واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


ایک ایس ایم ایس ایک چیلنج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-03-11, 01:17 PM   #1
ایک ایس ایم ایس ایک چیلنج
اویسی اویسی آف لائن ہے 29-03-11, 01:17 PM

ایک دادا
ایک باپ
ایک پوتا
تینوں کی ٹوٹل عمر 140 سال
پوتا جیتنے مہینے کا ہے دادا انتے سال کا
پوتا جیتنے دن کا ہے باپ اتنے ہفتے کا
تینوں کتنے کتنے سال کے ہیں۔

نوٹ: اسکا جواب مجھے بھی معلوم نہیں ہے۔
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی

 
اویسی's Avatar
اویسی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,085
شکریہ: 9,171
761 مراسلہ میں 1,897 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 438
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-03-11), نورالدین (29-03-11)
پرانا 29-03-11, 01:38 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,967
کمائي: 48,677
شکریہ: 7,280
5,947 مراسلہ میں 15,095 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

pota=7
baap=49
dada=84
7+49+84=140

pota jitne mahine ka=7*12=84(dada utne sal ka)
pota kitnee din ka=7*365=2555din
baap ki umar in days (49*365/7)=2555din
ok
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-03-11), فیصل ناصر (29-03-11), کنعان (30-03-11), نورالدین (29-03-11), محمدعدنان (01-04-11), ایکسٹو (30-03-11), اویسی (29-03-11), ابوسعد (30-03-11), شبنم (10-04-11)
کمائي نے محمدخلیل کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
30-03-11 اویسی اچھی کوشش 5
پرانا 29-03-11, 01:42 PM   #3
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 1,085
کمائي: 19,106
شکریہ: 9,171
761 مراسلہ میں 1,897 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ
باقی دوستوں کی آراء کا انتظار ہے
اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-03-11), نورالدین (29-03-11)
پرانا 29-03-11, 11:01 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔
جی بالکل درست جناب ۔۔۔۔۔
صرف آخری لائن میں باپ کی عمر 2555 ہفتے ہو گی
یعنی

پوتا ۔۔۔۔۔۔ 7 سال یا 84 مہینے یا 2555 دن کا
بیٹا ۔۔۔۔۔۔ 49 سال یا 2555 ہفتے کا
دادا ۔۔۔۔۔۔ 84 سال کا

بہت خوب محمد خلیل جی ۔۔۔۔۔۔
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-03-11), کنعان (30-03-11), نورالدین (29-03-11), اویسی (30-03-11), شبنم (10-04-11)
پرانا 29-03-11, 11:31 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس قسم کے سوالات کا جواب معلوم کر نے کے لیے کوئی حسابی فارمولہ یا مساوات تو ضرور ہوگا ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-11), اویسی (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 12:59 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
اس قسم کے سوالات کا جواب معلوم کر نے کے لیے کوئی حسابی فارمولہ یا مساوات تو ضرور ہوگا ۔
کیوں نہیں جناب ۔۔۔۔۔ جب مسئلہ ریاضیاتی ہے تو حل بھی تو ریاضی سے ہی ہوگا ناں جی ۔۔۔۔۔
یہاں ہم جو طریقہ استعمال کریں گے وہ ریاضی میں " ہمزاد مساواتیں" یا "simultaneous equations " کہلاتی ہیں
فرض کریں کہ پوتے کی عمر a سال
باپ کی عمر b سال
دادا کی عمر c سال
تو پہلی مساوات بنے گی
a+b+c = 140
دادا کی عمر کے سال برابر ہیں پوتے کی عمر کے مہینے ، یہاں سے دوسری مساوات بنتی ہے کہ
a x 12 = c
c = 12a
یعنی c کی قیمت a کی قیمت سے 12 گنا ہو گی
اب دیکھیں دوسری شرط کو ، باپ اور بیٹے والی
پوتے کی عمر a سال ہے تو دنوں میں ہوگی a x 365
والد کی عمر b سال ہے تو اس کے ہفتے بنیں گے ، دنوں کو سات پر تقسیم کرنے سے
b x 365 / 7
or
a x 365 = b x 365 / 7
or
a = b / 7
or
b = 7 a
یعنی اب ہمیں جو قیمتیں حاصل ہو گئی ہیں کہ
b = 7 a
c = 12 a
ان قیمتوں کو پہلی مساوات میں درج کر لیں تو سادہ مساوات حاصل ہو گی کہ
a + 7 a + 12 a = 140
140 = 20 a
a = 7
تو پوتے کی عمر ہے 7 سال
باپ کی عمر اس سے 7 گنا یعنی 49 سال
دادا کی عمر اس سے 12 گنا یعنی 84 سال
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (01-04-11), shafresha (30-03-11), فیصل ناصر (30-03-11), کنعان (30-03-11), نورالدین (30-03-11), ایکسٹو (30-03-11), اویسی (30-03-11), ابوسعد (30-03-11)
کمائي نے Ajmal Anjum کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
30-03-11 اویسی زبردست 6
30-03-11 shafresha ہمزاد مساواتیں 0
پرانا 30-03-11, 03:53 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا بات ہے اجمل بھائی آپ کی
آپ تو چراغ کے جن کی طرح ہر حل تیار رکھتے ہيں ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-11), فیصل ناصر (30-03-11), اویسی (30-03-11)
پرانا 30-03-11, 08:01 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,270
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 797 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب انجم بھائی الخوارزمی کی یاد تازہ کردی
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-03-11), نورالدین (31-03-11), اویسی (30-03-11)
پرانا 01-04-11, 01:01 AM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: KPK
عمر: 39
مراسلات: 81
کمائي: 1,604
شکریہ: 328
47 مراسلہ میں 111 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
کیا بات ہے اجمل بھائی آپ کی
آپ تو چراغ کے جن کی طرح ہر حل تیار رکھتے ہيں ۔
ماشاءاللہ، کیا بات ہے جی آپ تو حساب کے گُرُو ہیں۔
abrarhussain_73 آف لائن ہے   Reply With Quote
abrarhussain_73 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (01-04-11)
پرانا 01-04-11, 12:13 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,776
شکریہ: 23,952
4,976 مراسلہ میں 14,679 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : M A Ansari مراسلہ دیکھیں
بہت خوب انجم بھائی الخوارزمی کی یاد تازہ کردی
آپذرا اپنی عمربتائیں گے؟؟
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
umar, ہفتے, ہے۔, کتنے, ٹوٹل, یا, چیلنج, مہینے, محمد, معلوم, آراء, ایس ایم ایس, السلام, انتظار, اتنے, اسکا, بھائی, باپ, جیتنے, جواب, خوب, خلیل, دوستوں, درست, سال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 10:19 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 07:44 PM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger