واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

قوائد و ضوابط’’ذی الحج کوئز ٹائم‘‘

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-11, 10:00 PM   #1
قوائد و ضوابط’’ذی الحج کوئز ٹائم‘‘
سیپ سیپ آف لائن ہے 28-10-11, 10:00 PM

بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ذی الحج کے مقدس ماہ کا آغاز ہو گیا ہے یہ وہ مبارک مہینہ ہے جب لاکھوں فرزندانِ اسلام فریٍضہ حج ادا کرتے ہیں اور قربانی کرنے کی سعادت سے فیضیاب ہوتے ہیں۔
پاک نیٹ پر اسی ماہ کی مناسبت سے ’’ذی الحج کوئز ٹائم‘‘ کا آغاز کیا جا رہا ہے جس کے قوائد و ضوابط درج ذیل ہیں۔

1: ہر روز ماہِ ذی الحج کے حوالے سے 2 سوال پوچھے جائیں گے ،یہ سلسلہ 10 ذی الحج تک جاری رہے گا۔

12:ہر درست جواب کے 10 پوائینٹس ہیں جو کہ ونرز کو اسی دن دے دیئے جائیں گے۔

3:سب سے ذیادہ درست جوابات دینے والے میمبر کو آخر میں 100 اضافی پوائینٹس دیئے جائیں گے۔

4:سوال کےجواب آپ کو چوبیس گھنٹوں کے اندر دینا ہوگا،بعد میں دیئے گئے جوابات کو پوائینٹس نہیں دیئے جائیں گے۔

امید ہے آپ سب ’’ذی الحج کوئز ٹائم‘‘میں حصہ لیں گے۔

شکریہ
سیپ

’’ذی الحج کوئز ٹائم‘‘نمبر 1
’’ذی الحج کوئز ٹائم‘‘نمبر2
’’ذی الحج کوئز ٹائم‘‘نمبر3
’’ذی الحج کوئز ٹائم‘‘نمبر 4
’’ذی الحج کوئز ٹائم‘‘نمبر5
’’ذی الحج کوئز ٹائم‘‘نمبر6
’’ذی الحج کوئز ٹائم‘‘نمبر7
’’ذی الحج کوئز ٹائم‘‘نمبر8
’’ذی الحج کوئز ٹائم‘‘نمبر9
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ

Last edited by سیپ; 06-11-11 at 10:42 PM..

سیپ's Avatar
سیپ
Administrator

تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,065
شکریہ: 5,798
6,269 مراسلہ میں 15,208 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 442
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (29-10-11), محمد یاسرعلی (28-10-11), محمد عاصم (29-10-11), محمدعدنان (29-10-11), wajee (29-10-11), احمد نذیر (29-10-11), اسراراحمد چوہدری (29-10-11), رانا امر (03-11-11), راجہ اکرام (29-10-11), رضی (29-10-11), سحر (29-10-11), طارق راحیل (28-10-11), عروج (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 10:18 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,651
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
ثوبیہ آپی اب آپ کے پہلے دو سوالات کا انتظار ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
سیپ (28-10-11), طارق راحیل (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 11:23 PM   #3
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,693
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوالات کا ایک خاص وقت ہونا چاہیئے شام کو مغرب کے بعد ہی سوال پوسٹ ہو تو بہتر ہے تاکہ یقینی علم ہو کہ سوال کب آچکا ہو گا۔۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (29-10-11), محمدعدنان (29-10-11), سیپ (30-10-11)
پرانا 29-10-11, 08:02 AM   #4
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,693
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے نقدی وغیرہ کا انتظام نہیں ہے؟/
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (30-10-11)
پرانا 29-10-11, 11:19 AM   #5
Member
اجنبی
 
sonojesus's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مقام: faisalabad pakistan
عمر: 25
مراسلات: 69
کمائي: 1,103
شکریہ: 36
52 مراسلہ میں 105 بارشکریہ ادا کیا گیا
sonojesus کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

sonojesus آف لائن ہے   Reply With Quote
sonojesus کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (30-10-11)
پرانا 29-10-11, 12:21 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,651
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلی پوسٹ میں لنک دیا ہوا ہے
بہرحال یہ لیں
’’ذی الحج کوئز ٹائم‘‘نمبر 1
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
سیپ (30-10-11), طارق راحیل (29-10-11)
پرانا 29-10-11, 03:24 PM   #7
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,693
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پوائنٹس کب تک دیں گی بہن جی
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (30-10-11)
پرانا 03-11-11, 09:12 AM   #8
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,693
شکریہ: 4,003
1,175 مراسلہ میں 2,379 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

’’ذی الحج کوئز ٹائم نمبر 5"
کا لنک نہیں دیا اپڈیٹ کر دیں میں نے اتفاق سے لسٹ دیکھی ورنہ واپس ہو جاتا
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, کرتے, گے, لیں, نیٹ, مقدس, ماہ, مبارک, آغاز, اللہ, اندر, ادا, اسلام, جواب, جائیں, جاری, حوالے, حصہ, دینے, دینا, دے, روز, سوال, سعادت, ضوابط

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger