واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


آج کا سوال 28 مئی 2011

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-05-11, 12:19 AM   #1
آج کا سوال 28 مئی 2011
سیپ سیپ آف لائن ہے 28-05-11, 12:19 AM

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سوال:پاکستان نے کس سن میں، کس مقام پراورکتنے ایٹمی دھماکے کیئے تھے؟
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,065
شکریہ: 5,798
6,269 مراسلہ میں 15,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 332
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (28-05-11), ننھا بچہ (28-05-11), مون (13-01-12), ارشد کمبوہ (28-05-11)
پرانا 28-05-11, 01:21 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,209
کمائي: 17,820
شکریہ: 2,304
906 مراسلہ میں 2,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

28 مئی 2008ء کو چاغی،بلوچستان کے مقام پربھارت کے6 دھماکوں کے جواب میں 7 دھماکے کئے تھے
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (28-05-11), ننھا بچہ (28-05-11), ارشد کمبوہ (28-05-11), سیپ (29-05-11)
کمائي نے سام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
29-05-11 سیپ good try 1
پرانا 28-05-11, 07:04 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,270
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان نے ساتواں دھماکہ 30 مئی کو کیا تھا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (28-05-11), ننھا بچہ (28-05-11), سیپ (29-05-11), سام (28-05-11)
کمائي نے عبدالقدوس کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
29-05-11 سیپ extra sahi jawab 1
پرانا 28-05-11, 08:27 AM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,028
کمائي: 22,485
شکریہ: 853
1,303 مراسلہ میں 2,826 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاکستان نے28مئی 1998کو 6 ایٹمی دھماکے کیے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (28-05-11), ننھا بچہ (28-05-11), ارشد کمبوہ (28-05-11), سیپ (29-05-11)
کمائي نے مہتاب کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
29-05-11 سیپ sahi jawab 1
پرانا 28-05-11, 08:09 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
سامیہ بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
کمائي: 2,031
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان میں 1998mayمیںبلوچستان (چاغی کے مقام پر6 ایٹمی د ھما کے ہوے
سامیہ بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سامیہ بٹ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (28-05-11), سیپ (29-05-11)
کمائي نے سامیہ بٹ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
29-05-11 سیپ sahi jawab 1
پرانا 28-05-11, 08:59 PM   #6
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم پاکستان تو 1998 میں دھماکے کر چکا اور اپنی نیوکلئیر پاور شو کر دی
لیکن اب پاکستان میں کتنے بیرونی دھمکے ہوئے ہیں وہ بھی زیر بحث ہونے چایئں

عالمی دہشت گرد امریکہ کی جانب سے پاکستان میں کتنے ڈرون دھماکے ہوئے اور کس تاریخ کو کتنے مسلمان شہید ہوئے ان دھماکوں میں ؟؟

خود کش دھماکے کتنے ہوئے اور ان میں کتنے مسلمانوں کو شہید کیا گیا ؟؟

پاکستان تو ایک دفعہ ایٹمی دھماکے کر چکا ہے لیکن اس کی سزا پاکستان کو یہ ملی کہ اب اآئے دن پاکستان پر دھماکے ہی دھماکے ہو رہے ہیں
ہم نے اپنی نیو کلیئر پاور صرف دکھاوے کے لیے رکھی ہوئی ہے سنبھال کر
کوئی بھی ہمیں مار دے ہم نے کونسا جواب دینا ہے دنیا کے ڈرپوک ترین حکمران اور فوجی افسران ہمارے ملک کا بیڑا غرق کر چکے ہیں

یوم تکبیر اس لیے نہیں منایا جانا چاہئے کہ ہم نیوکلئر پاور ہیں بلکہ اس کا اصل مقصد
ہم میں خوداری اور غیرت مسلم کو اجاگر کرنا ہے
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
Ferozi کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (29-05-11)
پرانا 28-05-11, 11:06 PM   #7
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,651
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

28 مئی 1998 کو بلوچستان میں چاغی کے مقام پہ 6 ایٹمی دھماکے کیے
Nawaiwaqt eNewspaper - A house of quality news content | Urdu News | Pakistan News | Nawaiwaqt | Nawaiwaqt Group | A house of quality news contents
MehrNews.com - Iran, world, political, sport, economic news and headlines
ارشاد حقانی صاحب، ایٹمی دھماکہ، اور میں,,,,مجیب الرحمن شامی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (29-05-11)
کمائي نے محمد یاسرعلی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
29-05-11 سیپ Sahi Jawab 1
پرانا 29-05-11, 12:20 AM   #8
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,065
کمائي: 1,046,955
شکریہ: 5,798
6,269 مراسلہ میں 15,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ferozi مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم پاکستان تو 1998 میں دھماکے کر چکا اور اپنی نیوکلئیر پاور شو کر دی
لیکن اب پاکستان میں کتنے بیرونی دھمکے ہوئے ہیں وہ بھی زیر بحث ہونے چایئں

عالمی دہشت گرد امریکہ کی جانب سے پاکستان میں کتنے ڈرون دھماکے ہوئے اور کس تاریخ کو کتنے مسلمان شہید ہوئے ان دھماکوں میں ؟؟

خود کش دھماکے کتنے ہوئے اور ان میں کتنے مسلمانوں کو شہید کیا گیا ؟؟

پاکستان تو ایک دفعہ ایٹمی دھماکے کر چکا ہے لیکن اس کی سزا پاکستان کو یہ ملی کہ اب اآئے دن پاکستان پر دھماکے ہی دھماکے ہو رہے ہیں
ہم نے اپنی نیو کلیئر پاور صرف دکھاوے کے لیے رکھی ہوئی ہے سنبھال کر
کوئی بھی ہمیں مار دے ہم نے کونسا جواب دینا ہے دنیا کے ڈرپوک ترین حکمران اور فوجی افسران ہمارے ملک کا بیڑا غرق کر چکے ہیں

یوم تکبیر اس لیے نہیں منایا جانا چاہئے کہ ہم نیوکلئر پاور ہیں بلکہ اس کا اصل مقصد
ہم میں خوداری اور غیرت مسلم کو اجاگر کرنا ہے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیٹا اس سیکشن میں ذہنی آزمائش کے سوال جواب کئے جاتے ہیں بحث مبا حثہ نہیں ۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (13-01-12)
پرانا 29-05-11, 12:24 AM   #9
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,065
کمائي: 1,046,955
شکریہ: 5,798
6,269 مراسلہ میں 15,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صحیح جواب ہے :28 مئی 1998 کو بلوچستان میں چاغی کے مقام پہ 6 ایٹمی دھماکے کیے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (13-01-12)
پرانا 29-05-11, 09:30 AM   #10
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیٹا اس سیکشن میں ذہنی آزمائش کے سوال جواب کئے جاتے ہیں بحث مبا حثہ نہیں ۔
OK Uncle Next time nai ho ga
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, pakistan, red, search, کیے, کیئے, کئے, پاکستان, ورحمتہ, میں،, مقام, مئی, آج, ایٹمی, اللہ, الرحمٰن, امریکہ, بسم, تھے؟, جواب, دھماکہ, دھماکوں, دھماکے, سوال, ساتواں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آج کا سوال21 مئی 2011 سیپ آئیے ذہانت آزمائیے 2 24-05-11 04:56 PM
آج کا سوال 4 اپریل2011 سیپ آئیے ذہانت آزمائیے 10 06-05-11 11:38 AM
آج کا سوال 19 اپریل 2011 سیپ آئیے ذہانت آزمائیے 8 23-04-11 12:02 AM
آج کا سوال 2 اپریل 2011 سیپ آئیے ذہانت آزمائیے 3 03-04-11 12:13 AM
آج کا سوال، 30 مارچ2011 سیپ آئیے ذہانت آزمائیے 2 01-04-11 10:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger