واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


بوجھو تو جانیں ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-10-08, 12:05 AM  
بوجھو تو جانیں ؟؟؟
حنا حنا آف لائن ہے 13-10-08, 12:05 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

بوجھو تو جانیں ؟؟؟

یہ ایک ایسا مقابلہ ہے جو بیک وقت پزل بھی ہے اور کسوٹی بھی ہے
اس کھیل میں تمام اراکین شامل ہو سکتے ہیں

مقابلہ کچھ اِس طرح ہے کہ ۔۔۔۔۔
یہاں ایک لفظ لکھا جائے گا
اور لفظ سے متعلق اِشارہ دیا جائے
جو آپ کو اِس طرح نظر آئے گا
تشدید والے حرف دو سمجھے اور لکھے جائے گے
ھ اورء بھی الگ حرف سمجھے اور لکھے جائے گے
لفظ اورحرف اردو میں ہی قابلِ قبول ہونگے
ایڈیٹ کی اجازت نہیں ہے
جیسے اگر لفظ پوچھا گیا ہے" پاکستان " پ ا ک س ت ا ن
اِشارہ ہوگا : مُلک
آپ نے حروف تہجی لکھنا ہے اگر وہ حرف پزل میں شامل ہوگا تو اسکی شکل کچھ اس طرح بنتی جائے گی

>>> س <<<

ہر صحیح حرف بوجھنے پر پانچ پوائنٹس ملے گے
حروف ظاہر ہونے سے پہلےصحیح لفظ بتانے پر ہر چُھپے حرف کے دس پوائنٹس ملے گے
غلط لفظ لکھنے پر لفظ پچاس پوائنٹس کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا اور سوال جاری رے گا
غلط حرف لکھنے پر کوئی جرمانہ نہیں مگر تین غلط حرف لکھنے کے بعد دوسروں کوموقع دیں
بیس مواقع / پوسٹ میں حتمی طور پر سب کو ملکر بتانا ہوگا کہ کیا پوچھا گیا ہے

تمام انعام/جرمانہ پوائنٹس لفظ پوچھنے والی / والے کے ذمے/ملیں ہوں گے


پہلا لفظ میری طرف سے ۔۔۔۔۔

اِشارہ ہے : جانور



حنا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 19622
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
arif (24-11-08), champion_pakistani (13-10-08), Kamran_Tabasum (07-12-08), Real_Light (24-10-08), فیصل ناصر (13-10-08), محمدخلیل (13-10-08), waseemsv (15-04-09), Zullu230 (25-11-08), ام طلحہ (27-10-08), ام غزل (26-03-09), ابن جلال (13-10-08), رانا امر (25-04-09), على بابا (31-05-09), عزیزامین (26-10-08)
پرانا 29-07-09, 03:31 PM   #946
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الف اور ق دونوں نہیں--------
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
باسط (25-09-09)
پرانا 29-07-09, 03:33 PM   #947
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

کیا حرف 'الف' ہے‌؟
ارے معظم بھائی!!!
کہاں سے بھٹک آئے؟کہاں غائب ہو گئے ہیں آجکل؟
مصروفیت یا کوئز والی ناراضگی؟
یا پھر شادی کی مٹھائی نہ کھلانے کی
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-07-09), معظم (30-07-09), ابن جلال (29-07-09)
پرانا 30-07-09, 01:29 AM   #948
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,830
شکریہ: 2,994
1,865 مراسلہ میں 4,752 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ارے معظم بھائی!!!
کہاں سے بھٹک آئے؟کہاں غائب ہو گئے ہیں آجکل؟
مصروفیت یا کوئز والی ناراضگی؟
یا پھر شادی کی مٹھائی نہ کھلانے کی
باجی اب شرمندہ تو نا کریں ۔۔ وہ محاورہ تو آپ کو پتا ہے بتانے کی ضرورت نہیں۔
اور ناراضی کس لیے ؟ میں‌تو فاتح تھا اس مقابلے کا
اور ہاں‌شادی کی مٹھائی کا معاملہ ہو سکتا ہے۔ ہی ہی ہی ۔

میں بس اب کیا کہوں‌، کیونکہ نا تو مصروف تھا نا کمپیوٹر سے دور تھا۔
اب انشاءاللہ اکثر بھٹکتا رہوں گا۔۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
باسط (25-09-09)
پرانا 03-08-09, 12:16 PM   #949
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طویل رخصت کی معذرت
سلسلہ پھر سے جوڑتے ہیں
میرے وطن کا ایک شہر
۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
معظم (07-08-09), باسط (25-09-09)
پرانا 03-08-09, 11:35 PM   #950
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ج ؟؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-08-09, 08:42 AM   #951
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں------------------
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
باسط (25-09-09)
پرانا 04-08-09, 11:45 PM   #952
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ا ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-08-09, 12:11 AM   #953
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 61
کمائي: 1,139
شکریہ: 43
42 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ک ہے کیا ؟؟-----------------------
بتول باجی آف لائن ہے   Reply With Quote
کمائي نے بتول باجی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-08-09 ام طلحہ دستیاب نہیں 5
پرانا 05-08-09, 09:02 AM   #954
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ا نہیں ہے۔ ک ہے
ک ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
بڑے دن بعد ائیں بتول باجی؟
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (25-09-09), بتول باجی (10-08-09)
پرانا 06-08-09, 10:48 PM   #955
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 61
کمائي: 1,139
شکریہ: 43
42 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس وقت ہی نہیں ملتا

و ہے ----------------------
بتول باجی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-09, 06:45 PM   #956
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,830
شکریہ: 2,994
1,865 مراسلہ میں 4,752 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

'ل' ہے؟
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-08-09, 09:32 PM   #957
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,016
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ی
ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابرارحسین آن لائن ہے   Reply With Quote
کمائي نے ابرارحسین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-08-09 ام طلحہ دستیاب نہیں 5
پرانا 10-08-09, 10:26 AM   #958
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

و اور ل نہیں ہے۔ ابرار بھائی ی ہے۔اب تو اپ کر ہی لیں گے۔
ک ۔۔۔ ۔۔۔ ی
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ابرارحسین (11-08-09), باسط (25-09-09)
پرانا 10-08-09, 01:02 PM   #959
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,183
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,947 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیا ل میں تو
کنری ہے۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-08-09, 02:15 PM   #960
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,655
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں کنری نہیں ہے۔----
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (18-08-09), باسط (25-09-09)
جواب

Tags
color, فورم, پیارے, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نظر, مقابلہ, اللہ, انعام, ابرار, اردو, بھائی, جواب, حل, حنا, حال, خوش, سوری, شہر, عبدالقدوس, غزل, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
اگر بس میں میرے ھو تو Haya 786 سعدیہ سحر 30 09-05-09 02:43 AM
بوجھو تو جانیں اسد لطیف آئیے ذہانت آزمائیے 9 16-04-09 08:08 PM
بوجھو تو جانیں محمدعدنان گپ شپ 21 15-10-08 03:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger