واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


مساوات ۔۔۔۔۔ ذہانت آزمائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-07-11, 11:37 AM   #1
مساوات ۔۔۔۔۔ ذہانت آزمائیں
Ajmal Anjum Ajmal Anjum آف لائن ہے 11-07-11, 11:37 AM

ذہین دوستو ۔۔۔۔۔ السلام ُعلیکم جی

100 = 5 5 5 5 5

دوستو ۔۔۔۔۔
مندرجہ بالا سادہ سی مساوات میں بائیں جانب پانچ (5) کے پانچ ہندسے موجود ہیں ۔ آپ ان کے درمیان ریاضی کی کوئی سی بھی علامت ،
جمع ، تفریق، ضرب ، تقسیم ، مربع ، جذر المربع ( Square Root) ، مکعب (Cube) ، جذر المکعب ( Cube Root ) ، بریکٹس ،
خطوطِ واحدانی ۔۔۔۔۔ غرض کہ جو بھی ریاضیاتی عمل ( Operative ) آپ استعمال کرنا چاہیں ، کر سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ اور مساوات مکمل کریں

نوٹ : کم از کم تین جوابات ممکن ہیں ۔۔۔۔۔ اگر آپ تین سے زیادہ بنا پائیں تو آپ " فطین " کے درجے کے قریب ہیں ، کتنے قریب ہیں یہ آپ کی ہمت پر منحصر ہے ۔
یہ ایک ذہنی ورزش ہے اس لئے " اپنے " ذہن کو زحمت دیں ( کسی سرچ انجن کو نہیں )

Last edited by Ajmal Anjum; 11-07-11 at 11:42 AM.. وجہ: املا کی تصحیح

Ajmal Anjum
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 310
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-07-11), محمد یاسرعلی (11-07-11), ارشد کمبوہ (11-07-11), حیدر (11-07-11)
پرانا 11-07-11, 01:14 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,016
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

((5*2)-5+5-5)*5 = 100
(5+5+5+5)*5 = 100
(5*2)+(5*2)+(5*2) + (5*5) = 100
((5*2)*5) +5-5-(5*2) = 100
......................................
(5*2) کا مطلب 5 کا سکویئر ہے
میرے اندازے کے مطابق بڑے آرام سے اور بھی بن سکتے ہیں
ابرارحسین آن لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (13-07-11), فیصل ناصر (12-07-11), محمد یاسرعلی (11-07-11), مرزا عامر (12-07-11), wajee (12-07-11), احمد نذیر (11-07-11), ارشد کمبوہ (11-07-11), حیدر (11-07-11), حیدر Rehan (12-07-11)
پرانا 12-07-11, 01:21 AM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

--------------------------------------------------

Last edited by مرزا عامر; 12-07-11 at 01:25 AM.
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-11, 01:00 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

5x5x5-5x5=100
5+5+5+5x5=100
یہ بھی چلے گا

Last edited by wajee; 12-07-11 at 01:02 PM.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
Ajmal Anjum (13-07-11)
پرانا 12-07-11, 02:41 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,827
شکریہ: 10,594
1,217 مراسلہ میں 3,221 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
5x5x5-5x5=100
5+5+5+5x5=100
یہ بھی چلے گا
یہ کیسے 100 ہو گیا؟ 40 بنتے ہیں یہ۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-11, 04:00 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
یہ کیسے 100 ہو گیا؟ 40 بنتے ہیں یہ۔
او بھائی 5 کو تین دفعہ ضرب کیا تو 125 اور دو دفعہ ضرب کیا تو 25 اب 125 میں سے 25 مائنس کیے تو بچے 100
اسی طرح دوسری مساوات بھی خود کر لو
آپ ثابت کرو 40 کیسے ہو رہے ہیں؟؟
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (12-07-11)
پرانا 12-07-11, 04:52 PM   #7
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,789
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
او بھائی 5 کو تین دفعہ ضرب کیا تو 125 اور دو دفعہ ضرب کیا تو 25 اب 125 میں سے 25 مائنس کیے تو بچے 100
اسی طرح دوسری مساوات بھی خود کر لو
آپ ثابت کرو 40 کیسے ہو رہے ہیں؟؟
اصول کے مطابق پہلے ضرب ہوگی اور پھر جمع۔
اس طرح 40 ہی بنتے ہیں۔
ہاں اگر آپ (5+5+5+5)*5 لکھیں تو ٹھیک ہے۔
__________________
بیاض کمبوہ پڑھنے کے لیے ایڈریس بار میں ٹائپ کریں،
biazekamboh.co.cc
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-07-11, 05:03 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,518
کمائي: 87,924
شکریہ: 5,176
5,030 مراسلہ میں 11,441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں جناب بریکٹ لگانا بھول گیا ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (12-07-11)
پرانا 12-07-11, 06:41 PM   #9
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
ہاں جناب بریکٹ لگانا بھول گیا ۔
لکن یہ جواب ابرا بھائی نے دے دیا ہے ۔پہلے ہی۔ اسی لیئے میں نے بھی اپنا مراسلہ ایڈٹ کیا تھا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (13-07-11), ارشد کمبوہ (13-07-11)
پرانا 13-07-11, 10:38 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ما شا اللہ ۔۔۔۔۔ ما شا اللہ
بہت اچھی کوشش ہو رہی ہے
مزید کوشش کیجیئے
ابھی تک چار ممکن حل سامنے آئے ہیں ۔۔۔۔۔
ابرار حسین جی ۔۔۔ بالکل بجا فرمایا آپ نے ۔۔۔۔۔ بڑے آرام سے اور بھی بن سکتے ہیں ، تو مزید ٹرائی کریں نا !!!
جتنے زیادہ حل آپ بنائیں گے اتنے ہی درجہ فطانت کے قریب ہیں آپ ۔۔۔۔۔
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-07-11, 11:29 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,016
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

(5*3)-(5*5)+5-5
(5*3)+(5*2)-(5*2)-(5*5)
((5+5)*2)+(5*5)-(5*2)
((5+5)*5)+(5*2)+(5*2)

5*3 کا مطلب مکعب (Cube) ہے
5*2 کا مطلب مربع ہے
یار ابھی بھی اور بھی بہت سے بن سکتے ہیں ، اب آپ لوگ ٹرائی کریں،
ابرارحسین آن لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-07-11, 05:09 PM   #12
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,651
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
(5*3)-(5*5)+5-5
(5*3)+(5*2)-(5*2)-(5*5)
((5+5)*2)+(5*5)-(5*2)
((5+5)*5)+(5*2)+(5*2)

5*3 کا مطلب مکعب (Cube) ہے
5*2 کا مطلب مربع ہے
یار ابھی بھی اور بھی بہت سے بن سکتے ہیں ، اب آپ لوگ ٹرائی کریں،
بہت اچھے حل نکالے ہیں آپ نے بہت بہت بہت شکریہ اور وہ بھی 2001 واں
Name:  captured.jpg
Views: 40
Size:  67.2 KB
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابرارحسین (16-07-11)
جواب

Tags
کوئی, کتنے, پانچ, پائیں, ورزش, مکمل, موجود, ممکن, اپنے, آپ, السلام, انجن, از, استعمال, بنا, تین, تقسیم, جانب, دیں, ذہنی, زیادہ, سادہ, سرچ, سرچ انجن, علامت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger