| آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 292
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,994
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ 9 Last edited by احمدنواز; 12-10-10 at 03:12 PM. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
9/2=4.5
4.5-0.5=4 ویسے یہ سوال کچھ اور ہے آپ نے شاید پیش صحیح نہیں کیا |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال سے تو ایسے ہی ۔( یہ اور بات ہے کہ حقیقت سے قریب نہيں ہے )
کیوں کہ شہر میں آتے ہی ایک صاحب نے اس سے چار تربوز ثابت اور ایک تربوز آدھا کاٹ کر خریدا یعنی ساڑھے چار تربوز ۔ اب دوسرے جملے میں اکثر مغالطہ ہو جاتا ہے کہ شاید اس بچے نے بھی تعداد کے لحاظ سے آدھا تربوز لیا ۔ مگر غور کریں تو اس میں لفظ آدھا آیا ہے نہ کے آدھے آدھا واحد کا صیغہ ہے جو ایک تربوز کے لیے استعمال ہوتا ہے اور آدھے جمع کا صیغہ جو ایک سے زیادہ تربوز کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اقتباس:
ساڑھے چار تربوز پہلے بکے ۔ اور ایک آدھا تربوز بعد میں بک گئے ۔ کل پانچ تربوز بکنے کے بعد چار تربوز بچ گئے ۔ سوال حل ! ! ! جیو چچا نما بھتیجے / بھتیجے نما چچا اور احمد نواز بھائی کے لیے بھی شاباش فوراً جواب ڈھونڈ نکالا ۔ بائی دا وے آپ لوگ جینئس ہیں تو ذرا مرغی کا بھی تو پتہ لگائیں نا کہ مرغی پہلے آئی تھی یا انڈہ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]()
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,994
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انڈے اور مرغی دونوں سے پوچھنے کا کوئی فائدہ نہیں ، کیونکہ ہر ایک اپنی پگ اونچی کرنے کی کوشش کریگا ، اور یہ سوال پھر لاینحل رہ جائیگا ۔
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں احمد نوازعباسی |
|
|
|
| احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (13-10-10) |
|
|
#11 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Bhawal Pur
عمر: 26
مراسلات: 8
کمائي: 454
شکریہ: 67
7 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی میرے نہ ہی مرغی پہلے آئی تھی اور نہ ہی انڈا۔ بلکہ اللہ تعالٰی نے جب مخلوق کے جوڑے پیدا فرمائے تو ہر جوڑے کا پہلے ( نر ) پیدا کیا پھر ( مادہ ) پیدا کی اور پھر آگے ان سے نسل پیدا فرمائی۔ لہذا نہ مرغی پہلے تھی اور نہ ہی انڈا بلکہ ان سے پہلے تھا مرغا۔ |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, size, کتنے, پاس, لے, لایا, نہيں, چار, آدھا, اشارہ, بیچنے, بچے, تربوز, تعداد, جواب, خرید, دیر, دے, ذہانت, روانہ, رحمت, سوال, شہر, ظاہر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایک سبق آموز کہانی | wajee | اردو ادب سے اقتباسات | 6 | 12-10-10 04:43 PM |
| نوروز | Real_Light | شعر و شاعری | 1 | 22-03-10 04:23 PM |
| فوج نے اپنی حدود سے تجاوز کیا:فرحت اللہ بابر کی ہرزہ سرائی | حیدر | خبریں | 0 | 09-10-09 08:52 AM |
| جشن آزادی کارڈز!!!!!!!!!!!! | وجدان | 14اگست | 3 | 03-08-09 05:51 PM |
| چند روز میں نوز شر یف کے پاکستان آنے امکان ،سعودی عر ب فر یقین میں کم از کم مفاہمت کرا نے میں کامیاب | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 08:05 AM |