے کیا ہوت

تاہم چڑیوں نے اب بھی کھیت نہیں چُگا ہو گا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-08-11), احمد نذیر (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 02:49 AM   #66
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,112
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کون ہیں‌وہ 2 شخصیات مجھے بھی تو پتہ چلے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (02-08-11)
پرانا 02-08-11, 02:55 AM   #67
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,112
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں چیلینج قبول کرتی ہوں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (02-08-11), حیدر (03-08-11)
پرانا 03-08-11, 04:51 AM   #68
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,112
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو جی میں نے چیلینج قبول کیا تو انعام دینے والے ہی بھاگ گئے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-08-11), حیدر (03-08-11)
پرانا 03-08-11, 09:16 AM   #69
Senior Member
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,443
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,034 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
لو جی میں نے چیلینج قبول کیا تو انعام دینے والے ہی بھاگ گئے
جی پہلے ہی مراسلے میں لکھا ہوا ہے کہ بذریعہ پی ایم رابطہ کریں۔ مجھے اکثر اپنے ی تھریڈز بھول جاتے ہیں۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ نیکی کر کے بھول جاتا ہوں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (05-08-11)
پرانا 03-08-11, 09:48 AM   #70
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,535
کمائي: 314,643
شکریہ: 25,204
16,375 مراسلہ میں 41,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
جی پہلے ہی مراسلے میں لکھا ہوا ہے کہ بذریعہ پی ایم رابطہ کریں۔ مجھے اکثر اپنے ی تھریڈز بھول جاتے ہیں۔ وہ کیا کہتے ہیں کہ نیکی کر کے بھول جاتا ہوں
ساڈے نال وہ کوئی نیکی کرو ناں سجنو

اور جتالہ صاحب کو بھی تحریک دلائیں کہ وہ نیکی اب کر ہی گزریں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-08-11), حیدر (03-08-11)
پرانا 03-08-11, 10:22 AM   #71
Senior Member
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,443
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,034 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ساڈے نال وہ کوئی نیکی کرو ناں سجنو

اور جتالہ صاحب کو بھی تحریک دلائیں کہ وہ نیکی اب کر ہی گزریں
نیکی کیا کرنی۔ آپ تو بندوں کو ویسے ہی پہچان گئے تھے۔
ویسے رمضان کی آمد کے ساتھ ہی "انکی" آمد بھی بند ہو گئی ہے۔ یہ قابل تشویش امر ہے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-08-11), فیصل ناصر (03-08-11), سیفی خان (03-08-11)
پرانا 05-08-11, 10:35 AM   #72
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,648
کمائي: 32,815
شکریہ: 9,746
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
نیکی کیا کرنی۔ آپ تو بندوں کو ویسے ہی پہچان گئے تھے۔
ویسے رمضان کی آمد کے ساتھ ہی "انکی" آمد بھی بند ہو گئی ہے۔ یہ قابل تشویش امر ہے
حیدر بڑے افسوس کی بات ہے کہ بزرگوں کے لئے آپ کے جذبات ایسے ہیں
فکر نہ کریں ! میرا شمار اتنے سرکش ؟؟؟؟؟ میں نہیں ہوتا کہ رمضان میں مجھے بند کر دیا جائے۔
ذرا فکر معاش میں مصروفیت بڑھ گئی ہے ۔ آپ دونوں کے پاس میرا نمبر ہے ، جب کوئی جیت جائے تو مجھے ایس ایم ایس کر دیجیئے گا ۔ بندہ اپنے وعدے پر قائم دائم ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 10:38 AM   #73
Senior Member
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,443
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,034 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
حیدر بڑے افسوس کی بات ہے کہ بزرگوں کے لئے آپ کے جذبات ایسے ہیں
فکر نہ کریں ! میرا شمار اتنے سرکش ؟؟؟؟؟ میں نہیں ہوتا کہ رمضان میں مجھے بند کر دیا جائے۔
ذرا فکر معاش میں مصروفیت بڑھ گئی ہے ۔ آپ دونوں کے پاس میرا نمبر ہے ، جب کوئی جیت جائے تو مجھے ایس ایم ایس کر دیجیئے گا ۔ بندہ اپنے وعدے پر قائم دائم ہے۔
اُنکی ۔۔۔انورٹڈ کوماز میں تھا یعنی یہ کسی اور کو مخاطب کر رہا تھا۔ آپ کی غیر حاضری پر تشویش ضرور تھی لیکن "اُنکی" آپ کو مخاطب نہیں کر رہا تھا،
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 10:43 AM   #74
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,535
کمائي: 314,643
شکریہ: 25,204
16,375 مراسلہ میں 41,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر بھائی، ذرا خیال کیا کریں
اور جلدی سے میری جیت کا ایس ایم ایس کر دیں تا کہ ماہ رمضان میں یہ بابرکت کام بھی ہو جائے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-08-11), حیدر (05-08-11)
پرانا 05-08-11, 11:10 AM   #75
Senior Member
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,443
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,034 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موبائل چینج کی وجہ سے ، میرے پاس اکثریت کے نمبر گُم شُدہ ہو چُکے ہیں۔ جن جن حضرات کے پاس میرا نمبر ہے ، براہ مہربانی اگر کبھی مجھے میسج کریں تو نیچے اپنا نام لکھ دیں۔ تاکہ میں کونٹیکٹ لسٹ اپ ڈیٹ کرتا چلوں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, ہے۔, ہزار, گرد, وجہ, چاہیے, مذمت, مشکل, معلوم, معاملہ, افراد, الفاظ, انتہائی, انعام, امریکہ, اتنا, بھی۔, بڑا, جیسی, جاتی, دہشت, رکھنے, رکھا, سوچ, طلب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تُو اپنی خودی کو کھو چکا ھے، کھوئی ھوئی شے کی جستجو کر۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 2 02-06-11 04:00 PM
پوائینٹ ہی پوائینٹس حاصل کریں ایس اے نقوی خاص آفرز اور اعلانات 227 29-05-11 11:43 PM
بھوشن کمار اپادھے ، پولیس کمشنر شعلہ پور، اسلام کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔ فاروق سرورخان اسلام اور عصر حاضر 6 22-10-10 11:11 PM
عدم کارکردگی پر پورٹ آف سنگاپورکو گودارپورٹ سے نکال سکتے ہیں بابر غوری جاویداسد خبریں 5 05-10-10 06:07 AM
تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے پوچھو The Great شعر و شاعری 4 15-09-09 09:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger