| آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 402
|
||||
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,668
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار آسان مسئلہ ہے
خود گن لو۔۔۔۔ گنتی نہیں آتی تو دکان دار سے پوچھ لو۔۔۔۔۔۔۔ ہمیں یہ نجومیوں والی علم نہیں آتا۔۔۔۔ میاں
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (15-11-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ذہانت کا سوال ہے چھوٹے میاں
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
واقعی جناب ۔۔۔۔۔ جیسا کہ شمشاد احمد جی نے فرمایا ہے ، یہ تو " آسان سا مسئلہ ہے " اور وہ یوں کہ ۔۔۔۔۔ 10 روپے والے 7 نوٹ ۔۔۔۔۔ 70 روپے 5 روپے والے 4 نوٹ ۔۔۔۔۔ 20 روپے 1 روپے والے 10 نوٹ ۔۔۔۔۔ 10 روپے کیا خیال ہے جی ؟ آپس کی بات ہے ۔۔۔۔۔ دکاندار آپ سے ہاتھ کر گیا ہے ۔۔۔۔۔ ایک روپے والے نوٹ جعلی ہیں Last edited by Ajmal Anjum; 13-11-10 at 09:58 PM. |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (15-11-10), محمدمبشرعلی (20-11-10), محمداسد (13-11-10), Wahid Mahmood (11-12-10), wajee (13-11-10), اسد لطیف (15-11-10) |
| کمائي نے Ajmal Anjum کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 19-11-10 | wajee | آپ جیت گے کمائی صفر آ رہی ہے | 150 |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے واہ جناب آپ جیت گے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔ جی بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔۔۔ ہم شاید جیت گئے لیکن آپ شاید بلکہ یقین کی حد تک " ہار " گئے ۔۔۔۔۔ آپ اسے کسی بھی انداز میں ، کتنے ہی خوبصورت الفاظ کے پردوں میں ڈھانپ لیں آپ کی اس " عنایتِ خُسروانہ" کا انداز غماض ہے کہ آپ کو بہت بُرا لگا ہے آپ کے سوال کا ہمارا درست جواب ۔۔۔۔۔ محترم ۔۔۔۔۔ ہمارے پنڈ کا ایک نوجوان ایسا بیمار پڑا کہ اُس کی جان کے لالے پڑ گئے ۔۔۔۔۔ ایک بہت حاذق حکیم صاحب نے اس کی نبض دیکھ کر ارشاد فرمایا کہ بیٹا تمہارا روگ تو بہت جان لیوا ہے لیکن اگر کہیں سےایک کلو پندرہ سال پُرانا گُڑ مل جائے تو میں اس سے ایک ایسی دوا تیار کر سکتا ہوں کہ تمہاری جان بچ سکے ۔۔۔۔۔ پنڈ کے بڑے بوڑھے سر جوڑ کے بیٹھے اور یہ سُراغ لگا کے اُٹھے کہ " بےبے پھاتاں" کے پاس پندرہ کیا بیس سال پُرانا گُڑ رکھا ہے ۔۔۔۔۔ وہ نوجوان مریض گرتا پڑتا بےبے پھاتاں کے حضور حاضر ہوا اور اپنی بپتا اس سے بیان کی ۔۔۔۔۔ بےبے نے رعشہ زدہ ہاتھوں سے اس کے سر پر پیار کیا، پوپلے مُنہ سے اس کا ماتھا چوما اور کہا ۔۔۔۔۔ گُڑ ہے !!!۔۔۔۔۔گُڑکیا تمہاری جان سے زیادہ قیمتی ہے ؟ تمہاری جان بچ جائے تو اس سے بہتر بھلا اور کیا بات ہوگی ۔۔۔۔۔ لیکن پُتر ! تُو تو خُود بڑا ہی سیانا پُتر ہے ، تُو خُود ہی سوچ ناں اگر میں اس طرح کلو کلو دیتی رہتی تو اس نے بیس سال تک بچے رہنا تھا کیا ۔۔۔۔۔ ؟ تو جناب ہم آپ جیسے ذہین اور سیانے تو نہیں ہیں لیکن یہ تو سمجھ ہی گئے ہیں کہ یہ جو آپ نے اتنے ڈھیر سارے پوائینٹس جمع کر رکھے ہیں یہ خزانہ اسی طرح کی فیاضیوں کا ہی نتیجہ ہے ۔۔۔۔۔ بہر حال جی مختصر یہ کہ ٰIt left a bad taste, in the end ..... اللہ کریم آپ کو خوش رکھیں ۔۔۔۔۔ سدا ( آمین)
|
|
|
|
| Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (24-11-10) |
| کمائي نے Ajmal Anjum کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 19-11-10 | wajee | اور چاہیے کیا بتا دینا میرے ماموں | 150 |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بڑھے میاں آپ ہمارے بڑے ہو اس وجہ سے آپکی بات کا کیا برا اور ہاں کمائی میں سے میں آپ کو پوائنٹ دے رہا ہو لیکن نہیں آ رہیں ہیں پوائنٹ میں کچھ نہیں کر سکتا بہت دفعہ کوشش کی لیکن جب پوائنٹ دے رہا ہوں تو صرف صفر ہی آ رہیں تھے لیکن اب ارسال کر دیں ہیں اور جناب میری ساری کمائی آپ کی ہے
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (24-11-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور چاہیے کیا بتا دینا میرے ماموں
السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔ ارےے ے ے ے ے ے ے ۔۔۔۔۔ ذیلی ناظم جی آپ تو بہت دور نکل گئے بلکہ بہت نیچے گر گئے ۔۔۔۔۔ آپ کے یہ الفاظ پڑھ کے ہمیں بہت افسوس بھی ہوا ۔۔۔۔۔ اور اُتنی ہی زیادہ خوشی بھی افسوس آپ کی حماقت اور نا عاقبت اندیشی پر کہ آپ محض اپنی بات میں ذرا سا زور پیدا کرنے کے لئے اپنی اس مقدس و محترم ہستی کو سرِ بزم اُٹھا لائے جس کی تقدیس کا بھرم اور پردہ رکھنے کا وعدہ ربِ نے کر رکھا ہے ۔۔۔۔۔ اُس رب نے جو قہار ہے ، جبار ہے اور ہر چیز اور بات سے بے نیاز ہے ۔۔۔۔ وہ رب بھی قیامت کے دن ، جس دن کسی کی کسی بات کا پردہ نہیں رہے گا ، اس دن صرف ایک ہستی کا پردہ رکھا جائے گا ۔۔۔۔۔ " ماں " کا ۔۔۔۔۔ اور آپ اس قدر سیخ پا ہوئے ہیں کہ اس عزت و عفت مآب ہستی کو اس بحث اور اس محفل میں گھسیٹ لائے ۔۔۔۔۔ لاحول ولا قوۃ ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ ہمیں خوشی اس بات کی ہوئی کہ آپ نے ہمارا تعلق اور رشتہ اس محترم و مقدس اور سراپا شفقت ہستی سے جوڑا ہے ۔۔ اور وہ بھی بہن بھائی کا ۔۔۔۔۔ایک بات یاد رکھئیے گا کہ ہم مسلمانوں کے لئے ماں ، بہن اور بیٹی سب رشتے عزت ، غیرت ، انا اور حیا کے رشتے ہیں اور جو بھی اپنے ان رشتوں کے تقدس اور غیرت و ناموس کا لحاظ نہیں رکھتا اور ان رشتون کی آبرو کو سرِ بزم تکیہ ٕءِ کلام بنائے رکھتا ہےمعاشرہ اسے جن الفاظ اور القاب سے نوازتا ہے وہ ہمیں یہاں لکھنے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو ہدایت دے ( آمین) اور ہماری بہن اگر ( خاکم بدہن) آنجہانی ہیں تو ربِ کریم انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔۔۔۔۔ اگر بفضلِ تعالیٰ حیات ہیں تو اللہ کریم انہیں صحت و تندرستی کے ساتھ عمرِ دراز عطا فرمائے اور انہیں آپ جیسے بیٹے کی حماقتیں برداشت کرنے کا حوصلہ و ہمت عطا فرمائے ۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| کمائي نے Ajmal Anjum کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 24-11-10 | wajee | منا بھائی والا ماموں کہا ہے | 150 |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اررررررے مجھے بھی آپ کی عقل حماقت پر ہنسی نہیں رکھ رہی ہے میں نے آپکو منا بھائی کی فلم والا ماموں کہا ہے ۔
بڑے آئے ماموں (یاد رہے منا بھائی والا ماموں) |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,668
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منےبھائي كا ماموں كيا تين ٹانگوں والا ہے۔۔۔۔كيا خاص بات ہے اس كے ماموںكي ہميں بھي تو پتہ چلے۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کھلا, کتنے, گن, گنتی, یوں, واہ, واقعی, والی, لیا, چھوٹے, نوٹ, نجومیوں, میاں, مسئلہ, احمد, بتاو, جیت, جیسا, حل, دکان, دوکاندار, ذہانت, سو, سوال, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- | Haya 786 | گپ شپ | 7 | 25-02-11 10:42 AM |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے | Wahid Mahmood | شعر و شاعری | 1 | 11-03-10 11:10 PM |
| آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ | محمد کاشف حبیب | پشتو فورمز | 113 | 09-07-09 08:30 PM |
| تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی | Shani | شعر و شاعری | 3 | 19-11-08 08:22 PM |