واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


اوسط رفتار کیا ہونے چاہیے ۔؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-02-12, 01:11 PM   #1
اوسط رفتار کیا ہونے چاہیے ۔؟
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 04-02-12, 01:11 PM

امجد اپنے موٹر سائیکل پر ۴۰ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے لائبریری گیا ۔ اور
۶۰ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے واپس ہوا ۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں ۔ اس سفر میں اس کی اوسط رفتار کیا رہی ۔؟
جواب دینے میں جلدی نہ کریں کیوں کہ آپ کے پہلے جواب کےغلط ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہیں ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 235
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
compaq (04-02-12), skjatala (04-02-12), پاکستانی (04-02-12), نبیل خان (04-02-12), محمد یاسرعلی (04-02-12), راجہ اکرام (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 02:14 PM   #2
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 610
کمائي: 11,070
شکریہ: 130
383 مراسلہ میں 964 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

50میل فی گھنٹہ کی رفتار سے
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-12, 02:52 PM   #3
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,648
کمائي: 32,815
شکریہ: 9,746
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

امجد کو اتنا پرانا موٹر سائیکل استعمال ہی نہیں کرنا چاہے۔
1976 کے بعد پاکستان میں بننے یا درآمد ہونے والے تمام وھیکل کے اسپیڈ میٹر کلو میٹر میں ہیں
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
compaq (04-02-12), نورالدین (06-02-12), محمد یاسرعلی (04-02-12), احمد نذیر (05-02-12)
پرانا 04-02-12, 04:08 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,827
شکریہ: 10,594
1,217 مراسلہ میں 3,221 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

48 میل فی گھنٹہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
compaq (04-02-12), نورالدین (06-02-12), محمد یاسرعلی (04-02-12), احمد نذیر (05-02-12)
کمائي نے احمد بلال کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-02-12 نورالدین جواب درست ہے ! ! ! 150
پرانا 06-02-12, 11:39 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوسط رفتار ہوگی ۴۸ میل فی گھنٹہ ،نہ کہ ۵۰ میل فی گھنٹہ جو کہ اکثریت کا جواب ہو گا
فرض کیجیے کہ لائبریری امجد کے گھر سے ۱۲۰ میل میل دور ہے۔
چناں چہ اس نے گھر سے لائبریری تک کا فاصلہ تین گھنٹے میں طے کیا ۔
اور لائبریری سے گھر تک کا فاصلہ دو گھنٹے میں ۔
یعنی ۲۴۰ میل کا فاصلہ پانچ گھنٹے میں طے کیا
اب ۲۴۰ کو ۵ سے تقسیم کریں تو جواب ۴۸ آتا ہے۔
اور یہی اوسط رفتار ہے ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
پہیلی, اوسط, رفتار, سائیکل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسری سوچ اور دوسرا سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم گپ شپ 23 01-03-11 11:14 PM
دوسرا ون ڈے قاسم شاہ کرکٹ 1 01-11-10 03:34 AM
سردار جی نے دوسرے سردار سے The Great قہقہے ہی قہقے 2 30-09-09 01:08 PM
صدر بُش کا ناکام دورۂ مشرقِ وسطیٰ میاں شاہد عمومی بحث 2 21-05-08 04:08 PM
مائیکروسافٹ کی بولی پر یاہو کی نا !!! قیصرجی کمپیوٹر کی باتیں 0 11-03-08 07:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger