واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


پاک چین دوستی کوئز کا انعام وصول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-11, 10:44 AM   #1
پاک چین دوستی کوئز کا انعام وصول
محمد یاسرعلی محمد یاسرعلی آف لائن ہے 29-09-11, 10:44 AM

پاک چین دوستی کوئز
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسراراحمد چوہدری مراسلہ دیکھیں
پاک چین دوستی کوئز
سنہ 2011پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 60ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔۔کے پُر مسرت موقع پر پاک نیٹ فورم ۔دوستوں کےلئے ایک معلوماتی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔درست جواب پر۔۔ایک عدد چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کی خوبصورت ٹی شرٹ انعام دی جائے گی۔جلدی کریں اپنا حل اس ای میل پر ارسال کریں۔sheikhupura_2000@yahoo.com
حل ارسال کرنے کی آخری تاریخ 31جولائی2011
سوال۔2011سفارتی تعلقات کی 60ویں سالگرہ پر۔چین پاکستان ذرائع ابلاغ کا دریائی تہذیت کا سفر۔۔۔اہتمام کیا گیا۔۔اس سفر کا آغاز کس مقام سے شروع ہوا۔۔اور اختتام کس مقام پر ہوا؟؟؟
نیک خواہشات کے ساتھ دعاگو! اسراراحمد چوہدری
[/B][/COLOR]
رزلٹ۔۔۔ پاک چین دوستی کوئز
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسراراحمد چوہدری مراسلہ دیکھیں
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

محترم دوستو!
السلام علیکم۔امید ہے آپ اللہ تعالی کے فضل وکرم سے بخیریت ہونگے۔گذشتہ ماہ" پاک چین دوستی" کے حوالہ سے ایک معلوماتی کوئز کا اہتمام کیا گیا۔یہ بات توجہ طلب ہے کہ اتنے بڑے فورم سے1% ممبران نے بھی اس میں شرکت نہیں کی۔
حالانکہ اس کی تاریخ میں اضافہ بھی کیا گیا۔ میں ان دوستوں کا بے حد مشکور جنہوں اس میں شرکت کی۔
محترم۔ کوئز۔۔ ضرروی نہیں انعام حاصل کرنے ہوتے ہیں۔ایک معلومات میں اضافہ ہوتا ہے اوردوسرا کتاب کی طرف توجہ ہوتی ہے۔جس کو ہم آج کل چھوڑتے جارہے ہیں۔ بہرحال ایک بار پھر تمام دوستوں کا شکریہ!

درست حل پر انعام حاصل کرنے والے ہیں۔ محمد یاسر علئ آپ کو انعام بہت مبارک ہو۔ انعام بذریعہ ڈاک جلد آپ کو مل جائےگا

نیک خواہشات کے ساتھ دعاگو! اسراراحمد چوہدری


جی کل ہم کو انعام وصول ہوگیا ہے میں اس کے لیے متحرم اسرار احمد چوہدری صاحب کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں اب کی بار ایک ہم ہی نہیں باقی دوست بھی شرکت کریں گے
ان شاء‌اللہ جب بھی کوٕٕئی کیمرے والا موبائل ہماری پہنچ میں آتا ہے تو ہم ٹی شرٹ کی تصاویر بھی لگا دیں گے آخر سکول کے بعد پہلی بار کوئی انعام ہم کو ملا ہے
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

 
محمد یاسرعلی's Avatar
محمد یاسرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 304
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-10-11), مہتاب (29-09-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 11:31 AM   #2
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,028
کمائي: 22,485
شکریہ: 853
1,303 مراسلہ میں 2,826 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مطبل " ٹی شرٹ" انعام میں ملی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو بہت مبارک ہو ، امید ہے آئیندہ کوئز میں ٹراؤزر بھی مل جائے گا ہم آپکی مزید کامیابی کیلئے دعا گو ہیں






نیک تمناؤں کے ساتھ
مہتاب
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (29-09-11), محمد یاسرعلی (29-09-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 02:45 PM   #3
Senior Member
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,449
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جی واہ۔
مبارک ہو جناب

کیا خیال ہے اب بھی کہیں گے کہ مصیبت اکیلے نہیں آتی؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-09-11, 08:48 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,651
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Name:  IMG0007A.jpg
Views: 32
Size:  5.9 KB

Name:  IMG0003A.jpg
Views: 32
Size:  7.3 KB

Name:  IMG0005A.jpg
Views: 32
Size:  6.6 KB

شکریہ مہتاب بھائی اب کوئی مقابلہ تلاش کرتے ہیں جس میں ٹراوزر انعام میں ملے
شکریہ حیدر بھائی جی اب بھی میں کہتا ہوں کہ مصیبت کبھی تنہاء نہیں آتی دو چار مصیبتوں میں کوئی ایک آدھ خوشی کی خبر بھی ہوتی ہے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (02-10-11), حیدر (29-09-11)
پرانا 29-09-11, 10:29 PM   #5
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر صاحب لنڈے کی شرٹ ہے کیا اور اوپر 2002 کیوں لکھا ہے
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (02-10-11), حیدر (01-10-11)
پرانا 30-09-11, 06:27 PM   #6
Senior Member
 
اسراراحمد چوہدری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,231
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مفتی مراسلہ دیکھیں
یاسر صاحب لنڈے کی شرٹ ہے کیا اور اوپر 2002 کیوں لکھا ہے
محترم
ذرا غور سے دیکھیں کونسے لنڈے کی ہے؟
اسراراحمد چوہدری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (02-10-11), حیدر (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 03:58 AM   #7
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کوووووووووووول یار لیٹسٹ والے کی ہو گی
اینڈ ڈیٹ واز جسٹ جوک
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (02-10-11), حیدر (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 12:44 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,535
کمائي: 314,644
شکریہ: 25,204
16,375 مراسلہ میں 41,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو بھائی
محنت جاری رکھیں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (02-10-11), حیدر (01-10-11)
پرانا 02-10-11, 07:19 AM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,651
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, happy, ہوتا, فورم, پہلی, پاک, پاکستان, یاسر, چین, موقع, موبائل, آج, اللہ, انعام, بے, توجہ, تصاویر, جواب, جائے, حل, دی, دیں, سالگرہ, شروع, طلب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خون بہا، والدہ رقم وصولی رسید کنعان خبریں 27 20-03-11 06:29 AM
حج کرپشن سکینڈل‘ایف آئی اے رقم کی وصولی تک تفتیش جاری رکھے گی گلاب خان خبریں 0 15-12-10 05:27 AM
کینٹ اسٹیشن پر سامان کی بکنگ کے من مانے نرخ وصول کرنے کی شکایات عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:46 PM
پلاٹ کا مالک ٹرک پارکنگ کیلئے کرایہ وصول کرتا تھا خرم شہزاد خرم خبریں 0 01-01-08 10:33 AM
مرلی دھرن کی مجھ سے ہرجانہ وصول کرنے کی بات احمقانہ ہے ، بیدی خرم شہزاد خرم کرکٹ 5 21-08-07 11:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger