واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

ذہنی آزمائش کا مقابلہ 4 جولائی 2008 سوال نمبر 2

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-07-08, 02:39 PM   #1
ذہنی آزمائش کا مقابلہ 4 جولائی 2008 سوال نمبر 2
میاں شاہد میاں شاہد آف لائن ہے 04-07-08, 02:39 PM

ایک روزہ کرکٹ میں سب سے ذیادہ مسلسل نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ تو پاکستان کے عظیم کھلاڑی جاوید میانداد کا ہے آپ یہ بتا دیں کہ ایک روزہ کرکٹ میں 150 یا اس سے ذیادہ رنز کی مسلسل باریاں سب سے ذیادہ کس ملک کے کس کھلاڑی نے کتنی بار کھیلی ہیں؟
__________________

Last edited by میاں شاہد; 08-07-08 at 02:58 PM..

میاں شاہد's Avatar
میاں شاہد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1656
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (11-07-08), خالد احمد صدیقی (05-07-08)
پرانا 05-07-08, 10:43 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
خالد احمد صدیقی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 174
کمائي: 815
شکریہ: 664
50 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 4 جولائی 2008 سوال نمبر 2

آسٹریلیا کے ایڈم گلکرسٹ‌نے جنوبی افریقہ کے خلاف مسلسل 3 بار 150 یا اس سے ذیادہ کی باری لگائی ہے
خالد احمد صدیقی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خالد احمد صدیقی کا شکریہ ادا کیا
Bhatti (07-07-08), میاں شاہد (05-07-08)
پرانا 05-07-08, 12:03 PM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,165
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 4 جولائی 2008 سوال نمبر 2

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خالد احمد صدیقی مراسلہ دیکھیں
آسٹریلیا کے ایڈم گلکرسٹ‌نے جنوبی افریقہ کے خلاف مسلسل 3 بار 150 یا اس سے ذیادہ کی باری لگائی ہے
آپ کا جواب نوٹ‌کر لیا ہے
شکریہ
آپ اگلے سوال کا انتظار کریں
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-08, 10:29 PM   #4
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,830
شکریہ: 2,994
1,865 مراسلہ میں 4,752 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 4 جولائی 2008 سوال نمبر 2

میری ناقص معلومات کے مطابق ابھی تک جو مسلسل 150 یا اس سے زائد رنز بنے ہیں وہ سری لنکا کے جے سوریا نے بنائے ہیں جو کہ 152 اور 157 رنز کی باری کھیلی تھی انگلینڈ اور نیدرلینڈ کے خلاف یکم اور 4 جولائی 2006 کو۔

امید کرتا ہوں درست ہو گا۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (08-07-08)
کمائي نے معظم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
18-08-08 میاں شاہد ذہنی آزمائش کا مقابلہ جولائی 2008 سوال نمبر 2 درست جواب 200
پرانا 08-07-08, 01:36 PM   #5
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,791
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 4 جولائی 2008 سوال نمبر 2

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
ایک روزہ کرکٹ میں سب سے ذیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ تو پاکستان کے عظیم کھلاڑی جاوید میانداد کا ہے۔

لیکن میری ناقص معلومات کے مطابق ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ سچن ٹنڈولکر کا ہے اور دوسرے نمبر پر انڈیا کے ہی سرو گنگولی ہیں۔تیسرے نمبر پر انضما م ہیں۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 01:46 PM   #6
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,791
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 4 جولائی 2008 سوال نمبر 2

one day international cricket میں 150 سے زیادہ رنز سری لنکا کے سنتھ جے سوریا نے چار مرتبہ بنائے ہیں۔
vs England 152 in 2006
vs India 151 in 1997
vs India 189 in 2000
vs Netherlands 157 in 2006
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 02:57 PM   #7
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,165
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 4 جولائی 2008 سوال نمبر 2

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
لیکن میری ناقص معلومات کے مطابق ایک روزہ کرکٹ میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ سچن ٹنڈولکر کا ہے اور دوسرے نمبر پر انڈیا کے ہی سرو گنگولی ہیں۔تیسرے نمبر پر انضما م ہیں۔
جی میں‌معذرت چاہتا ہوں‌صرف ایک لفظ ”مسلسل“ لکھنے سے رہ گیا تھا وہ میں نے ایڈٹ کر لیا ہے

شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 02:58 PM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,165
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 4 جولائی 2008 سوال نمبر 2

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
میری ناقص معلومات کے مطابق ابھی تک جو مسلسل 150 یا اس سے زائد رنز بنے ہیں وہ سری لنکا کے جے سوریا نے بنائے ہیں جو کہ 152 اور 157 رنز کی باری کھیلی تھی انگلینڈ اور نیدرلینڈ کے خلاف یکم اور 4 جولائی 2006 کو۔

امید کرتا ہوں درست ہو گا۔
آپ کا جواب نوٹ‌کر لیا ہے
شکریہ
آپ اگلے سوال کا انتظار کریں
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-08, 02:59 PM   #9
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,165
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 4 جولائی 2008 سوال نمبر 2

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
one day international cricket میں 150 سے زیادہ رنز سری لنکا کے سنتھ جے سوریا نے چار مرتبہ بنائے ہیں۔
vs England 152 in 2006
vs India 151 in 1997
vs India 189 in 2000
vs Netherlands 157 in 2006
سوال مسلسل 150 یا ذیادہ رنز کا ہے آپ دوبارہ جواب دے سکتے ہیں
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-07-08, 01:26 PM   #10
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,791
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 4 جولائی 2008 سوال نمبر 2

سری لنکا کے سنتھ جے سوریا نے

vs England 152 01/07/2006
vs Netherlands 157 04/07/ 2006
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (10-07-08)
پرانا 10-07-08, 02:29 PM   #11
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,165
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 4 جولائی 2008 سوال نمبر 2

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
سری لنکا کے سنتھ جے سوریا نے

vs England 152 01/07/2006
vs Netherlands 157 04/07/ 2006
آپ کا جواب نوٹ‌کر لیا ہے
شکریہ
آپ اگلے سوال کا انتظار کریں
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-07-08, 02:53 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,271
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 4 جولائی 2008 سوال نمبر 2

یار یہ تو روندی ہے مجھے تو اس سوال کا جواب ہی نہیں‌آتا اب میں‌کیا کروں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-07-08, 03:07 PM   #13
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,531
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 4 جولائی 2008 سوال نمبر 2

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یار یہ تو روندی ہے مجھے تو اس سوال کا جواب ہی نہیں‌آتا اب میں‌کیا کروں
ماسٹر جی سے پوچھ کر آو
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-07-08, 04:51 PM   #14
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,165
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 4 جولائی 2008 سوال نمبر 2

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یار یہ تو روندی ہے مجھے تو اس سوال کا جواب ہی نہیں‌آتا اب میں‌کیا کروں
سمجھ کرلو متھے کنال دے کے لیکن
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-08, 11:58 AM   #15
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,065
کمائي: 1,046,956
شکریہ: 5,798
6,269 مراسلہ میں 15,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ 4 جولائی 2008 سوال نمبر 2

مسلسل 150 یا اس سے زائد رنز بنے ہیں وہ سری لنکا کے جے سوریا نے بنائے ہیں جو کہ 152 اور 157 رنز کی باری کھیلی تھی انگلینڈ اور نیدرلینڈ کے خلاف یکم اور 4 جولائی 2006 کو۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (12-07-08), Zullu230 (14-07-08)
جواب

Tags
color, cricket, gland, green, india, پاکستان, مقابلہ, جواب, خلاف, روزہ, سری لنکا, عبدالقدوس, صدیقی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذہنی آزمائش کا مقابلہ 2 مئے 2008 سوال نمبر 7 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 23 15-08-08 08:25 AM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ 3 جون 2008 سوال نمبر 6 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 10 08-07-08 09:54 AM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ 3 جون 2008 سوال نمبر 5 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 22 08-07-08 09:51 AM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ 3 جون 2008 سوال نمبر 4 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 36 05-07-08 10:40 AM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ 3 جون 2008 سوال نمبر 3 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 27 04-07-08 02:48 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger