واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


اندھے کی مرغی بہرے نے کھا لی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-05-11, 08:50 PM   #1
اندھے کی مرغی بہرے نے کھا لی
ایکسٹو ایکسٹو آف لائن ہے 21-05-11, 08:50 PM

اندھے کی مرغی بہرے نے کھا لی ۔گونگے نے دیکھ لیا
گونگا اندھے کو کیسے بتائے گا کہ بہرے نے تمہاری مرغی کھا لی ہے؟
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا

 
ایکسٹو's Avatar
ایکسٹو
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
شکریہ: 1,215
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 532
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-05-11), نورالدین (23-05-11), wajee (22-05-11), شھزادباجوہ (04-06-11)
پرانا 22-05-11, 12:05 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,209
کمائي: 17,820
شکریہ: 2,304
906 مراسلہ میں 2,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معاملہ پنجاب پولیس کے حوالےکردیں پھر معجزات کو نزول دیکھیں
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), نورالدین (23-05-11), شھزادباجوہ (04-06-11), طاھر (23-05-11)
پرانا 22-05-11, 12:17 AM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,028
کمائي: 22,485
شکریہ: 853
1,303 مراسلہ میں 2,826 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
معاملہ پنجاب پولیس کے حوالےکردیں پھر معجزات کو نزول دیکھیں
اسکا حل ڈرون کی دھمکی سے ممکن ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-05-11, 11:32 AM   #4
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,635
کمائي: 86,250
شکریہ: 9,584
4,222 مراسلہ میں 12,034 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

طالبان نے مرغی چوری کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ اس لیے بتانے کی ضرورت ہی نہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), فیصل ناصر (22-05-11), نورالدین (23-05-11), طاھر (23-05-11)
پرانا 22-05-11, 12:00 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,476
کمائي: 51,837
شکریہ: 5,816
3,195 مراسلہ میں 6,883 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہوسکتا ہے اندھے کو ڈالرز بھی مل گئے ہوں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 01:28 PM   #6
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,648
کمائي: 32,815
شکریہ: 9,746
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی یہ تو بہت ہی تھرڈ کلاس کیس ہے، آپ کے معیار کا کیس ہی نہیں- پھر بھی
سوال یہ ہے کہ آخرصرف بہرے ہی کے مرغی کھانے کی کیا ل لوجک ہے ، بہرا بھی بےوقوف تھا جو گونگے کو ساتھ نہیں ملایا۔ گونگا اگر بہرے سے زیادہ طاقتور ہے تو پھر مسئلہ ہی کوئی نہیں ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (23-05-11)
پرانا 22-05-11, 01:40 PM   #7
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,028
کمائي: 22,485
شکریہ: 853
1,303 مراسلہ میں 2,826 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو کیا گونگے کو ڈالر نہیں ملے ؟
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (23-05-11)
پرانا 22-05-11, 03:29 PM   #8
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,128
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو گونگا ہی بتا سکتا ہے کہ ڈالر ملے کہ نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-05-11, 05:04 PM   #9
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,028
کمائي: 22,485
شکریہ: 853
1,303 مراسلہ میں 2,826 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسن قادری مراسلہ دیکھیں
یہ تو گونگا ہی بتا سکتا ہے کہ ڈالر ملے کہ نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کیـــــــسـے؟ کیـــسے؟؟؟
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-05-11, 05:23 PM   #10
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,484
کمائي: 118,312
شکریہ: 13,468
4,893 مراسلہ میں 16,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
اندھے کی مرغی بہرے نے کھا لی ۔ گونگے نے دیکھ لیا

گونگا اندھے کو کیسے بتائے گا کہ بہرے نے تمہاری مرغی کھا لی ہے؟
السلام علیکم

گونگا اپنے قریب کسی چوتھے بندے کو تلاش کرے گا اور وہ گونگا اسے لکھ کر بتائے گا کہ بہرہ نے اندھے کی مرغی کھا لی ھے میں بول نہیں سکتا اس لئے وہ میری مدد کرے اور اندھے کو بتا دے، وہ چوتھا بندہ اس کا لکھا پڑھ کے اندھے تو بتائے گا کہ بہرے بھائی نے اس کی مرغی کھا لی ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-06-11), نورالدین (23-05-11), ایکسٹو (24-05-11)
پرانا 22-05-11, 05:27 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,476
کمائي: 51,837
شکریہ: 5,816
3,195 مراسلہ میں 6,883 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اندھے کے ڈالر مل گئے ہوں گے اس لئیے وہ تو چُپ کر کے اپنے ایوانوں میں گھُس گیا۔۔ رہی بات گونگے کی تو گونگا برادری کے کُچھ اراکین نے شور کئیا کُچھ نے کہا ہم دھرنا دیں بہرے سے مرغی واپس لی جائے کُچھ نے کہا آئیندہ مفاہمت نہیں ہوگی غرض طرح طرح کی دھمکیاں دیں گونگے نے لیکن بہرے کو پتا تھا یہ قوم سو رہی ہے تو اس نے ہمیشہ کی طرح ان سنی کر دی جا بولتے رہو میں نے ڈالر دئیے ہیں
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-06-11), نورالدین (23-05-11), طاھر (23-05-11)
پرانا 04-06-11, 01:01 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایکسٹو جی ۔۔۔۔۔ السلام ُ علیکم
اگر مرغی ہضم ہو چکی ہو تو رانا پیلس یا دانش منزل ، جہاں بھی آپ چھپے بیٹھے ہیں ، وہاں سے تھوڑی دیر کو باہر تشریف لائیں اور جن اراکین نے جواب دینے کی زحمت کی ہے ان کے جواب کے درست یا نادرست ہونے کا ڈھمپانہ فیصلہ جاری فرمائیں ۔۔۔۔۔
کہیں ایسا تو نہیں ہے کہ یہ ڈیوٹی بھی آپ نے بلیک زیرو ہی کو سونپ رکھی ہے ۔۔۔۔۔
اللہ کریم آپ کی صلاحیتوں کو جلا بخشیں ۔۔۔۔۔ آمین
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-06-11), کنعان (04-06-11)
جواب

Tags
quote, ہوسکتا, ہے۔, کھا, کیسے, پولیس, پنجاب, ڈرون, نزول, ممکن, مرغی, معاملہ, معجزات, اندھے, بہرے, بتائے, تمہاری, حل, دھمکی, دیکھ, دیکھیں, ذمہ, سام, ضرورت, طالبان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں باغی ہوں، میں باغی ہوں (پارٹ-2) کلمہ حق عمومی بحث 11 29-03-11 10:52 AM
بلو کی مرغی زارا بچوں کا پاک نیٹ 1 12-02-11 11:54 AM
پہلے انڈہ یا مرغی گلاب خان دیگر تحقیقات 7 18-12-10 03:29 AM
دماغی صحت کا عالمی دن جاویداسد دلچسپ اور عجیب 1 10-10-10 04:49 PM
مرغے کی کلغی پر کیا ہے؟ nsa47 دلچسپ اور عجیب 45 28-01-09 03:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger