واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


بوجھو تو جانیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-09, 03:34 PM   #1
بوجھو تو جانیں
اسد لطیف اسد لطیف آف لائن ہے 23-02-09, 03:34 PM

سوال یہ ہے کہ
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ایک مَن میں چالیس کلو ہوتے ہیں۔
اس قانون کو مدِ نظر رکھتے ہوئے آپ نے چالیس کلو کے کوئی سے چار باٹ بنانے ہیں جن کا ٹوٹل وزن 40 کلو بنتا ہو۔
Requirements:
1وہ باٹ 1، 2، 3، 4، 5، ،،،،،،،،،،،، کوئی سے بھی بنا سکتے ہیں نا کہ ڈیڑھ کلو وغیرہ
2کسی بھی چیز کا وزن ( 40 کلو کے اندر) کرنا ہو تو انہی چار باٹ کو اِدھر ادھر کر کے کیا جا سکے۔

Last edited by اسد لطیف; 23-02-09 at 03:39 PM..

 
اسد لطیف's Avatar
اسد لطیف
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 420
Reply With Quote
پرانا 03-04-09, 03:05 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,016
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جان آپ کا سوال غلط ہے۔
ہاں 20 یا اس سےکچھ زیادہ کلو تک تو آپ باٹ بنا سکتے ہیں‌لیکن 40 تک ایک ہی بار میں‌وزن کرنے والے باٹ ہر گز نہیں بن سکتے ۔
اگر آپ بنا سکتے ہیں‌تو جواب دیں۔
ابرارحسین آن لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (03-04-09)
پرانا 03-04-09, 04:57 AM   #3
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابرارحسین صاحب
کہاں گم ہیں کم کم نظر آتے ہیں ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-04-09, 11:27 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,016
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان کی تیاری ہے ، اس لیے مصروف ہوں‌
چند دنوں‌ بعد بالکل غائب ہو جاؤں‌گا،اور پھرایک دو ماہ بعداگر اللہ تعالٰی نے زندگی دی تو دوبارہ حاضر خدمت ہوں گا۔
ابرارحسین آن لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (04-04-09)
پرانا 04-04-09, 08:02 PM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
پاکستان کی تیاری ہے ، اس لیے مصروف ہوں‌
چند دنوں‌ بعد بالکل غائب ہو جاؤں‌گا،اور پھرایک دو ماہ بعداگر اللہ تعالٰی نے زندگی دی تو دوبارہ حاضر خدمت ہوں گا۔
اب تو پاکستان میں انٹر نیٹ کی سہولت دستیاب ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-09, 09:49 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,016
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دستیاب تو ہے لیکن موقع کم ہی ملنے کا چانس ہے ۔
اور ڈی ایس ایل کے عادی کو ڈائل اپ پر بیٹھنا کم ہی مزہ دیتا ہے۔
ابرارحسین آن لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (05-04-09)
پرانا 05-04-09, 12:40 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
دستیاب تو ہے لیکن موقع کم ہی ملنے کا چانس ہے ۔
اور ڈی ایس ایل کے عادی کو ڈائل اپ پر بیٹھنا کم ہی مزہ دیتا ہے۔
اقتباس:
ڈائل اپ


بہت ترقی کرلی پاکستان نے آپ کب سے باہر ہو ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-09, 04:38 PM   #8
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,136
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھائیں !
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-09, 04:40 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
ھائیں !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-09, 08:08 PM   #10
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,283
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool جواب: بوجھو تو جانیں

اس کا جواب یہ ہے جی!

1, 3, 9, 27
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-10-10)
جواب

Tags
color, پاکستان, نظر, موقع, اللہ, بھائی, جواب, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بوجھو تو جانیں ارشد کمبوہ قہقہے ہی قہقے 3 07-01-11 11:08 PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
اگر بس میں میرے ھو تو Haya 786 سعدیہ سحر 30 09-05-09 02:43 AM
بوجھو تو جانیں سیپ دلچسپ اور عجیب 17 17-11-08 05:44 PM
بوجھو تو جانیں محمدعدنان گپ شپ 21 15-10-08 03:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger