واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-04-09, 11:03 PM   #1
عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟
عرفان حیدر عرفان حیدر آف لائن ہے 10-04-09, 11:03 PM

سلام،

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ عوج بن عوج کی عمر کتنی تھی؟
انعام ہے 100 پونٹس۔

وسلام

عرفان حیدر's Avatar
عرفان حیدر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 824
پرانا 11-04-09, 04:03 AM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,635
شکریہ: 53,093
7,702 مراسلہ میں 22,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سر میں تو سمجھا کے آپ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی والدہ محترمہ کا نام پوچھنے والے ہیں!
shafresha آف لائن ہے  
پرانا 11-04-09, 11:42 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ عوج بن عوج کون ہے
wajee آف لائن ہے  
پرانا 12-04-09, 08:23 PM   #4
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,962
شکریہ: 1,215
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی صاحب اس کا نام عوج بن عنق (یا عنک )تھا.عمر اب عمران بتائے گا آ کر.
ایکسٹو آف لائن ہے  
پرانا 12-04-09, 09:00 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
بھائی صاحب اس کا نام عوج بن عنق (یا عنک )تھا.عمر اب عمران بتائے گا آ کر.
میں کچھ سمجھا نہیں ہو ؟؟؟؟؟؟؟؟
wajee آف لائن ہے  
پرانا 12-04-09, 10:12 PM   #6
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,256
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام،

میاں تاریخ کے مطابق ایک قوم عمالقہ کے نام سے گزری جسکا وجود حضرت موسی علیہ السلام کے دور میں تھا، وہیں ایک شخص جسکا نام تھا عوج اور اسکی ماں کا نام تھا عنق۔ اسکو حضرت موسی نے قتل کیا تھا اور ایک اہم بات کہ اسکی ٹانگ کی ہڈی کا دریائے نیل پر پل تھا جسکی عمر قریبا 300 سال تھی یعنی وہ پل 300 سال قائم رہا۔
ہاں تو اب ہے کوئی جو اسکی عمر بتا سکے؟

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (12-04-09)
پرانا 12-04-09, 10:22 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

میاں تاریخ کے مطابق ایک قوم عمالقہ کے نام سے گزری جسکا وجود حضرت موسی علیہ السلام کے دور میں تھا، وہیں ایک شخص جسکا نام تھا عوج اور اسکی ماں کا نام تھا عنق۔ اسکو حضرت موسی نے قتل کیا تھا اور ایک اہم بات کہ اسکی ٹانگ کی ہڈی کا دریائے نیل پر پل تھا جسکی عمر قریبا 300 سال تھی یعنی وہ پل 300 سال قائم رہا۔
ہاں تو اب ہے کوئی جو اسکی عمر بتا سکے؟

وسلام
شکریہ جناب
لیکن ٹانگ کا پل اووووووووووو یہ تو عجوبہ لگ رہا ہے
wajee آف لائن ہے  
پرانا 12-04-09, 10:55 PM   #8
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,256
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام،

ہاں جی وہ ایک عجوبہ سے کم نہ تھا۔ وہ مچھلیاں سمندرسے پکڑ کر سورج کی روشنی میں پکا کر کھاتا تھا۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
پرانا 12-04-09, 11:00 PM   #9
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,693
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

1000 سال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے  
پرانا 13-04-09, 10:57 AM   #10
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,962
شکریہ: 1,215
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

ہاں جی وہ ایک عجوبہ سے کم نہ تھا۔ وہ مچھلیاں سمندرسے پکڑ کر سورج کی روشنی میں پکا کر کھاتا تھا۔

وسلام
بھئی بہت ہنسی آئی اس بات پہ ۔

کون یقین کرے گا کہ ایسا ہو سکتا ہے ۔ اسے کہتے ہیں گپ بازی میں ماہر ہونا ۔

اگر اتنا ہی لمبا تھا تو ۔ رہتا کہاں تھا ؟ سوتا کہاں تھا،؟ پہنتا کیا تھا۔؟ کیا تاریخ ان باتوں کے متعلق بھی کچھ بتاتی ہے۔ ۔ ۔ ؟ نہیں تاریخ ایسی باتیں کبھی نہیں بتاتی ۔ ۔ ایسی باتیں تو کہانی لکھنے والی دل پشوری کرنے کے لیئے لکھ دیتےہیں۔

ناراض نہ ہونا !
ایکسٹو آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-04-09), عبداللہ حیدر (13-04-09)
پرانا 13-04-09, 12:16 PM   #11
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,635
شکریہ: 53,093
7,702 مراسلہ میں 22,588 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

میاں تاریخ کے مطابق ایک قوم عمالقہ کے نام سے گزری جسکا وجود حضرت موسی علیہ السلام کے دور میں تھا، وہیں ایک شخص جسکا نام تھا عوج اور اسکی ماں کا نام تھا عنق۔ اسکو حضرت موسی نے قتل کیا تھا اور ایک اہم بات کہ اسکی ٹانگ کی ہڈی کا دریائے نیل پر پل تھا جسکی عمر قریبا 300 سال تھی یعنی وہ پل 300 سال قائم رہا۔
ہاں تو اب ہے کوئی جو اسکی عمر بتا سکے؟

وسلام

یہ سب اسرائیلی "گھڑی" ہوئی روایات ہیں اور ان کی کوئی اصل نہیں‌ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
پرانا 13-04-09, 01:55 PM   #12
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,256
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام،

ہاہاہاہا،
بھائی میں نے عمر پوچھی ہے اسکا مطلب ہے کہ اسکا وجود تھا لہذا اسکی عمر بتائی جائے، ہاں کسی کو اعتراض ہو تو اسپر الگ موضوع کھول لے اور وہاں اسپر بات کرے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
پرانا 13-04-09, 01:57 PM   #13
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,256
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایکسٹو مراسلہ دیکھیں
بھئی بہت ہنسی آئی اس بات پہ ۔

کون یقین کرے گا کہ ایسا ہو سکتا ہے ۔ اسے کہتے ہیں گپ بازی میں ماہر ہونا ۔

اگر اتنا ہی لمبا تھا تو ۔ رہتا کہاں تھا ؟ سوتا کہاں تھا،؟ پہنتا کیا تھا۔؟ کیا تاریخ ان باتوں کے متعلق بھی کچھ بتاتی ہے۔ ۔ ۔ ؟ نہیں تاریخ ایسی باتیں کبھی نہیں بتاتی ۔ ۔ ایسی باتیں تو کہانی لکھنے والی دل پشوری کرنے کے لیئے لکھ دیتےہیں۔

ناراض نہ ہونا !
سلام،

تاریخ تو اور بھی بہت کچھ نہیں بتاتی لہذا اس بحث کو چھوڑ دیں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
پرانا 13-04-09, 02:30 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 136
کمائي: 2,430
شکریہ: 371
76 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے عوج بن عنق کی عمر تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین ہزار چھے سو سال (3600 سال)
سعود آف لائن ہے  
کمائي نے سعود کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-04-09 عرفان حیدر جواب درست ہے۔ 10
پرانا 13-04-09, 09:22 PM   #15
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,117
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل ناصر آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, قصہ, موسیٰ علیہ السلام, ماں, معلوم, انعام, امیر, بھائی, جواب, دل, سال, شخص, عمران

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: عورت کا حقیقی حُسن ''' حیاء ''' ::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 11 05-03-12 10:28 PM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
امریکی عورت ایرانی جیل سے پانچ لاکھ ڈالر کی ضمانت پر رہا جاویداسد خبریں 0 14-09-10 11:07 PM
الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ جاویداسد خبریں 1 24-08-10 11:23 PM
’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ چاچا کمال خبریں 1 07-04-08 06:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:18 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger