| آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 721
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | skjatala (26-05-11), فخر بٹ (26-05-11), ھارون اعظم (26-05-11), مون (13-01-12), محمد یاسرعلی (26-05-11), محمد عاصم (26-05-11), wajee (26-05-11), آبی ٹوکول (26-05-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,065
کمائي: 1,046,955
شکریہ: 5,798
6,269 مراسلہ میں 15,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سوال1:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کا وصال کن ہوا؟تاریخ اور سنہ ہجری بتائیں؟ سوال2:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مدتِ خلافت کتنے برس،کتنے ماہ اور کتنے دن تھی؟ سوال3:بعد از وصال حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو کہاں مدفون کیا گیا؟ سوال4:قرانِ پاک نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو کیا لقب دیا؟ سوال5:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے والد کا نام بتائیں؟ سوال6:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کس چیز کی تجارت کرتے تھے؟ سوال7:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو کس سن ہجری میں نمازوں کی امامت عطا ہوئی؟ سوال8:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو یارِ غار کیوں کہا جاتا ہے؟ سوال9:کیا حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت خدیجہ کے نکاخ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ موجود تھے؟ سوال10:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی دو صاحبزادیوں کے نام بتائیے؟ Last edited by سیپ; 26-05-11 at 11:46 PM. |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,838
کمائي: 277,930
شکریہ: 1,143
6,254 مراسلہ میں 14,109 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام
سوال1:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کا وصال کن ہوا؟تاریخ اور سنہ ہجری بتائیں؟ 22 جمادی الثانی 13 ہجری یعنی 23 اگست 634ء، بروز دو شنبہ غالباًمغرب اور عشاءکے درمیان آپکا وصال ہوا۔ سوال2:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مدتِ خلافت کتنے برس،کتنے ماہ اور کتنے دن تھی؟ 2 سال 3ماہ سوال3:بعد از وصال حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو کہاں سپردِ خاک کیا گیا؟ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کوحجرہ عائشہ رضی اللہ عنہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں دفن کیا گیا۔ سوال4:قرانِ پاک نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو کیا لقب دیا؟ "عتیق" اور "صدیق" ۔ جب کہ آپ کی کنیت ابوبکر ہے سوال5:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے والد کا نام بتائیں؟ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے والد کا نام عثمان تھا جبکہ کُنیت ابوقحافہ تھی۔ سوال6:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کس چیز کی تجارت کرتے تھے؟ غلہ اور کپڑا کی تجارت کرتے تھے سوال7:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو کس سن ہجری میں نمازوں کی امامت عطا ہوئی؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوال8:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو یارِ غار کیوں کہا جاتا ہے؟ چونکہ آپ ہجرتِ مدینہ کے وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کیساتھ رہے اِسلئے آپکوغارِیاربھی کہا جاتا ہے۔ سوال9:کیا حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت خدیجہ کے نکاح میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ موجود تھے؟ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپن کے دیرینہ دوست تھے اِسلئے وہ نکاح میں موجود تھے۔ سوال10:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی دو صاحبزادیوں کے نام بتائیے؟ 1۔ حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا 2- اُمِ کلثوم 3- حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا(لیکن یہ حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سوتیلی بہن تھیں۔)
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
سم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سوال1:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کا وصال کب ہوا؟تاریخ اور سنہ ہجری بتائیں؟ جواب :حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ۶۳ سال کی عمر میں ۲۲ جمادی الثانی سنہ ۱۳ ہجری میں۔ سوال2:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مدتِ خلافت کتنے برس،کتنے ماہ اور کتنے دن تھی؟ حضرت ابوبکر صدیق کی مدت خلافت دو۲ سال تین۳ ماہ ہے سوال3:بعد از وصال حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو کہاں سپردِ خاک کیا گیا؟ نبیﷺ کے پہلو میں سوال4:قرآنِ پاک نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو کیا لقب دیا؟ صدیق کا سوال5:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے والد کا نام بتائیں؟ قحافہ سوال6:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کس چیز کی تجارت کرتے تھے؟ جہاں تک یاد پڑتا ہے کپڑے کی تجارت کرتے تھے۔ سوال7:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو کس سن ہجری میں نمازوں کی امامت عطا ہوئی؟ دس۱۰ ہجری سوال8:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو یارِ غار کیوں کہا جاتا ہے؟ کیونکہ حجرت کے وقت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نبیﷺ کے ساتھ غار میں قیام کیا تھا۔ سوال9:کیا حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت خدیجہ کے نکاخ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ موجود تھے؟ نہیں معلوم سوال10:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی دو صاحبزادیوں کے نام بتائیے؟ اس وقت یاد نہیں۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,329
کمائي: 51,958
شکریہ: 4,371
1,820 مراسلہ میں 6,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستوں کی اچھی کوشش ہے مگر ایک سوال کا جواب ابھی تک تمام دوست غلط دے رہے ہیں اور وہ ہے کہ قرآن نے حضرت ابوبکر صدیق کو کونسا لقب دیا ؟؟؟
سب دوست صدیق و عتیق کہہ رہے جب کہ یہ القاب آپکو حدیث نے دیئے ہیں قرآن نے نہیں قرآن نے آپکو ثانِیَ اثْنَیْنِ إِذْ هُما فِی الْغار یعنی ثانی اثنین کا لقب دیا باقی واللہ اعلم
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,648
کمائي: 32,815
شکریہ: 9,746
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوال1:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کا وصال کن ہوا؟تاریخ اور سنہ ہجری بتائیں؟
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا وصال مبارک بروز منگل کی صبح 22 جمادی الثانی سنہ 13 ہجری بعمر 63 سال میں ہوا۔ سوال2:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مدتِ خلافت کتنے برس،کتنے ماہ اور کتنے دن تھی؟ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی خلافت کا زمانہ دو سال تین ماہ گیارہ روز پر محیط ہے۔ سوال3:بعد از وصال حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو کہاں سپردِ خاک کیا گیا؟ حضرت عمرؓ نے آپ کی نماز جنازہ پڑھائی ۔ حضرت ابوبکر صدیق کو روضہ رسول کریم صلّی اللہ علیہ وسلم میں مدفون کیا گیا ا سوال4:قرانِ پاک نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو کیا لقب دیا؟ اللہ تعالی کا نازل کردہ لقب" ثانی اثنین" ہے سوال5:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے والد کا نام بتائیں؟ آپ کے والد ماجد ابوقحافہ کانام "عثمان" تھا ،جن کا تعلق بنوتیم قبیلہ سے تھا اور نسب مبارک اس طرح ہے۔ ابوقحافه عثمان بن عامر بن عمر بن کعب بن سعد بن مره بن کعب بن لوی بن غالب بن فهر القرشی التيمی سوال6:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کس چیز کی تجارت کرتے تھے؟ آپ غلہ اور کپڑے کی تجارت کرتے تھے سوال7:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو کس سن ہجری میں نمازوں کی امامت عطا ہوئی؟ ۱۱ سنہٗ ہجری میں حضور پاک اکرم صلی اللہ وسلم کی وفات سے چند دن پہلے سوال8:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو یارِ غار کیوں کہا جاتا ہے؟ ہجرت مدینہ کے دوران حضور اکرم صلی اللہ وسلم کے ساتھ غار ثور میں چھپے رہنے کے باعث آپ کو یار غار کہا جاتا ہے۔ سوال9:کیا حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت خدیجہ کے نکاخ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ موجود تھے؟ تاریخ اس پر خاموش ہے ، وضاحت نہیں ہے کہ آپ اس میں شامل تھے یا نہیں سوال10:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی دو صاحبزادیوں کے نام بتائیے؟ ۱۔ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا ۲۔ ام کلثوم رضی اللہ عنھا سوال نمبر 4 کا جواب شروع میں میں نے صدیق لکھا تھا ، تحقیق سے پتہ چلا آبی 2 کول کی بات صحیح ہے کہ قرآن نے ثانی اثنین ہی حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہا کولقب دیا-
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر Last edited by skjatala; 27-05-11 at 03:21 PM. |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,648
کمائي: 32,815
شکریہ: 9,746
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
Last edited by skjatala; 26-05-11 at 09:07 PM. |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,329
کمائي: 51,958
شکریہ: 4,371
1,820 مراسلہ میں 6,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے بھائی ثانی اثنین حضرت صدیق اکبر کا قرآنی لقب ہے قرآن نے ہجرت والی رات غاز ثور میں پناہ والے واقعہ میں حضرت صدیق اکبر کی اپنے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی پریشانی کا ذکر کرتے ہوئے انھے ثانی اثنین سے تعبیر کیا ہے جبکہ سورہ فاتحہ کہ تو بے شمار نام ہیں ان میں سے ایک سبع مثانی بھی ہے اور آپ نے غالبا سبع مثانی میں مثانی کی پرونانسی ایشن کی ثانی اثنین میں ثانی کہ ساتھ قربت سے سبع مثانی کو ثانی اثنین سمجھ لیا یعنی ثانی اور مثانی
Last edited by آبی ٹوکول; 27-05-11 at 02:06 AM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,648
کمائي: 32,815
شکریہ: 9,746
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
------------------------------------------------------
Last edited by skjatala; 26-05-11 at 09:05 PM. |
|
|
|
| skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا | آبی ٹوکول (26-05-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,329
کمائي: 51,958
شکریہ: 4,371
1,820 مراسلہ میں 6,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مراد وہی تھی جو زارا بہن نے بتا دی ویسے معاف کیجیئے گا مجھے اس دھاگے میں لکھنا نہیں چاہیے تھا سو روانی میں ایسا لکھ گیا سوری بھیا باقی اب یہان مزید مراسلات نہیں کہ زارا بہن نے فرمایا ہے باقی میری بات کی تصدیق آُ راجہ اکرام سے کروا لیں ۔۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,838
کمائي: 277,930
شکریہ: 1,143
6,254 مراسلہ میں 14,109 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آبی بھائی اورجتالہ انکل آپکومیری بات گراں گُزری ہوتو دِل سے معافی چاہوں گی لیکن یہ بھی تو دیکھیں اِسطرح باتیں کرنے سے دھاگے کا اصل مقصد فوت ہو جاتا ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (26-05-11), آبی ٹوکول (26-05-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,329
کمائي: 51,958
شکریہ: 4,371
1,820 مراسلہ میں 6,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گراں نہیں گزری ڈئیر سسٹر بلکہ آپ نے بالکل درست فرمایا لہزا آپ میرے اس رپلائی سمیت فالتو رپلائیز اس دھاگا سے بلا شبہ ڈیلیٹ کردیں فقط جس سوال کہ حقیقی جواب کی طرف میں نے نشاندہی کی ہے اسے یہاں باقی رکھیں ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (26-05-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
سوال1:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کا وصال کن ہوا؟تاریخ اور سنہ ہجری بتائیں؟
22 جمادی الآخر 13ھ تاریخ، پیر کا دن، عشاء مغرب کا درمیانی وقت، عمر اقدس 63 سال تھی سوال2: حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مدتِ خلافت کتنے برس،کتنے ماہ اور کتنے دن تھی؟ 2 سال 3 ماہ 11 دن سوال3:بعد از وصال حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو کہاں سپردِ خاک کیا گیا؟ حضور پاک صلّی اللہ علیہ وسلم کے پہلو مبارک میں دائیں جانب سوال4:قرانِ پاک نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو کیا لقب دیا؟ ثانی اثنین ![]() سوال5:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے والد کا نام بتائیں؟ آپ کے والد کا نام عثمان بن عامر اور کنیت ابوقحافہ تھی اور والدہ ماجدہ کا نام سلمیٰ اور کنیت ام الخیر تھی سوال6:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کس چیز کی تجارت کرتے تھے؟ کپڑے کی تجارت سوال7:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو کس سن ہجری میں نمازوں کی امامت عطا ہوئی؟ 11 ہجری سوال8:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو یارِ غار کیوں کہا جاتا ہے؟ ہجرت کی رات آپ نے حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ غارِ ثور میں قیام کیا تھا اس لیے غار ثور - Video سوال9:کیا حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت خدیجہ کے نکاخ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ موجود تھے؟ ؟؟؟؟؟؟؟ سوال10:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی دو صاحبزادیوں کے نام بتائیے؟ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنھا |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,065
کمائي: 1,046,955
شکریہ: 5,798
6,269 مراسلہ میں 15,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ درست جوابات اسپیشل کوئزبسلسلہ یومِ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ 1:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کا وصال 22 جمادی الثانی 13 ہجری کو ہوا تھا۔ 2:حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی خلافت کا زمانہ دو سال تین ماہ گیارہ روزہے۔ 3:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کوحجرہ عائشہ رضی اللہ عنہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں دفن کیا گیا۔ 4:قرانِ پاک نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو ثانی اثنین کا لقب دیا۔ 5:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے والد کا نام عثمان بن عامر اور کنیت ابوقحافہ تھی۔ 6:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ غلہ اور کپڑے کی تجارت کرتے تھے ۔ 7:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو سن11 ہجری میں نمازوں کی امامت عطا ہوئی۔ 8:ہجرت کی رات آپ نے حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ غارِ ثور میں قیام کیا تھا اس لیے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو یارِ غار کہا جاتا ہے۔ 9:جی ہاں حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت خدیجہ کے نکاخ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ موجود تھے۔ 10:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی صاحبزادیوں کے نام یہ ہیں۔ 1۔ حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا 2- اُمِ کلثوم 3- حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا |
|
|
|
| کمائي نے سیپ کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 27-05-11 | زارا | جزاک اللہ, Sorry amoutn is zero Sis | 0 |
![]() |
| Tags |
| گا۔, پاک, یومِ, وفا, وسلم, لے, نیٹ, اکبر, اللہ, انشا, ابو, اراکین, تھا۔, جواب, جائیں, جائے, حضرت, حصہ, روز, رزلٹ, رسول, سیدنا, سوال, شام, صدیق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پیر سید وارث شاہ ۔۔۔ پنجابی ادب کے شیکسپیئر | رضی | ادب کی تاریخ | 5 | 13-03-12 09:09 PM |
| مشاعرہ بسلسلہ یوم وفات سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ | سیفی خان | شعر و شاعری | 20 | 07-08-11 12:19 PM |
| سپیدئ اَوراق کرن سیاہ میں چھپائی | بزم خیال | اپکے کالم | 5 | 25-01-10 08:41 AM |
| آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 13-04-08 09:37 AM |
| نواز ملک بدری:یوم سیاہ اور احتجاج | چاچا کمال | خبریں | 0 | 11-09-07 03:51 PM |