واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


وہ دلچسپ عدد ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-11, 04:39 PM   #1
وہ دلچسپ عدد ؟
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 10-10-11, 04:39 PM

 بتائیے وہ کونسا عدد ہے ۔ جسے اگر ۳ ، ۹ ، ۱۲ ، ۱۵ ، ۱۸ ، ۲۱ ، ۲۴ ، یا ۲۷ میں سے کسی سے بھی ضرب دی جائے تو
جواب تین ہندسوں پر مشتمل ہو گا
اور اس میں ایک ہی ہندسے کی تکرار ہو گی یعنی ایک ہی ہندسہ تین بار Repeat ہوا ہو گا ؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 309
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (11-10-11), محمدعدنان (10-10-11), حیدر (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 07:51 PM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,028
کمائي: 22,485
شکریہ: 853
1,303 مراسلہ میں 2,826 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

37 (سینتیس)







مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (11-10-11), dxbgraphics (10-10-11), نورالدین (11-10-11), مفتی (04-01-12), حیدر (10-10-11)
کمائي نے مہتاب کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
11-10-11 نورالدین درست ہے ! 150
پرانا 10-10-11, 11:31 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,154
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہتاب مراسلہ دیکھیں
37 (سینتیس)


بہت خوب ۔
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 03:31 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
 بتائیے وہ کونسا عدد ہے ۔ جسے اگر ۳ ، ۹ ، ۱۲ ، ۱۵ ، ۱۸ ، ۲۱ ، ۲۴ ، یا ۲۷ میں سے کسی سے بھی ضرب دی جائے تو
جواب تین ہندسوں پر مشتمل ہو گا
اور اس میں ایک ہی ہندسے کی تکرار ہو گی یعنی ایک ہی ہندسہ تین بار Repeat ہوا ہو گا ؟
السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔
بہت خوب جی ۔۔۔۔۔ اس سلسلے میں سے آپ نے 6 کو نظر انداز کر دیا ہے
کوئی خاص وجہ ؟
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (11-10-11), نورالدین (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 04:50 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں
السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔
بہت خوب جی ۔۔۔۔۔ اس سلسلے میں سے آپ نے 6 کو نظر انداز کر دیا ہے
کوئی خاص وجہ ؟
کتاب میں جیسے لکھا تھا میں نے ویسے ہی لکھ دیا ۔
شاید کتاب والوں نے ذرا سا کنفیوز کرنے کو ایسا کیا ہو -
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-11, 06:35 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,214
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں بھی حساب کی کلاس
حالانکہ فورم اُردو کی محبّت میں پسند کیا تھا جبکہ حساب ۔ ۔ ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (17-10-11)
جواب

Tags
color, quote, size, ہندسہ, ہندسوں, کونسا, گی, ۱۲, یا, یعنی, نظر, مشتمل, بار, بتائیے, تکرار, تین, جواب, جائے, جسے, خوب, دی, دلچسپ, سینتیس, ضرب, عدد


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک دلچسپ منظر! shafresha دلچسپ اور عجیب 20 28-05-11 04:31 PM
آپ کا دماغ کتنا اسمارٹ‌ہے؟ ایک دلچسپ حقیقت!!! shafresha دلچسپ اور عجیب 16 28-12-10 09:05 AM
مالٹے مارنے کی منفرد اوردلچسپ جنگ جاویداسد دلچسپ اور عجیب 2 02-10-10 05:19 PM
دلچسپ و عجیب Wahid Mahmood دلچسپ اور عجیب 3 14-01-10 07:36 PM
دلچسپ اور عجیب ابن جلال خبریں 0 08-11-08 09:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger