واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


ذہین دوست شیر فروش کی مدد فرمائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-05-11, 01:04 PM   #1
ذہین دوست شیر فروش کی مدد فرمائیں
Ajmal Anjum Ajmal Anjum آف لائن ہے 31-05-11, 01:04 PM

السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔
جس تیزی ، مستعدی اور رغبت سے یہاں سوالوں کے جواب دیے جاتے ہیں اس سے ایک بات یقینی ہے جی کہ ماشا اللہ یہاں ذہین لوگوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے ۔۔۔۔ تو ان سے التماس ہے کہ ایک شیر فروش کی مدد فرمائیں ۔۔۔۔۔
شیر فروش کے پاس ایک برتن میں 24 لٹر دودھ موجود ہے جبکہ اس کے پاس مزید تین برتن بالترتیب 13 لٹر ۔۔۔۔۔ 11 لٹر اور 5 لٹر کی کپیسٹی والے موجود ہیں ، شیر فروش دودھ کو تین برابر حصوں یعنی آٹھ آٹھ لٹر میں تقسیم کرنا چاہتا ہے ۔۔۔۔۔ کیا آپ اس کی مدد فرمائیں گے ؟
واضح رہے کہ ان چار برتنوں کے علاوہ کوئی اور برتن استعمال نہیں کیا جائے گا ۔۔۔۔۔ مدد فرمانے کا پیشگی شکریہ

Last edited by Ajmal Anjum; 31-05-11 at 01:09 PM.. وجہ: املا کی تصحیح

Ajmal Anjum
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 314
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
skjatala (31-05-11), حیدر (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 01:47 PM   #2
Senior Member
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,449
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کا جواب کئی مرتبہ ملا اور ہر مرتبہ بھول گیا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-11, 02:03 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,209
کمائي: 17,820
شکریہ: 2,304
906 مراسلہ میں 2,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئ 13 اور11 والےمیں 8 ،8 ڈال لے 24 والے میں 8 بچ جائےگا 5والا استعمال کرنےکی ضرورت ہی نہیں
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (31-05-11), skjatala (31-05-11), ننھا بچہ (31-05-11), محمد یاسرعلی (31-05-11), حیدر (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 02:09 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,209
کمائي: 17,820
شکریہ: 2,304
906 مراسلہ میں 2,314 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب تول توخودلےکہ وہ بھی میں بتاوں
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (31-05-11), حیدر (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 02:23 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,476
کمائي: 51,837
شکریہ: 5,816
3,195 مراسلہ میں 6,883 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست سام انکل
/۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (31-05-11), حیدر (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 02:30 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
بھئ 13 اور11 والےمیں 8 ،8 ڈال لے 24 والے میں 8 بچ جائےگا 5والا استعمال کرنےکی ضرورت ہی نہیں
بہت شکریہ جی ۔۔۔۔۔ اتنا ذہین ہوتا تو پھر آپ کے حضور میں کیوں حاضر ہوتا
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
skjatala (31-05-11), حیدر (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 02:32 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اس کا جواب کئی مرتبہ ملا اور ہر مرتبہ بھول گیا۔
جی اس مرتبہ تھوڑی زحمت فرما کے خود جواب بنائیں ۔۔۔۔۔ پھر انشا اللہ کبھی نہیں بھولے گا
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
skjatala (31-05-11), حیدر (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 02:55 PM   #8
Senior Member
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,449
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ زحمت کرنی ہوتی تو آپکو جواب نہ مرحمت فرما دیتا ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 03:48 PM   #9
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,830
شکریہ: 2,994
1,865 مراسلہ میں 4,752 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

پہلے 13 لیٹر والا برتن بھرے گا، اس میں سے 5 لیٹر والے برتن میں ڈال لے گا۔
13 لیٹر والے میں باقی بچے گا 8 لیٹر۔
24 لیٹر والے میں‌ 11 لیٹر۔
5 لیٹر والے میں 5 لیٹر۔
11 لیٹر والا خالی ہے۔

اب 13 لیٹر والے برتن سے 8 لیٹر 11 لیٹر والے میں ڈال دے گا۔
13 لیٹر والا خالی ہے ۔
5 لیٹر والا واپس 13 لیٹر والے میں ڈالے گا۔
اب
5 والا خالی
11 والے میں 8 لیٹر
13 والے میں‌5 لیٹر
24 والے میں‌11 لیٹر

اب 13 والے میں 24 والے سے بھرے گا۔
جس میں 5 پہلے سے موجود ہے تو اس میں آئے گا 8 لیٹر اور
اب

24 لیٹر والے برتن میں‌باقی 3 لیٹر بچے گا۔
13 لیٹر والے میں 13 لیٹر
11 لیٹر والے میں‌8 لیٹر
5 لیٹر والا خالی ہے۔

13 لیٹر والے برتن سے 5 لیٹر والا بھرے گا
تو 13 والے میں‌باقی 8 بچے گا۔
وہی 5 لیٹر 24 لیٹر والے برتن میں ڈال دے گا
جس میں 3 لیٹر پہلے سے موجود ہے۔

اب 24 لیٹر والے میں 8 لیٹر
13 لیٹر والے میں‌ 8 لیٹر
11 لیٹر والے میں 8 لیٹر
اور 5 والا خالی۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc

Last edited by معظم; 31-05-11 at 03:51 PM.
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (31-05-11), محمد یاسرعلی (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 06:06 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔
واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔۔۔۔۔ ما شا اللہ
بہت خوب معظم جی ۔۔۔۔۔ آپ نے تو یوں چٹکی بجاتے میں مسئلہ حل کر دیا شیر فروش کا

ہماری اور شیر فروش کی طرف سے بہت شکریہ جی ۔۔۔۔۔
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (31-05-11)
پرانا 31-05-11, 06:23 PM   #11
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,476
کمائي: 51,837
شکریہ: 5,816
3,195 مراسلہ میں 6,883 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں
السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔
واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ۔۔۔۔۔ ما شا اللہ
بہت خوب معظم جی ۔۔۔۔۔ آپ نے تو یوں چٹکی بجاتے میں مسئلہ حل کر دیا شیر فروش کا

ہماری اور شیر فروش کی طرف سے بہت شکریہ جی ۔۔۔۔۔
جناب یہ بات ہو نہیں گئی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
بھئ 13 اور11 والےمیں 8 ،8 ڈال لے 24 والے میں 8 بچ جائےگا 5والا استعمال کرنےکی ضرورت ہی نہیں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-11, 06:50 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,838
کمائي: 277,930
شکریہ: 1,143
6,254 مراسلہ میں 14,109 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

پہلے 13 لیٹر والا برتن بھرے گا، اس میں سے 5 لیٹر والے برتن میں ڈال لے گا۔
13 لیٹر والے میں باقی بچے گا 8 لیٹر۔
24 لیٹر والے میں‌ 11 لیٹر۔
5 لیٹر والے میں 5 لیٹر۔
11 لیٹر والا خالی ہے۔

اب 13 لیٹر والے برتن سے 8 لیٹر 11 لیٹر والے میں ڈال دے گا۔
13 لیٹر والا خالی ہے ۔
5 لیٹر والا واپس 13 لیٹر والے میں ڈالے گا۔
اب
5 والا خالی
11 والے میں 8 لیٹر
13 والے میں‌5 لیٹر
24 والے میں‌11 لیٹر

اب 13 والے میں 24 والے سے بھرے گا۔
جس میں 5 پہلے سے موجود ہے تو اس میں آئے گا 8 لیٹر اور
اب

24 لیٹر والے برتن میں‌باقی 3 لیٹر بچے گا۔
13 لیٹر والے میں 13 لیٹر
11 لیٹر والے میں‌8 لیٹر
5 لیٹر والا خالی ہے۔

13 لیٹر والے برتن سے 5 لیٹر والا بھرے گا
تو 13 والے میں‌باقی 8 بچے گا۔
وہی 5 لیٹر 24 لیٹر والے برتن میں ڈال دے گا
جس میں 3 لیٹر پہلے سے موجود ہے۔

اب 24 لیٹر والے میں 8 لیٹر
13 لیٹر والے میں‌ 8 لیٹر
11 لیٹر والے میں 8 لیٹر
اور 5 والا خالی۔
بہت خوب معظم بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروش, فرمائیں, کوئی, گے, پاس, لوگوں, چاہتا, چار, موجود, مدد, مزید, آٹھ, اللہ, السلام, استعمال, تین, تقسیم, جواب, جائے, دیے, دودھ, دوست, سوالوں, شکریہ, شیر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوست ہیں اپنے بھائی بھلکڑ زارا بچوں کا پاک نیٹ 1 12-02-11 11:54 AM
حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف گلاب خان خبریں 1 27-12-10 03:59 AM
تم ہمارے دوست نہیں عبداللہ حیدر سیاست 3 04-12-09 11:58 AM
ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 11:03 AM
دوست دشمن نظر نہیں آتے The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 09:48 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger