واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


تین آدمی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-11, 04:51 PM   #1
تین آدمی
muhammadasfand muhammadasfand آف لائن ہے 08-12-11, 04:51 PM

ایک اندھا دوسرا گونگا تیسرا بھرا
اندھے کے پیسے بھرے نے چرا لیےء گونگے نے دیکھ لیا۔
گونگا اندھےکو کیسے بتاےء گا۔کھ چوری کس نے کی ھے۔
نوٹ 25 پویءنٹ ملیں گیں۔
__________________
www.alittehaad.org
بھترین اسلامی ویب ۔

 
muhammadasfand's Avatar
muhammadasfand
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 480
Reply With Quote
muhammadasfand کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (23-12-11)
پرانا 08-12-11, 05:49 PM   #2
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,962
شکریہ: 1,215
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammadasfand مراسلہ دیکھیں
ایک اندھا دوسرا گونگا تیسرا بھرا
اندھے کے پیسے بھرے نے چرا لیےء گونگے نے دیکھ لیا۔
گونگا اندھےکو کیسے بتاےء گا۔کھ چوری کس نے کی ھے۔
نوٹ 25 پویءنٹ ملیں گیں۔
o

شکر کریں "بہرا" سن نہیں سکتا ....ورنہ چوری کا الزام آپ پر ہی آتا

Last edited by ایکسٹو; 08-12-11 at 05:56 PM.
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (23-12-11)
پرانا 08-12-11, 05:53 PM   #3
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,962
شکریہ: 1,215
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بھی یہی "ذہانت بھرا سوال" کافی عرصہ پہلے کیا تھا . حشر دیکھ لیں اس کا

یہ دیکھیں
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (23-12-11)
پرانا 09-12-11, 09:18 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,433
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
o

شکر کریں "بہرا" سن نہیں سکتا ....ورنہ چوری کا الزام آپ پر ہی آتا
اللھ تعالٰ کا شکر ھے کھ اندھے نے آپ نھی دیکھ لیا ورنھ "بہرے"کے ساتھ آپ نے بھی پکٹرے جانا تھا۔
muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammadasfand کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-12-11), ایکسٹو (23-12-11)
پرانا 22-12-11, 11:59 AM   #5
Junior Member
اجنبی
 
بیلال22's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 8
کمائي: 271
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو بھت آسان سوال ھے گونگا اشارے سے بھرے کو کہیگا کہ تم نے اندھے سے پیسے کیوں چرائے تو بھرا چللا کے کہے گا کہ میں نے نہیں چرائے ھے تو اندھے کو خود معلوم ھو جائیگا کہ پیسے کس نے چرائے ھے۔
بیلال22 آف لائن ہے   Reply With Quote
بیلال22 کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (23-12-11)
پرانا 22-12-11, 09:29 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,209
کمائي: 17,820
شکریہ: 2,304
906 مراسلہ میں 2,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بیلال22 مراسلہ دیکھیں
یہ تو بھت آسان سوال ھے گونگا اشارے سے بھرے کو کہیگا کہ تم نے اندھے سے پیسے کیوں چرائے تو بھرا چللا کے کہے گا کہ میں نے نہیں چرائے ھے تو اندھے کو خود معلوم ھو جائیگا کہ پیسے کس نے چرائے ھے۔
اگربہرےنےاندھےکےسامنےچلاک ریہ کہہ دیاکہ چوری اس نےیعنی گونگےنےکی ہےتوگونگااپنی صفائی کیسےپیش کرےگااندھےکےسامنے؟وہ غریب تواشارےہی کرتارہ جائےگا۔
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
وقار عباسی (19-01-12), نبیل خان (23-12-11), غلام خان (13-01-12)
پرانا 22-12-11, 09:33 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
میں نے بھی یہی "ذہانت بھرا سوال" کافی عرصہ پہلے کیا تھا . حشر دیکھ لیں اس کا

یہ دیکھیں
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا حشر بہت اچھا کرا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (22-12-11), ایکسٹو (23-12-11)
پرانا 02-01-12, 12:27 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,433
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
میں نے بھی یہی "ذہانت بھرا سوال" کافی عرصہ پہلے کیا تھا . حشر دیکھ لیں اس کا

یہ دیکھیں
بھت مزیا آیا ھوں گا آپ کو؟
muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-12, 07:49 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,385
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اندھا جب پوچھے گا کہ میرے پیسے کہاں گئے تو گونگا بہرے کو لکھ کر بتائے گا ، کہ اندھے کو بتاو ‘تم نے‘، یعنی کے بہرے نے۔ بہرہ تو سوال سن ہی نہیں سکتا، چنانچہ اسکا کیا جاتا ہے وہ اندھے سے کہہ دے گا کہ اسی نے ہی کیا ہے- اندھے کو معلوم ہو جائے گا کہ یہ کس کی حرکت تھی۔
مجھے شاباش۔
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, quote, size, کھا, کیسے, کس, گونگے, پہلے, پیسے, لیں, چوری, چرا, ملیں, مرغی, آئیے, آدمی, الزام, اندھا, بھرے, تین, تیسرا, دیکھ, دوسرا, سوال, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 11:39 AM
باراتیو ں سے بھری بس جھیل میں گر گئی، 24 خواتین، تین بچے اور ایک مرد ڈوب کر ہلاک جاویداسد خبریں 0 15-12-10 06:41 PM
ناریل کے تیل سے پہلی کامیاب پرواز وجدان دلچسپ اور عجیب 3 08-11-08 07:04 PM
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:37 PM
تارکین وطن خواتین مقامی خواتین کی بری عادات اپنالیتی ہیں عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger