واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


بوجھو تو جانیں ؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-10-08, 12:05 AM   #1
بوجھو تو جانیں ؟؟؟
حنا حنا آف لائن ہے 13-10-08, 12:05 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

بوجھو تو جانیں ؟؟؟

یہ ایک ایسا مقابلہ ہے جو بیک وقت پزل بھی ہے اور کسوٹی بھی ہے
اس کھیل میں تمام اراکین شامل ہو سکتے ہیں

مقابلہ کچھ اِس طرح ہے کہ ۔۔۔۔۔
یہاں ایک لفظ لکھا جائے گا
اور لفظ سے متعلق اِشارہ دیا جائے
جو آپ کو اِس طرح نظر آئے گا
تشدید والے حرف دو سمجھے اور لکھے جائے گے
ھ اورء بھی الگ حرف سمجھے اور لکھے جائے گے
لفظ اورحرف اردو میں ہی قابلِ قبول ہونگے
ایڈیٹ کی اجازت نہیں ہے
جیسے اگر لفظ پوچھا گیا ہے" پاکستان " پ ا ک س ت ا ن
اِشارہ ہوگا : مُلک
آپ نے حروف تہجی لکھنا ہے اگر وہ حرف پزل میں شامل ہوگا تو اسکی شکل کچھ اس طرح بنتی جائے گی

>>> س <<<

ہر صحیح حرف بوجھنے پر پانچ پوائنٹس ملے گے
حروف ظاہر ہونے سے پہلےصحیح لفظ بتانے پر ہر چُھپے حرف کے دس پوائنٹس ملے گے
غلط لفظ لکھنے پر لفظ پچاس پوائنٹس کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا اور سوال جاری رے گا
غلط حرف لکھنے پر کوئی جرمانہ نہیں مگر تین غلط حرف لکھنے کے بعد دوسروں کوموقع دیں
بیس مواقع / پوسٹ میں حتمی طور پر سب کو ملکر بتانا ہوگا کہ کیا پوچھا گیا ہے

تمام انعام/جرمانہ پوائنٹس لفظ پوچھنے والی / والے کے ذمے/ملیں ہوں گے


پہلا لفظ میری طرف سے ۔۔۔۔۔

اِشارہ ہے : جانور



حنا
Senior Member
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 19654
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
arif (24-11-08), champion_pakistani (13-10-08), Kamran_Tabasum (07-12-08), Real_Light (24-10-08), فیصل ناصر (13-10-08), محمدخلیل (13-10-08), waseemsv (15-04-09), Zullu230 (25-11-08), ام طلحہ (27-10-08), ام غزل (26-03-09), ابن جلال (13-10-08), رانا امر (25-04-09), على بابا (31-05-09), عزیزامین (26-10-08)
پرانا 13-10-08, 12:13 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,993
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

بہت اچھا سلسلہ ہے میرے طرف سے بھی 200 ملیں گے لیکن میں شرکت نہین کر سکتا

کیونکہ مجھے سمجھ نہیں آئی
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (27-10-08), میاں شاہد (19-12-08)
پرانا 13-10-08, 12:23 AM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

یہ تو آپ نے اپنے ہی فائدے کے لیے شروع کیا ہے لیکن پھر بھی اچھا ہے تین دن تک سوچوں گا اس کے بعد ہی جواب دونگا۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 12:36 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,175
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد خلیل مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا سلسلہ ہے میرے طرف سے بھی 200 ملیں گے لیکن میں شرکت نہین کر سکتا

کیونکہ مجھے سمجھ نہیں آئی
آپ کو جب سمجھ میں آ جائے پھر حصّہ لجیئے گا
حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
حنا کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 12:46 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,175
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
یہ تو آپ نے اپنے ہی فائدے کے لیے شروع کیا ہے لیکن پھر بھی اچھا ہے تین دن تک سوچوں گا اس کے بعد ہی جواب دونگا۔
میرا کیا فائدہ ہے ؟؟؟
تمام پوائنٹس اپنی طرف سے دے رہی ہوں
حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
حنا کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 12:55 AM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اقتباس:
اِشارہ ہے : جانور

لفظ کا ایک حرف بھی بتانا چاہیے تاکہ تھوڑی بہت آسانی ہو ورنہ اس طرح‌بہت مشکل ہوگا۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 01:02 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,175
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
لفظ کا ایک حرف بھی بتانا چاہیے تاکہ تھوڑی بہت آسانی ہو ورنہ اس طرح‌بہت مشکل ہوگا۔
شروع تو تکّے سے ہی کریں بیس پوسٹ میں چھ حروف مشکل تو نہیں ہے
چار پانچ حروف سے بھی لفظ واضح ہوسکتا ہے
حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
حنا کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (13-10-08)
پرانا 13-10-08, 01:21 AM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اچھا آپ تو برا مان گئی۔


ابھی زہن میں‌ایسا کسی جانور کا نام نہیں آرہا جو چھ لفظوں سے ہو۔ سوچ کر بتائوں گا۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 06:41 AM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

م؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎ ؎؎
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 06:42 AM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 6
کمائي: 40
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اچھی بات ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
انار کھانے والا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 10:10 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,175
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
م؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎ ؎؎
م م

باقی 19 ٹرائی
حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 10:37 AM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

گ
؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 10:38 AM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

ر
؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 10:40 AM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

بار بار کیا لکھنا
ایک ہی بار بتا دیتا ہوں
مگرمچھ
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-08, 10:44 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,175
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 775 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بوجھو تو جانیں ؟؟؟

م گ ر م

مگرمچھ صحیح جواب ہے
فیصل ناصر آپکے کل انعامی پوائنٹس 40
حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
حنا کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (13-10-08)
جواب

Tags
color, فورم, پیارے, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, لوگ, نظر, مقابلہ, اللہ, انعام, ابرار, اردو, بھائی, جواب, حل, حنا, حال, خوش, سوری, شہر, عبدالقدوس, غزل, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
اگر بس میں میرے ھو تو Haya 786 سعدیہ سحر 30 09-05-09 02:43 AM
بوجھو تو جانیں اسد لطیف آئیے ذہانت آزمائیے 9 16-04-09 08:08 PM
بوجھو تو جانیں محمدعدنان گپ شپ 21 15-10-08 03:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger