واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


رزلٹ اسپیشل کوئزبسلسلہ یومِ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-05-11, 04:33 PM   #1
رزلٹ اسپیشل کوئزبسلسلہ یومِ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
سیپ سیپ آف لائن ہے 27-05-11, 04:33 PM

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
مجھے اسپیشل کوئزبسلسلہ یومِ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے نہایت مسرت ہو رہی ہے کیونکہ سبھی میمبرز نے 5 سے زائد سوالوں کے درست جواب دیئے ہیں۔ہمارے ونرز کی ترتیب یہ ہے۔
1: محترم محمد یاسرعلی 9 درست جواب
2:محترمہ زارا صاحبہ8 درست جواب
2:محترم 8skjatala درست جواب
3:محمد عاصم 6 درست جواب
4: محترم آبی ٹوکول ا درست جواب
آپ سب کو بھیجے جانے والے پوائینٹس کی تفصیل یہ ہے۔

محترم محمد یاسرعلی 23 پوائینٹس
محترمہ زارا صاحبہ 21 پوائینٹس
محترم 21skjatala پوائینٹس
محمد عاصم 17 پوائینٹس
چونکہ محترم آبی ٹوکول نے صرف ایک ہی سوال کا درست جواب دیا ہے اسلیئے انہیں صرف 2 پوائینٹس دیئے جارہے ہیں۔
میری جانب سے آپ سب کو مبارکباد پیش ہے۔

(پوائینٹس وصول ہونے پر اطلاع لازمی دیں )

__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

 
سیپ's Avatar
سیپ
Administrator


تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,065
شکریہ: 5,798
6,269 مراسلہ میں 15,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 319
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), ھارون اعظم (27-05-11), ننھا بچہ (27-05-11), مون (27-05-11), محمد یاسرعلی (27-05-11), محمدعدنان (27-05-11), wajee (27-05-11), آبی ٹوکول (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 04:37 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,838
کمائي: 277,930
شکریہ: 1,143
6,254 مراسلہ میں 14,109 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام
جزاک اللہ سیپ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
مون (27-05-11), سیپ (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 04:37 PM   #3
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,329
کمائي: 51,958
شکریہ: 4,371
1,820 مراسلہ میں 6,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

براہ کرم تمام درست جوابات مع سوالات یہاں رقم کردیجیئے
آبی ٹوکول آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), سیپ (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 04:40 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,065
کمائي: 1,046,956
شکریہ: 5,798
6,269 مراسلہ میں 15,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
براہ کرم تمام درست جوابات مع سوالات یہاں رقم کردیجیئے
اسپیشل کوئزبسلسلہ یومِ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), مون (13-01-12), آبی ٹوکول (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 04:41 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,838
کمائي: 277,930
شکریہ: 1,143
6,254 مراسلہ میں 14,109 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
براہ کرم تمام درست جوابات مع سوالات یہاں رقم کردیجیئے
بھائی سیپ نے درست جوابات یہاں پوسٹ نمبر 15میں بتا دیئے ہیں۔

جوابات:
1:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کا وصال 22 جمادی الثانی 13 ہجری کو ہوا تھا۔

2:حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی خلافت کا زمانہ دو سال تین ماہ گیارہ روزہے۔

3:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کوحجرہ عائشہ رضی اللہ عنہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو میں دفن کیا گیا۔

4:قرانِ پاک نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو ثانی اثنین کا لقب دیا۔

5:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کے والد کا نام عثمان بن عامر اور کنیت ابوقحافہ تھی۔

6:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ غلہ اور کپڑے کی تجارت کرتے تھے ۔

7:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو سن11 ہجری میں نمازوں کی امامت عطا ہوئی۔

8:ہجرت کی رات آپ نے حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ غارِ ثور میں قیام کیا تھا اس لیے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کو یارِ غار کہا جاتا ہے۔

9:جی ہاں حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت خدیجہ کے نکاخ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ موجود تھے۔

10:حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ کی صاحبزادیوں کے نام یہ ہیں۔
1۔ حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا
2- اُمِ کلثوم
3- حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), آبی ٹوکول (27-05-11), سیپ (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 04:41 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,065
کمائي: 1,046,956
شکریہ: 5,798
6,269 مراسلہ میں 15,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام جوابات اس لینک پر مو جود ہیں
اسپیشل کوئزبسلسلہ یومِ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), مون (13-01-12)
پرانا 27-05-11, 04:44 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,065
کمائي: 1,046,956
شکریہ: 5,798
6,269 مراسلہ میں 15,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام
جزاک اللہ سیپ
بہت شکریہ
امید ہے آئیدہ بھی آپ اسی طرح سے حصہ لیتی رہیں گی
Congratulation
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), مون (13-01-12), زارا (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 04:46 PM   #8
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,329
کمائي: 51,958
شکریہ: 4,371
1,820 مراسلہ میں 6,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تو کوئز پروگرام میں حصہ ہی نہیں لیا تھا سسٹر نے پھر بھی دو پوئنٹس مجھے دے دیئے حالانکہ میں نے تو محض ایک مسئلہ کی طرف توجہ دلائی تھی وسیے کیا خیال ہے اب جوابات آجانے کہ بعد میں دس بٹا دس جواب دے کر سارے پوائنٹس ہی نہ لے لوں للوز
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), سیپ (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 05:12 PM   #9
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,648
کمائي: 32,815
شکریہ: 9,748
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
میں نے تو کوئز پروگرام میں حصہ ہی نہیں لیا تھا سسٹر نے پھر بھی دو پوئنٹس مجھے دے دیئے حالانکہ میں نے تو محض ایک مسئلہ کی طرف توجہ دلائی تھی وسیے کیا خیال ہے اب جوابات آجانے کہ بعد میں دس بٹا دس جواب دے کر سارے پوائنٹس ہی نہ لے لوں للوز
میں اپنے سب پوائنٹ آپ کو دینے پر تیار ہوں،
یہ للوز نہیں لکھا کرو انگلش کے ساتھ تو شاید صحیح ہو مگر اردو میں آکر بڑا عجیب لگتا ہے-
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (27-05-11), آبی ٹوکول (27-05-11), حیدر (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 05:18 PM   #10
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,648
کمائي: 32,815
شکریہ: 9,748
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال نمبر 9 کا جواب کہاں سے لیا گیا ہے ، مہربانی ہوگی اگر حوالہ مل جائے-
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-05-11, 05:35 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,838
کمائي: 277,930
شکریہ: 1,143
6,254 مراسلہ میں 14,109 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
بہت شکریہ
امید ہے آئیدہ بھی آپ اسی طرح سے حصہ لیتی رہیں گی
Congratulation
اِنشاء عزوجل ضرور۔ اِس سلسلے کو یونہی جاری رکھنا۔ جزاک اللہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 05:39 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,838
کمائي: 277,930
شکریہ: 1,143
6,254 مراسلہ میں 14,109 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
سوال نمبر 9 کا جواب کہاں سے لیا گیا ہے ، مہربانی ہوگی اگر حوالہ مل جائے-
انکل اگرآپ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی حالاتِ زندگی کے بارے میں مکمل پڑھیں تو آپکومعلوم ہو گا کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بچپن کے دیرینہ دوست تھے اوروہ اُنکے نکاح میں بھی شامل تھے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (27-05-11), آبی ٹوکول (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 07:18 PM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,651
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ آپی پوائنٹ مل گے ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (27-05-11)
پرانا 27-05-11, 09:57 PM   #14
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,658
کمائي: 14,732
شکریہ: 2,811
884 مراسلہ میں 1,658 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشااللہ آئندہ کوئز میں‌حصہ لوں گا ۔ تھوڑے آسان سوال پوچھا کریں‌ ۔۔۔
ویسے بہت اچھا کوئز تھا اور بہت اچھے طریقے سے اورگنائز کیا آپ نے ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
آبی ٹوکول (28-05-11)
جواب

Tags
color, ہونے, کرتے, یومِ, وصول, لازمی, چونکہ, مبارکباد, محمد, محترمہ, اکبر, اللہ, اعلان, جواب, جانے, جانب, دیں, درست, رزلٹ, سیدنا, سوالوں, عاصم, صاحبہ, صدیق, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیر سید وارث شاہ ۔۔۔ پنجابی ادب کے شیکسپیئر رضی ادب کی تاریخ 5 13-03-12 09:09 PM
اسپیشل کوئزبسلسلہ یومِ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سیپ آئیے ذہانت آزمائیے 15 27-05-11 04:12 PM
سپیدئ اَوراق کرن سیاہ میں چھپائی بزم خیال اپکے کالم 5 25-01-10 08:41 AM
یکم محرم الحرام۔۔۔۔یوم شہادت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ راجہ اکرام تاریخ و عبر 7 20-12-09 08:09 AM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger