واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


ذھانت کا سوال نمبر 0004

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-04-09, 04:42 AM   #1
ذھانت کا سوال نمبر 0004
nsa47 nsa47 آف لائن ہے 07-04-09, 04:42 AM

ڈاکٹر نے ایک بیمار کو 2 پیکٹ گولیوں کے لکھ دیئے ۔
دونوں قسم کی گولیاں ایک ہی سائز اور شکل کی ہیں ۔
اور بہت قیمتی ہیں ضایع نہیں کی جا سکتیں۔
روزانہ ایک ایک گولی کھانی ہے ۔
ایک گولی "الف" پیکٹ کی اور ایک گولی "ب" پیکٹ کی ۔
اب بیمار نے پہلے "الف" پیکٹ سے اپنی ہتھیلی پر ایک گولی نکالی اور جب "ب" پیکٹ کی گولی نکالنی چاہی تو 2 گولیاں اس کی ہتھیلی پر آ گریں اب ان تین گولیوں کا سائز اور رنگ ایک جیسا ہے اور معلوم نہیں ہو سکتا کون سی "الف" ہے اور کون سی "ب" آپ کے خیال میں بیمار کیا کرے کہ کوئی گولی ضایع نہ ہو اور وہ اپنا علاج بھی انہی گولیوں سے پورا کرے ۔

اس کا انعام بھی مل سکتا ہے اگر فورم مجھے کچھ دے تو ۔

 
nsa47's Avatar
nsa47
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 295
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
mmkg12 (09-06-09), فیصل ناصر (10-04-09), وسیم (11-04-09), منتظمین (07-04-09), سحر (09-06-09), طارق راحیل (07-04-09)
پرانا 12-04-09, 08:32 PM   #2
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,962
شکریہ: 1,215
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اسے حل تو کر سکتا ہوں اگر وہ گولیاں مجھے دکھا دی جائیں.ِِِِِِِِِِِِِِِ
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-04-09, 10:33 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ رنگ سے پہچانے گا آپ نے رنگ کا نہیں لکھا رنگ شرط نہیں ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-04-09), سحر (09-06-09)
پرانا 09-06-09, 06:25 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 30
کمائي: 602
شکریہ: 123
8 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا بہت خوبصورت اور مزیدار حل موجود ہے مگر مجھے یاد نہیں ۔
mmkg12 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-06-09, 06:41 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,967
کمائي: 48,677
شکریہ: 7,280
5,947 مراسلہ میں 15,095 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تینوں کو مکس کر کے پاوڈر بنا کر کھا لے گا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-06-09, 03:59 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
ڈاکٹر نے ایک بیمار کو 2 پیکٹ گولیوں کے لکھ دیئے ۔
دونوں قسم کی گولیاں ایک ہی سائز اور شکل کی ہیں ۔
اور بہت قیمتی ہیں ضایع نہیں کی جا سکتیں۔
روزانہ ایک ایک گولی کھانی ہے ۔
ایک گولی "الف" پیکٹ کی اور ایک گولی "ب" پیکٹ کی ۔
اب بیمار نے پہلے "الف" پیکٹ سے اپنی ہتھیلی پر ایک گولی نکالی اور جب "ب" پیکٹ کی گولی نکالنی چاہی تو 2 گولیاں اس کی ہتھیلی پر آ گریں اب ان تین گولیوں کا سائز اور رنگ ایک جیسا ہے اور معلوم نہیں ہو سکتا کون سی "الف" ہے اور کون سی "ب" آپ کے خیال میں بیمار کیا کرے کہ کوئی گولی ضایع نہ ہو اور وہ اپنا علاج بھی انہی گولیوں سے پورا کرے ۔

اس کا انعام بھی مل سکتا ہے اگر فورم مجھے کچھ دے تو ۔
جی اس کا حل یہ ہے کہ
مریض "الف" پیکٹ سے بھی ایک اور گولی نکالے اور چاروں گولیوں کو پیس کر خوب مکس کر لے اور اب دو برابر حصے کر لے اور ایک حصہ بطور ایک خوراک استعمال کر لے ۔۔۔۔۔ اس طرح اس کے دوا کی ڈوز بھی مکمل رہے گی یعنی " اوور ڈوز " بھی نہیں ہو گا اور میڈیسن ضائع بھی نہیں جائے گی
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
نورین خان (06-09-09), ملک بھائی (22-06-09), ابو عمار (22-06-09)
جواب

Tags
color, فورم, مکمل, معلوم, انعام, حل, علاج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger