واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


انگریزوں کے نام بتائیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-04-11, 10:32 AM   #1
انگریزوں کے نام بتائیں؟
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 20-04-11, 10:32 AM

ذیل میں دو انگریزوں کی تصاویر دی ہیں ۔
ذرا پہچان کر بتائیں کہ ان کے نام کیا ہیں ۔
Name:  2english.png
Views: 91
Size:  34.3 KB

یہ سوال کافی مشکل سا ہے ۔
مگر ذرا ہٹ کر انوکھے انداز سے سوچیں تو جواب مل جائے گا ۔

اگر نہ کر سکیں تو دو تین دن میں ایک اہم اشارہ دے دوں گا ۔
پھر ففٹی پرسنٹ آسان ہو جائے گا ۔
پھر دیکھتے ہيں کیا آپ لوگ جواب دے پاتے ہیں ۔ ۔



__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 625
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-11), یاسر عمران مرزا (20-04-11), ناصحی (20-04-11), wajee (20-04-11), حیدر (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 10:39 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,154
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-11), نورالدین (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 10:39 AM   #3
Senior Member
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,444
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,034 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آؤ جی۔ اس سلسلے میں ناسی وائز کی ضرورت پڑے گی جو انگریزوں کو جانتا ہے۔ اپُن تو کورا ہے اس معاملے میں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-11), نورالدین (20-04-11), ناصحی (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 10:44 AM   #4
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,476
کمائي: 51,837
شکریہ: 5,816
3,195 مراسلہ میں 6,883 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب 2 - 3 کون انتظار کرے گا
۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-11), نورالدین (20-04-11), حیدر (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 10:53 AM   #5
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,988
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک کا نام Alfred اور دوسرے کا charles ہے
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-11), فاروق سرورخان (20-04-11), نورالدین (20-04-11), منتظمین (20-04-11), محمدعدنان (20-04-11), حیدر (20-04-11), عبداللہ آدم (20-04-11)
کمائي نے ناصحی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
20-04-11 نورالدین [COLOR="DarkRed"]ہاہا ہاہا ہاہا ہاہا ہاہا ہاہا [SIZE=" 0
پرانا 20-04-11, 10:59 AM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,154
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

الفریڈ نوبل ؟ ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-11), حیدر (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 11:00 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up

ہاہا ہاہا ہاہا ہاہا ہاہا ہاہا ہاہا


بہت خوب شاندار نصیع بھائی
بہت اچھے ۔ ۔
یہ تو کمال ہو گیا ۔
بلکہ جمال ہوگیا ۔سنبھال ہوگیا ۔کدال ہوگیا
اور پتہ نہيں کیا کیا ہوگیا ۔
Name:  genius.gif
Views: 69
Size:  7.1 KB
اب آپ نے نام بتا ہی دیے ہيں تو آپ کو یہ نام کس طرح معلوم ہوئے ۔
یہ اب آپ نے نہيں بتانا ۔
بلکہ اب اس سے آگے دوسروں کو موقع دیں
کہ وہ بھی دماغ لڑائیں ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-11), ناصحی (20-04-11), wajee (20-04-11), حیدر (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 11:17 AM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,838
کمائي: 277,930
شکریہ: 1,143
6,254 مراسلہ میں 14,109 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
ذیل میں دو انگریزوں کی تصاویر دی ہیں ۔
ذرا پہچان کر بتائیں کہ ان کے نام کیا ہیں ۔



معذرت میں نے ابھی یہ دھاگہ دیکھا ہے۔ یہ Alfred and Charles ہیں۔

پہلے امیج میں A آنکھ ہے، L پارٹ آف نیک، F ہیئرٹوفورہیڈ، R نوز، E نیک اورکالرکہہ سکتے ہیں جبکہ D منہ ہے بن گیا Alfred

دُوسرے امیج میں C نوز، H منہ، A آنکھ، R ایئریعنی کان، E وہی نیک یا کالر جبکہ S ہیئر۔ اسطرح یہ ہوا Charles۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-11), فاروق سرورخان (20-04-11), نورالدین (20-04-11), منتظمین (20-04-11), wajee (20-04-11), حیدر (20-04-11), عبداللہ آدم (20-04-11), عدنان دانی (20-04-11)
کمائي نے زارا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
20-04-11 منتظمین بہت خوب 0
20-04-11 نورالدین کھیل ختم ۔ پیسہ ہضم 0
پرانا 20-04-11, 11:46 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
معذرت میں نے ابھی یہ دھاگہ دیکھا ہے۔ یہ Alfred and Charles ہیں۔

پہلے امیج میں A آنکھ ہے، L پارٹ آف نیک، F ہیئرٹوفورہیڈ، R نوز، E نیک اورکالرکہہ سکتے ہیں جبکہ D منہ ہے بن گیا Alfred

دُوسرے امیج میں C نوز، H منہ، A آنکھ، R ایئریعنی کان، E وہی نیک یا کالر جبکہ S ہیئر۔ اسطرح یہ ہوا Charles۔
لو جی میدان کارزار سجے دیر نہيں گزری ۔
آناً فاناً بساط لپیٹنے کی نوبت آگئی
میں تو سمجھا کہ ہفتہ دس دن کھینچ ہی لوں گا اس دھاگے کو ۔
جب ہی تو دو تین دن کا ٹائم دے رہا تھا ۔
مگر یہ کیا ! ! ! !

مجھے کیا معلوم تھا ۔ پاک نیٹ پر ذہین افراد کی کمی نہیں ہے ۔
خیر
کبھی تو اہالیان پاک نیٹ پھنسیں گے ۔
پہیلیوں کے جال میں ۔ ۔

اگلی بار دیکھ لوں گا ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-11), ننھا بچہ (20-04-11), ناصحی (20-04-11), ارشد کمبوہ (20-04-11), حیدر (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 12:00 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,476
کمائي: 51,837
شکریہ: 5,816
3,195 مراسلہ میں 6,883 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو جی اگلی بار آئیں اب
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-04-11), نورالدین (20-04-11), حیدر (20-04-11), عبداللہ آدم (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 02:35 PM   #11
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,988
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
بہت خوب شاندار نصیع بھائی
بہت اچھے ۔ ۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
پاک نیٹ کے کچھ ساتھی تو انگریزوں کو میرا لنگوٹیا یار تصور کرتے ہیں، میں نام نہ بتا سکتا تو ان ساتھیوں کو شاید مایوسی ہوتی
__________________
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (20-04-11), منتظمین (20-04-11), محمدعدنان (20-04-11), حیدر (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 04:24 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے یہ تھریڈ ابھی دیکھا جب کھیل ختم ہو گیا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (20-04-11), حیدر (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 04:31 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی تو اور سخت اور دندان شکن سوالات تیار پڑے ہیں ۔
بس لائن میں لگے رہيں !
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (21-04-11), حیدر (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 05:02 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,552
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
پاک نیٹ کے کچھ ساتھی تو انگریزوں کو میرا لنگوٹیا یار تصور کرتے ہیں، میں نام نہ بتا سکتا تو ان ساتھیوں کو شاید مایوسی ہوتی
ویسے کیا انگریز لنگوٹ باندھتے ہیں۔۔۔ اگر لنگوٹ کو انڈر ویر سے بدلا جائے تو ؟ یا پھر شارٹس تو ؟‌
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (20-04-11), ناصحی (21-04-11), محمدعدنان (20-04-11), حیدر (20-04-11)
پرانا 20-04-11, 05:29 PM   #15
Senior Member
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,444
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,034 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Nasiwise مراسلہ دیکھیں
حوصلہ افزائی کا شکریہ۔
پاک نیٹ کے کچھ ساتھی تو انگریزوں کو میرا لنگوٹیا یار تصور کرتے ہیں، میں نام نہ بتا سکتا تو ان ساتھیوں کو شاید مایوسی ہوتی
اگر مجھے غلط فہمی نہیں ہو رہی تو مجھے یہ کہنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے کہ آپ (حالیہ اختلافات کی وجہ سے) شدید غلط فہمی کا شکار ہیں کہ میں نے وہ بات طنزیہ کہی تھی۔ آپ کے اکثر تھریڈز ایسے موجود ہیں پاکنیٹ پر جو آپکی "انگلش" سے متعلقہ اعلیٰ معلومات پر منتج ہوتے ہیں۔ اور کوئی بھی کوڑھ مغز بندہ جو آپ کے تھریڈز کا وزٹ کرتا رہا ہو وہ باآسانی بتا سکتا ہے کہ آپ کی معلومات کس کیٹیگری میں زیادہ ہیں (اس سے پہلے بھی میں ایک دو تھریڈز میں آپکا کہہ چُکا ہوں کہ آپ زیادہ بہتر بتا سکتے ہو) ۔ ۔ ۔جبکہ میرا سگنیچر بتا رہا ہے کہ "میں اکثر ہی اس غلط فہمی کا شکار رہتا ہوں کہ میں تھوڑا بہت عقلمند ہوں"۔

میں اختلاف کو وجہ دشمنی نہیں بنایا کرتا اور اختلاف کی وجہ سے فریق دیگر کی اچھائیوں کا انکار نہیں کر دیا کرتا (اے ایمان والو کسی گروہ کی دشمنی تم کو انصاف کی بات کہنے سے دور نہ کر دے۔ قرآن)۔ میرا آپ سے ، آپکی سو فیصد باتوں سے بھی اختلاف ہو جائے تب بھی میں (کم از کم میں) آپ کا دشمن نہیں بنوں گا۔ آپ نے مجھے ابھی پہچانانہیں۔ مجھے دشمن بنانا آپ کے لیے اتنا آسان نہیں ہو گا (یار لوگ اسی وجہ سے مجھے منافق کہتے ہیں مذاق میں)

ویسے اب مجھے احساس ہو رہا ہے کہ فاروق سرور خان کو میں اکثر "چچا جان" کہا کرتا ہوں۔ کہیں وہ بھی اس کو طنز نہ سمجھتے ہوں۔ کیونکہ میری تو ان سے تقریباً ہر بات پر ہی اختلاف رہتا ہے۔ او مائی گاڈ۔


اُمید ہے میری اس قدر طولانی تقریر آپ کے دل میں موجود غلط فہمی دور کر دے گی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (20-04-11), ننھا بچہ (20-04-11), ناصحی (21-04-11)
جواب

Tags
color, size, ہيں, ہٹ, کافی, پہیلی, پہچان, پرسنٹ, لوگ, نام, مل, مشکل, اہم, انوکھے, انداز, اشارہ, تین, تصاویر, جواب, جائے, دی, دیکھتے, دے, ذیل, سکیں, سوال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گری پڑی چیزوں کے بیان میں ابن آدم متفرقات 2 21-07-10 03:51 PM
چار چیزوں کا حکم۔۔۔! شیراز احمد متفرقات 0 17-03-10 02:55 PM
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے میاں شاہد ایمان 2 24-09-09 08:37 PM
چھ چیزوں کو چھ چیزوں میں چھپا رکھا ہے مسافر عمومی بحث 5 17-08-09 11:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger