واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


تیتر پر منافع _!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-12-11, 09:44 AM   #1
تیتر پر منافع _!
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 09-12-11, 09:44 AM

لیجیے جناب ذہانت کی کتاب سے ایک اور سوال لایا ہوں آپ لوگوں کی ذہنی ورزش کے لیے ۔

ایک دکاندار ایک تیتر نو روپے میں فروخت کرتا ہے
لیکن اگر کوئی اس سے تیتروں کا جوڑا خریدے تو وہ صرف پندرہ روپے وصول کرتا ہے ۔
اگر دونوں صورتوں میں اسے ایک جتنا منافع ہو تو اس کی قیمت خرید فی تیتر کیا ہو گی ؟ ؟ ؟

نوٹ : یہ سوال بہت ہی آسان ہے ۔ اگر آپ صحیح لائن پر سوچیں تو چند لمحوں میں ہی ذہانت کے اس سوال کا جواب پا لیں گے ۔ ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 166
Reply With Quote
پرانا 09-12-11, 10:21 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,736
کمائي: 26,131
شکریہ: 879
1,245 مراسلہ میں 2,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر ہم ریاضی میں اتنے ماہر ہوتے تو آئن سٹائن وغیرہ کو نئے نظریات پیش کرنے کی کیا ضرورت تھی

اور مزید یہ کہ یہودی سائنسدانوں کی بجائے مسلم سائنسدانوں کے نام کا ڈنکا بجتا ہمیں تو پکائی پکائی کھیر چاہیے اور لقمہ بھی کوئی اور منہ میں ڈال سکے تو سونے پہ سہاگا۔

چلو یار اب تمہی بتادو اس کا حل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (09-12-11), نورالدین (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 10:32 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فی تیتر خرید ساڑھے چار روپے ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (09-12-11), نورالدین (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 12:00 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
اگر ہم ریاضی میں اتنے ماہر ہوتے تو آئن سٹائن وغیرہ کو نئے نظریات پیش کرنے کی کیا ضرورت تھی

اور مزید یہ کہ یہودی سائنسدانوں کی بجائے مسلم سائنسدانوں کے نام کا ڈنکا بجتا ہمیں تو پکائی پکائی کھیر چاہیے اور لقمہ بھی کوئی اور منہ میں ڈال سکے تو سونے پہ سہاگا۔

چلو یار اب تمہی بتادو اس کا حل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
jتنی جلدی نہيں ۔ ۔ ۔
ابھی ذرا رش لگنے دیں اس دھاگے میں ۔ ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 12:05 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
فی تیتر خرید ساڑھے چار روپے ہیں
کیا آپ نے جواب پڑتال کر کے دیکھا ہے ۔ ۔؟
آپ کے جواب کے مطابق پڑتال کچھ یوں ہے ۔
ایک تیتر پر منافع
9-4.5=4.5
اور دو تیتر پر
15-(4.5x2)
15-9=6

جب کہ سوال کے مطابق
اقتباس:
دونوں صورتوں میں اسے ایک جتنا منافع ہے

کیا 4.5 اور 6 برابر ہیں ؟

پھر کہتا ہوں ۔
اقتباس:
اگر آپ صحیح لائن پر سوچیں تو چند لمحوں میں ہی ذہانت کے اس سوال کا جواب پا لیں گے

نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
abdul qadir (09-12-11), حیدر (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 02:16 PM   #6
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قیمت 6 روپے لگتی ہے ۔
اگر نو روپے کا ایک تییتر بیچے تو منافع
9-6= 3 روپے
اگر 15 روپے کے دو تیتر بیچھے تو
15-12 = 3 روپے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
compaq (09-12-11), فیصل ناصر (09-12-11), نورالدین (09-12-11), wajee (09-12-11), حیدر (09-12-11), سحر (09-12-11)
کمائي نے مرزا عامر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
09-12-11 نورالدین بہت خوب ! یہ تیتر فری میں دیے آپ کو 150
پرانا 09-12-11, 02:34 PM   #7
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ۔۔ آگر زندہ تیتر ہیں تو آج ہی حلال کر کے کھاتا ہوں انہیں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (09-12-11), حیدر (09-12-11)
جواب

Tags
color, size, فروخت, کوئی, کتاب, گی, گے, پہیلی, ورزش, وصول, قیمت, لیں, لوگوں, لمحوں, نو, نوٹ, چند, منافع, اسے, تیتر, جواب, جتنا, دونوں, ذہنی, ذہانت, سوال, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger