| آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 344
|
||||
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
مزید اشارے کے طور پر بتا دوں ۔
___ قلم = 88 ___ علم = 85 |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,827
شکریہ: 10,594
1,217 مراسلہ میں 3,221 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ا ب پوری لکھیں۔ ہر حرف کو 1،2 اسائن کر دیں ترتیب سے۔اس لحاظ سے ک۔۔۔ 24 ا۔۔۔۔۔1 پ۔۔۔۔۔3 ی۔۔۔۔۔33 بنتا ہے سب کو جمع کریں تو 61 بنتا ہے ۔اب 61 میں 7 جمع کر دیں ۔ 7 کیوں؟؟ کیونکہ ( 6+1=7 ) ۔اس طرحٹوٹل ہوئے 68۔ کاپی ۔۔۔۔۔۔۔68 اگر اسی فارمولے سے کتاب کو حل کریں تو ک۔۔۔۔۔24 ت۔۔۔۔۔4 ا۔۔۔۔۔۔1 ب۔۔۔۔۔2 ٹوتل ہوئے 31۔ اب 31 میں 4 جمع کریں ۔( 3+1= 4) ٹوٹل ہوئے 35۔ so کتاب ۔۔۔۔۔35 |
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (13-10-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,827
شکریہ: 10,594
1,217 مراسلہ میں 3,221 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نورالدین بھائی اسی فارمولے سے قلم بھی 88 کے برابر آ جاتا ہے لیکن علم نہیں آتا
کیونکہ ع۔۔21 ل۔۔۔27 م۔۔۔۔28 حاسل جمع 76 بنتا ہے اور( 6+7=13 ) آپ نے 13 کی بجائے 9 جمع کیا ہے 76 میں۔ اس لحاظ سے پنسل ۔۔۔۔85 |
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (13-10-10) |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() |
کچھ کچھ جواب تک پہنچ گئے ۔ ۔
بس یہ آخر میں جمع کرنے کی بات ہے وہ غلط ہے ۔ کچھ بھی ایکسٹرا جمع نہيں کیا ہے۔ صرف حرفوں کو دیے ہوئے سیریل نمبر کو جمع کیا گیا ہے۔ اقتباس:
ب = 2 پ = 3 ت = 4 ٹ = 5 ث = 6 ج = 7 چ = 8 ح = 9 خ = 10 د = 11 ڈ = 12 ذ = 13 ر = 14 ز = 15 ژ = 16 ڑ = 17 س = 18 ش = 19 ص = 20 ض = 21 ط = 22 ظ = 23 ع = 24 غ = 25 ف = 26 ق = 27 ک = 28 گ = 29 ل = 30 م = 31 ن = 32 و = 33 ہ = 34 ء = 35 ی = 36 ے = 37 اب دیکھیں ------------------------------------ ک = 28 ت = 4 ا = 1 ب = 2 کتاب = 35 ------------------------------------- ک = 28 ا = 1 پ = 3 ی = 36 کاپی = 68 ------------------------------------ ق = 27 ل = 30 م = 31 قلم = 88 ------------------------------------- ع = 24 ل = 30 م = 31 علم = 85 --------------------------------------- ہو گیا ۔ ہمارے محلے میں بچے اسی تکنیک میں تھوڑی سی تبدیلی کر کے کھیلتے ہيں۔ کبھی ہر حرف کے سیریل میں ایک جمع کر کے سیریل بناتے ہيں اور پھر حروف کے نمبر جمع کرتے ہیں اور حروف بنا کر ڈی کوڈ کرنے کو دیتے ہيں۔ کبھی ایک یا دو تفریق کرتے ہیں۔ کافی دل چسپ کھیل بنا لیتے ہیں بچے ۔۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, size, کاپی, کتاب, ٹرائی, پہلے, قیمت, قلم, لکھے, مزید, اشارے, بتائیے, جوابی, حل, حرف, خوب, دیں, دیے, ذہانت, سوچ, سوری, طور, علم, غلط, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سوچنے کی بات: آپ بھی سوچیں | حیدر | گپ شپ | 29 | 30-10-11 06:19 PM |
| ہر گستاخ رسول سن لے، ہر شاتم رسول جان لے | عبدالہادی احمد | اپکے کالم | 13 | 02-02-11 08:32 PM |
| حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام | چیتا چالباز | اخلاق و آداب | 6 | 19-10-10 05:41 PM |
| اسوہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم | گوندل | اخلاق و آداب | 0 | 25-10-09 11:21 PM |
| اسوہ رسول (ص) کی عظمت و اہمیت | Real_Light | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 0 | 15-07-08 01:54 PM |