واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

آج کا سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-05-11, 12:01 AM   #1
آج کا سوال
سامیہ بٹ سامیہ بٹ آف لائن ہے 30-05-11, 12:01 AM

سوال۔ اردو کا بانی کون ھے؟

سامیہ بٹ's Avatar
سامیہ بٹ
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 825
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سامیہ بٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-05-11), فخر بٹ (31-05-11), ایس اے نقوی (31-05-11), بزم خیال (31-05-11)
پرانا 30-05-11, 12:05 AM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,028
کمائي: 22,485
شکریہ: 853
1,303 مراسلہ میں 2,826 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-05-11)
پرانا 30-05-11, 12:15 AM   #3
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,364
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بابائے اردو مولوی عبدالحق
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
روشنی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-05-11)
پرانا 30-05-11, 01:17 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,209
کمائي: 17,820
شکریہ: 2,304
906 مراسلہ میں 2,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرےخیال میں مولوی عبدالحق کوبابائےاردو ،اردوکی ترقی وترویج کےلئےانکی گراں قدرمساعی کوخراج تحسین پیش کرنے کےلئےکہاجاتاہےوگرنہ اردوتو ارتقائی زبان ہے جوسنسکرت،فارسی عربی ،ترکی اورمقامی زبانوں کامجموعہ ہے۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (17-06-11), فیصل ناصر (17-06-11), راجہ اکرام (24-06-11), عبدالقدوس (17-06-11)
پرانا 31-05-11, 02:16 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,209
کمائي: 17,820
شکریہ: 2,304
906 مراسلہ میں 2,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سوال کادرست جواب تو بتادیاجائے۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (17-06-11)
پرانا 31-05-11, 02:28 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,838
کمائي: 277,930
شکریہ: 1,143
6,254 مراسلہ میں 14,109 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!!

میرے خیال سے بابائے اردو مولوی عبدالحق بانیِ اُردو ہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-11, 04:26 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,209
کمائي: 17,820
شکریہ: 2,304
906 مراسلہ میں 2,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مولوی عبدالحق سےپہلےبھی اردوٹھیک ٹھاک رابطےکی زبان تھی شاعری بھی ہورہی تھی بلکہ میں نےایک شعرپڑھاتھاجو ملکہ نورجہاں سےموسوم کیاگیاتھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ی
کل جویہ تم کہتےتھےکہ شمشیرہےاورمیں ہوں ۔
یہ طشت ہےیہ سرہے،تقصیرہے اور میں ہو ں

Last edited by سام; 31-05-11 at 04:33 PM.
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
سام کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (17-06-11)
پرانا 01-06-11, 01:33 AM   #8
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبوب الٰی میرے خیال میں ہے اردو کے بانی
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-11, 05:28 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,209
کمائي: 17,820
شکریہ: 2,304
906 مراسلہ میں 2,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ موصوف کون ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-11, 09:14 AM   #10
Senior Member
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,444
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,034 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر بٹ مراسلہ دیکھیں
محبوب الٰی میرے خیال میں ہے اردو کے بانی
محبوب الہیٰ میرے خیال میں اب صفی کے عمران سیریز کا ایک کردار تھا جو "عربا، فارسا، اُردا اور انگلشا" کے ملغوبہ کی بنیاد پر شاعری کرتا تھا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (17-06-11), skjatala (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 11:39 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبانوں کے بانی کوئی نہیں ہوتا یہ تو قدرت بناتی ہے اردو زبان بہت پہلے کی ہے امیر خسرو بھی کہہ سکتے ہو ہاں مولوی عبدالحق کی کاوش کی الگ بات ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (17-06-11)
پرانا 17-06-11, 11:51 AM   #12
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,648
کمائي: 32,815
شکریہ: 9,746
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبان اردو کی ابتداء و آغاز کے بارے میں کئی مختلف و متضاد نظریات ملتے ہیں یہ آپس میں اس حد تک متضاد ہیں کہ ایک انسان چکرا کر رہ جاتا ہے۔ ان مشہور نظریات میں ایک بات مشترک ہے کہ ان میں اردو کی ابتداء کی بنیاد برصغیر پاک و ہند میں مسلمان فاتحین کی آمد پر رکھی گئی ہے۔ اور بنیادی استدلال یہ ہے کہ اردو زبان کا آغاز مسلمان فاتحین کی ہند میں آمد اور مقامی لوگوں سے میل جول اور مقامی زبان پر اثرات و تاثر سے ہوا۔ اور ایک نئی زبان معرض وجود میں آئی جو بعد میں اردو کہلائی۔ کچھ ماہرین لسانیات نے اردو کی ابتدا ءکا سراغ قدیم آریائو ں کے زمانے میں لگانے کی کوشش کی ہے۔ بہر طور اردو زبان کی ابتداء کے بارے میں کوئی حتمی بات کہنا ذرا مشکل ہے۔ اردو زبان کے محققین اگرچہ اس بات پر متفق ہیں کہ اردو کی ابتداء مسلمانوں کی آمد کے بعد ہوئی لیکن مقام اور نوعیت کے تعین اور نتائج کے استخراج میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اس انداز سے اگر اردو کے متعلق نظریات کو دیکھا جائے تو وہ نمایاں طور پر چار مختلف نظریات کی شکل میں ہمارے سامنے آتے ہیں۔
1 دکن میں اردو
2 سندھ میں اردو
3 پنجاب میں اردو
4 دہلی میں اردو

مجموعی جائزہ

اردو کی ابتداء کے بارے پروفیسر محمود شیرانی کا یہ استدال بڑا وزن رکھتا ہے کہ کہ غزنوی دور میں جو ایک سو ستر سال تک حاوی ہے ایسی بین الاقوامی زبان ظہور پذیر ہو سکتی ہے۔ اردو چونکہ پنجاب میں بنی اس لیے ضروری ہے کہ وہ یا تو موجودہ پنجابی کے مماثل ہو یا اس کے قریبی رشتہ دار ہو۔ بہرحال قطب الدین ایبک کے فوجی اور دیگر متوسلین پنجاب سے کوئی ایسی زبان ہمراہ لے کر روانہ ہوئے جس میں خود مسلمان قومیں ایک دوسرے سے تکلم کر سکیں اور ساتھ ہی ہندو اقوام بھی اس کو سمجھ سکیں اور جس کو قیام پنجاب کے زمانے میں وہ بولتے رہے ہیں۔ یوں محققین کی ان آراء کے بعد یہ امر واضح ہو جاتا ہے کہ قدیم اردو کا آغاز جدید ہند آریائی زبانوں کے طلوع کے ساتھ 1000ء کے لگ بھک اس زمانے میں ہو گیا جب مسلم فاتحین مغربی ہند (موجودہ مغربی پاکستان) کے علاقوں میں آباد ہوئے اور یہاں اسلامی اثرات بڑی سرعت کے ساتھ پھیلنے لگے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر

Last edited by skjatala; 17-06-11 at 11:53 AM.
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (17-06-11), wajee (17-06-11), احمد نذیر (17-06-11), حیدر (17-06-11), راجہ اکرام (24-06-11)
پرانا 17-06-11, 11:25 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
محبوب الہیٰ میرے خیال میں اب صفی کے عمران سیریز کا ایک کردار تھا جو "عربا، فارسا، اُردا اور انگلشا" کے ملغوبہ کی بنیاد پر شاعری کرتا تھا۔
جی وہ استاد محبوب نرالے عالم ہیں جن کا " چنا جور گرم " علی عمران کو بہت محبوب ہے
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-06-11, 11:40 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
زبان اردو کی ابتداء و آغاز کے بارے میں کئی مختلف و متضاد نظریات ملتے ہیں یہ آپس میں اس حد تک متضاد ہیں کہ ایک انسان چکرا کر رہ جاتا ہے۔ ان مشہور نظریات میں ایک بات مشترک ہے کہ ان میں اردو کی ابتداء کی بنیاد برصغیر پاک و ہند میں مسلمان فاتحین کی آمد پر رکھی گئی ہے۔ اور بنیادی استدلال یہ ہے کہ اردو زبان کا آغاز مسلمان فاتحین کی ہند میں آمد اور مقامی لوگوں سے میل جول اور مقامی زبان پر اثرات و تاثر سے ہوا۔ اور ایک نئی زبان معرض وجود میں آئی جو بعد میں اردو کہلائی۔ کچھ ماہرین لسانیات نے اردو کی ابتدا ءکا سراغ قدیم آریائو ں کے زمانے میں لگانے کی کوشش کی ہے۔ بہر طور اردو زبان کی ابتداء کے بارے میں کوئی حتمی بات کہنا ذرا مشکل ہے۔ اردو زبان کے محققین اگرچہ اس بات پر متفق ہیں کہ اردو کی ابتداء مسلمانوں کی آمد کے بعد ہوئی لیکن مقام اور نوعیت کے تعین اور نتائج کے استخراج میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اس انداز سے اگر اردو کے متعلق نظریات کو دیکھا جائے تو وہ نمایاں طور پر چار مختلف نظریات کی شکل میں ہمارے سامنے آتے ہیں۔
1 دکن میں اردو
2 سندھ میں اردو
3 پنجاب میں اردو
4 دہلی میں اردو

مجموعی جائزہ

اردو کی ابتداء کے بارے پروفیسر محمود شیرانی کا یہ استدال بڑا وزن رکھتا ہے کہ کہ غزنوی دور میں جو ایک سو ستر سال تک حاوی ہے ایسی بین الاقوامی زبان ظہور پذیر ہو سکتی ہے۔ اردو چونکہ پنجاب میں بنی اس لیے ضروری ہے کہ وہ یا تو موجودہ پنجابی کے مماثل ہو یا اس کے قریبی رشتہ دار ہو۔ بہرحال قطب الدین ایبک کے فوجی اور دیگر متوسلین پنجاب سے کوئی ایسی زبان ہمراہ لے کر روانہ ہوئے جس میں خود مسلمان قومیں ایک دوسرے سے تکلم کر سکیں اور ساتھ ہی ہندو اقوام بھی اس کو سمجھ سکیں اور جس کو قیام پنجاب کے زمانے میں وہ بولتے رہے ہیں۔ یوں محققین کی ان آراء کے بعد یہ امر واضح ہو جاتا ہے کہ قدیم اردو کا آغاز جدید ہند آریائی زبانوں کے طلوع کے ساتھ 1000ء کے لگ بھک اس زمانے میں ہو گیا جب مسلم فاتحین مغربی ہند (موجودہ مغربی پاکستان) کے علاقوں میں آباد ہوئے اور یہاں اسلامی اثرات بڑی سرعت کے ساتھ پھیلنے لگے۔
السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔
بالکل بجا فرمایا جی ۔۔۔۔۔ اردو کا ظہور بطور ایک باقاعدہ زبان اور پھر اس کا سند ِ قبول عام پانا ایک ارتقائی عمل ہے جس میں کسی ایک فردِ واحد کو اس کا " بانی " قرار نہیں دیا جاسکتا ۔۔۔۔۔
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (24-06-11)
پرانا 24-06-11, 01:42 AM   #15
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
عمر: 23
مراسلات: 127
کمائي: 2,897
شکریہ: 37
95 مراسلہ میں 353 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان مسلم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان مسلم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مولوی عبدالحق صاحب بابائے اردو ہیں نہ کہ بانیِ اردو،
اس نا چیز نے اب تک جتنی کُتب کا مطالعہ کیا ہے، کسی ایک شخصیت کے بارے میں ایسا نہیں ملتا کہ وہ بانی ہوں،
ہاں مختلف شخصیات نے، اپنے تئیں اسکی ترویج و اشاعت اور کشادگیِ لٹریثر میں بہت کردار ادا کیا ہے۔
عرفان مسلم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہے۔, گراں, پیش, ھے؟, پاکستان, ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔, مولوی, آج, اُردو, اردو, بانی, بابائے, تحسین, ترقی, جواب, خیال, زبان, زبانوں, سوال, سوال۔, شاعری, عبدالحق, عربی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger