واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


ایک آ سان پہیلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-07-10, 12:56 AM   #1
ایک آ سان پہیلی
حسنین ایوب حسنین ایوب آف لائن ہے 05-07-10, 12:56 AM

ایک شخص ریگستان میں سفر کر رہا ہے اور اسے بہت شدید پیاس لگی ہے راستے میں اسے ایک نخلستان نظر آتا ہے وہاں پینے کے پانی کا ایک ہی کنواں ہے اور کنویں کا مالک بھی وہیں بیٹھا ہے لیکن اس کی ایک عادت ہے کہ اس سے جو بھی سوال کیا جائے وہ اس کا جواب نہیں میں دیتا ہے بتائیے وہ شخص اس کنویں کے مالک سے ایسا کیا کہے گا کہ وہ منع کرنے کے با وجود اسے پانی پینے سے نہیں روک پائے گا

 
حسنین ایوب's Avatar
حسنین ایوب
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 254
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), مرزا عامر (05-07-10), ابرارحسین (05-07-10), طارق راحیل (07-07-10)
پرانا 05-07-10, 01:08 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,016
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال : کیامیں‌کنویں‌سے پانی نہیں ‌پیؤں؟
جواب: نہیں‌، پیؤ
ابرارحسین آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), مرزا عامر (05-07-10), حسنین ایوب (07-07-10)
پرانا 05-07-10, 05:44 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 6
کمائي: 356
شکریہ: 12
6 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال آپ مجھے اس کنوئیں سے پانی پینے پر منع تو نہیں کریں گے
جواب نیہں
مطلب پانی پی لو
محمد رضوان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد رضوان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-07-10), مرزا عامر (05-07-10), ابن آدم (05-07-10), حسنین ایوب (07-07-10)
پرانا 07-07-10, 01:43 AM   #4
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,019
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جواب میں اس کنویں سے پانی پی لوں آپ کو کوئی اعتراض تو نہیں

کنویں کا مالک نہیں

رضوان بھائی کا جواب کافی صحیح ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہے, پینے, پیاس, پانی, پائے, وجود, لگی, لیکن, نظر, منع, مالک, آتا, ایسا, اسے, با, جواب, جائے, دیتا, روک, راستے, سفر, سوال, شخص, شدید, عادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger