واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


زبردست سوال

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-06-09, 10:58 AM   #1
زبردست سوال
wajee wajee آف لائن ہے 21-06-09, 10:58 AM

اگر کسی لڑکی کی لاش ملے تو کیسے معلوم ہو گا کہ یہ مسلم کی ہے یا غیر مسلم کی ؟؟؟


وہ کونسی چیز ہے جو آپ کے پاس ہو تو نکاح نہیں ہو سکتا اگر نا ہو تو جنازہ نہیں ہو سکتا ؟؟؟
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.

Last edited by wajee; 21-06-09 at 11:06 AM..

wajee
Senior Member
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1956
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (08-12-11), سیپ (23-07-09)
پرانا 21-06-09, 11:04 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,967
کمائي: 48,682
شکریہ: 7,280
5,948 مراسلہ میں 15,096 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بڑی گل اے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے  
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (21-06-09)
پرانا 21-06-09, 11:08 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او بادشاہوں جی چھوٹی سی گل ہے
wajee آف لائن ہے  
پرانا 21-06-09, 12:40 PM   #4
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 417
کمائي: 9,439
شکریہ: 1,620
307 مراسلہ میں 909 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
پہلے یہ بتائیں کہ کیا ایسی کوئی لاش آپ کو ملی ہے؟
کیا آپ کا اپنا نکاح ہوچکا ہے؟
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آف لائن ہے  
پرانا 21-06-09, 12:46 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں نہر پر ملی تھی اور نکاح جناب میری عمر ابھی اُنیس سال سے تو نکاح سے تو میں ابھی دور دور بہت دور ہو
wajee آف لائن ہے  
پرانا 22-06-09, 08:47 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تک کسی نے بھی جواب نہیں‌ دیا ہے
wajee آف لائن ہے  
پرانا 22-06-09, 11:38 PM   #7
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,635
شکریہ: 53,093
7,702 مراسلہ میں 22,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے اور عجیب سوالات ہیں یقینا اِن کے جوابات بھی اتنے ہی عجیب اور لاجیکل ہونے چاھیئں۔
shafresha آف لائن ہے  
پرانا 23-06-09, 12:35 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
شہزاد وحید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Pakistan
عمر: 23
مراسلات: 195
کمائي: 2,969
شکریہ: 60
87 مراسلہ میں 210 بارشکریہ ادا کیا گیا
شہزاد وحید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں شہزاد وحید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ سوال بہت بار مجھے ایس ایم ایس میں آچکے ہیں۔ اور آج تک ان کا جواب نہیں پتہ چل سکا۔ نہ ایس ایم ایس بھیجنے والے کو پتہ نا موصول کرنے والے کو۔
اب اگر سچ مچ میں یہ صحیح سوال ہیں تو ان کے جواب مل جانے چاہیئے۔
شہزاد وحید آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے شہزاد وحید کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-06-09), سیپ (23-07-09)
پرانا 23-06-09, 12:38 PM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,873
کمائي: 51,065
شکریہ: 7,875
2,131 مراسلہ میں 4,896 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب بتا بھی دہ جواب
تم تو شرمارہے ہو ، ، ، ، ، جلدی کرو بھائی بہت کام ہیں ہمیں جانا ہے ، ،
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے  
پرانا 23-06-09, 12:55 PM   #10
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 561
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
اگر کسی لڑکی کی لاش ملے تو کیسے معلوم ہو گا کہ یہ مسلم کی ہے یا غیر مسلم کی ؟؟؟


وہ کونسی چیز ہے جو آپ کے پاس ہو تو نکاح نہیں ہو سکتا اگر نا ہو تو جنازہ نہیں ہو سکتا ؟؟؟

قابل گرامی قدر وقاص علی
برادرم جب کسی کے پاس ایمان نہ ہو تو جنازہ نہیں ہو سکتا اور اگر آپ کے پاس ایمان نہ ہو تو آپ کا نکاح نہیں ہو سکتا
اور دوسرا سوال پیچدہ ہے اس پر بحث ہو رہی ہے انشاءاللہ جدلی جواب ارسال کیا جائے گا
اسکے ستھ ہی سوال اور بھی گردش میں ہے کہ پھانسی دیتے وقت طلوع آفتاب کے بعد اور فجر سے پہلے کا وقت کیوں مقرر کیا جاتا ہے
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
پرانا 23-06-09, 07:46 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جب کسی کے پاس ایمان نہ ہو تو جنازہ نہیں ہو سکتا اور اگر آپ کے پاس ایمان نہ ہو تو آپ کا نکاح نہیں ہو سکتا
آپ کو کیسے معلوم کے اسکے پاس ایمان ہے یا نہیں
wajee آف لائن ہے  
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-06-09)
پرانا 23-06-09, 08:09 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,012
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
آپ کو کیسے معلوم کے اسکے پاس ایمان ہے یا نہیں
وقاص صاحب کیسے مزاج ہیں آپ کے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (23-06-09)
پرانا 23-06-09, 08:15 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی بیان نہیں کر سکتا

میں بالکل ٹھیک ٹھاک اللہ کا کرم ہے
wajee آف لائن ہے  
پرانا 23-06-09, 08:27 PM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,012
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
آپ کو کیسے معلوم کے اسکے پاس ایمان ہے یا نہیں
وقاص جی آپ کے سوال کا جواب سامنے کی بات ہے غور سے پڑھیں سوال
اور آج کی تاریخ میں پہلا جواب آپ کے سوال کا دیا ہے اب باقی دوستوں کے احسانات ہیں مجھ پہر وہ قرض اتار لوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (23-06-09)
پرانا 23-06-09, 09:12 PM   #15
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 561
شکریہ: 482
124 مراسلہ میں 332 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
آپ کو کیسے معلوم کے اسکے پاس ایمان ہے یا نہیں
برادر
وقاص علی
مجھے تو نہیں معلوم ویسے جس کے پاس ایمان ہوتا ہے ایمان اپنا آپ بتا دیتا ہے کہ یہ ایمان والا ہے اور یہ بے ایمان ہے
امید ہے کہ سمجھ جائیں گے
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
arabia, arabian, color, فورم, کنعان, پوسٹ, پسند, قرآن, لڑکی, معلوم, آج, ایمان, ایس ایم ایس, اللہ, بھائی, جواب, جلد, خودکش, خودکش حملہ, سال, شہر, شناخت, عقل, صبر, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سورہ اخلاص کی غلط تلاوت: رحمن ملک کی نااہلی کیلئے درخواست دائر عبیداللہ عبید خبریں 4 31-12-10 08:28 PM
سورہ فاتحہ کی درخواست ایس اے نقوی علوم حدیث 14 26-07-09 10:38 PM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ اگست 2008 سوال نمبر 3 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 16 09-09-08 10:02 AM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ اگست 2008 سوال نمبر 2 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 15 09-09-08 09:54 AM
ذہنی آزمائش کا مقابلہ : اگست 2008 سوال نمبر 1 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 37 09-09-08 09:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger