واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


پانچ ہندسی رقم معلوم کیجیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-07-11, 11:20 PM   #1
پانچ ہندسی رقم معلوم کیجیے
Ajmal Anjum Ajmal Anjum آف لائن ہے 06-07-11, 11:20 PM

السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔
یہ سیکشن بہت دنوں سے کسی نٕئے سوال کے انتظار میں ہے ۔۔۔۔۔ تو ایک بہت آسان سا سوال ۔۔۔۔۔ ذہن کی ہلکی سی ورزش کے لیے

Attached Images
 


Ajmal Anjum
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 393
Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (08-07-11)
پرانا 06-07-11, 11:30 PM   #2
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,236
کمائي: 121,127
شکریہ: 15,070
4,219 مراسلہ میں 12,861 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

A = 4
B = 2
C = 8
D = 5
E = 7

142857 X 3 = 428571

گوگل زندہ باد۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (07-07-11), فیصل ناصر (07-07-11)
پرانا 06-07-11, 11:50 PM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,651
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنا تھوڑا سا ان پڑھ ذہین پہ زور ڈالا تو یہ جواب نکلا ہے

142857
x
3
428571
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
Ajmal Anjum (07-07-11)
پرانا 06-07-11, 11:52 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,651
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
A = 4
B = 2
C = 8
D = 5
E = 7

142857 X 3 = 428571

گوگل زندہ باد۔
آپ نے پہلے ہی جواب دے دیا ہم ویسے ہی حساب کتاب کرتے رہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-07-11, 12:09 AM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,651
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اس کا فارمولا بتا دیتا ہوں
فارمولا کچھ یوں بنتا ہے کہ
جو جواب چاہیے اس کے آخر پہ 1 ہونا چاہیے تو اب دماغ کو استعمال کریں اور سوچیں وہ کون سا ہندسہ ہے جس کو 3 سے ضرب دو تو 1 آے تو ذہین میں فوراً 7 آتا ہے
اس طرح اب جواب ہو گیا
1ABCD7
اور
ABCDE1

اب ہم نے وہ ہندسہ تلاشنا ہے جس سے 7 حاصل ہو تو
5*3=15+2=17
اب ہو گیا ہے
1ABC57
ABCD71

اب ہم نے وہ ہندسہ تلاشنا ہے جس سے 5 حاصل ہو تو
3x8=24+1=25
اب ہو گیا ہے
1AB857
ABC571

اب ہم نے وہ ہندسہ تلاشنا ہے جس سے 8 حاصل ہو تو
3x2=6+2=8
اب ہو گیا ہے
1A2857
AB8571

اب ہم نے وہ ہندسہ تلاشنا ہے جس سے 2 حاصل ہو تو
4x3=12
اب ہو گیا ہے
142857
A48571

اب ہمارے پاس 1 بچا ہے
3x1=3+1=4
اب ہو گیا ہے
142857
428571

کیا سمجھے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (08-07-11), skjatala (07-07-11), عادل جی (07-07-11)
پرانا 08-07-11, 10:58 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔
ہارون اعظم جی اور محمد یاسر علی جی ۔۔۔۔۔ بہت شکریہ ، حصہ لینے پر
خصوصی شکریہ محمد یاسر علی جی کا کہ انہوں نے تمام پراسیس بھی تفصیل سے بتا دیا ہے ۔۔۔۔۔
یہ چھوٹی چھوٹی ذہنی ورزشیں ہیں جن کا مقصد ذہن کو تازہ اور لچکدار رکھنا ہوتا ہے ۔ جس طرح کوئی بھی کھیل کھیلنے کے لیے جسم میں توانائی ، سٹیمنا اور لچک ہونا ضروری ہوتا ہے اسی طرح ذہن میں بھی یہی تین صلاحیتیں ہونا ضروری ہے اور ان کا بہترین ذریعہ ریاضی ہے ۔۔۔۔۔
اللہ کریم سب ساتھیوں کی صلاحیتوں کو جلا بخشیں ۔۔۔۔۔ آمین
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (08-07-11), محمد یاسرعلی (09-07-11), wajee (09-07-11)
جواب

Tags
ہلکی, کیجیے, کتاب, کرتے, پہ, پہلے, پانچ, ورزش, نکلا, معلوم, آسان, السلام, انتطار, بہترین, تھوڑا, جواب, دے, دنوں, ذہین, ذہن, رقم, زور, زندہ, سیکشن, سوال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 05:13 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger