واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


آج کا سوال 3 اپریل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-04-11, 12:15 AM   #1
آج کا سوال 3 اپریل
سیپ سیپ آف لائن ہے 03-04-11, 12:15 AM

بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سوال: ناریل پھل ہے یا بیج؟

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,065
شکریہ: 5,798
6,269 مراسلہ میں 15,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 330
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-04-11), مون (20-01-12), محمد عاصم (03-04-11)
پرانا 03-04-11, 12:19 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,476
کمائي: 51,837
شکریہ: 5,816
3,195 مراسلہ میں 6,883 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ زوالوجی کی ذبان میں ایک ایسی سپیشز سے تعلق رکھتا ہے جو بیک وقت بیج او پھل کہلائی جاتی ہے۔۔۔
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-04-11), محمد یاسرعلی (03-04-11), محمد عاصم (03-04-11), سیپ (04-04-11), عدنان دانی (03-04-11)
کمائي نے ننھا بچہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-04-11 سیپ sahi jawab 0
پرانا 03-04-11, 01:24 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
بسمہ اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

سوال: ناریل پھل ہے یا بیج؟
Asslam O Alaikum ji .....
A fruit is defined as a ripened ovary containing seeds .
علمِ نباتات کی رو سے پھل کی تعریف ہم نے عرض کر دی ہے کہ ہر پھل کے اندر بیج ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ ناریل بھی ایک پھل ہے جس کے اندر اس کا اپنا بیج ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ ناریل ایک " NUT " ہے یعنی کوکو نٹ اور ہر نٹ کے باہر ایک سخت لکڑی نما خول ہوتا ہے خواہ وہ " وال نٹ (اخروٹ) " ہو یا " بیٹل نٹ ( چھالیا ) " ۔۔۔۔۔ ہیں تو اپنے اپنے پودے کا فروٹ ہی
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-04-11), محمد یاسرعلی (03-04-11), محمد عاصم (03-04-11), سیپ (04-04-11)
کمائي نے Ajmal Anjum کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-04-11 سیپ sahi jawab 0
پرانا 03-04-11, 02:34 AM   #4
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,094
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

fruit
پھل
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-04-11), سیپ (04-04-11)
پرانا 03-04-11, 09:14 AM   #5
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,028
کمائي: 22,485
شکریہ: 853
1,303 مراسلہ میں 2,826 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ناریل بیج ہے اور بطور فروٹ اور ڈرائی فروٹ استعمال ہوتا ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (04-04-11)
کمائي نے مہتاب کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-04-11 سیپ sahi jawab 0
پرانا 03-04-11, 04:50 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,270
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 797 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ناریل پھل ہی ہے کہ اس کا بیج تو خود اس کے اندر سے نکلتا ہے اس لئے یہ پھل ہوا نہ کہ بیج
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (04-04-11)
پرانا 04-04-11, 12:54 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,065
کمائي: 1,046,955
شکریہ: 5,798
6,269 مراسلہ میں 15,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
درست جواب

ناریل پھل اور بیج دونوں ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (20-01-12)
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔۔۔, پھل, یا, وقت, ورحمتہ, نٹ, ناریل, آج, اپریل, ایسی, اللہ, الرحمٰن, استعمال, بیک, بیج, بطور, تعلق, تعریف, جاتی, دی, ذبان, رکھتا, سوال, عرض


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger