واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


چندسوالات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 27-12-11, 06:54 AM   #1
چندسوالات
عائشہ اقبال عائشہ اقبال آف لائن ہے 27-12-11, 06:54 AM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

السلامُ علیکم!
ماشاءاللہ پاک نیٹ پہ کافی پڑھے لکھے اور صاحب علم خواتین و حضرات موجود ہیں اور مجھے امید ہے کہ مجھے میرے سوالات کے جواب مل جائیں گے۔ یہ کچھ سوال ہیں مجھے ان کے بالکل ٹھیک ٹھیک جوابات درکار ہیں اور وہ بھی جلدی۔ امید کرتی ہوں کہ آپ تعاون کریں گے۔

پیشگی شکریہ

دنیا میں سب سے کم کون سی فصل کاشت ہوتی ہے ؟
حیوانات میں سب سے زیادہ عرصے زندہ رہنے کا ریکارڈ کس جانور کا ہے ؟
وہیل مچھلی کی اوسط عمر کتنی ہوتی ہے ؟
پاکستان کے قومی ترانے کی دھن میں کتنے ساز استعمال ہوتے ہیں؟
وہ کون سی چیز ہے جو ہر بات پر غور کرتی ہے ؟
حضرت موسی کا نام کس نے رکھا؟
کالجوں کا شہر کسے کہتے ہیں ؟
پاکستان کی سب سے بلند عمارت کونسی ہے ؟
دُنیا کا سب سے چھوٹا براعظم کون سا ہے ؟
پاکستان کا پرچم کس نے ڈیزائن کیا ؟
پاکستان میں کل کتنی زبانیں‌بولی جاتی ہیں
اُس رات کو کیا کہتے ہیں جس رات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سات آسمانوں کی سیر کی؟
قراردادِ پاکستان کا اردو میں‌کس نے ترجمہ کیا ؟
علامہ اقبال کو کس یونی ورسٹی نے پاکستان کا روحانی باپ کہا ؟
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا آخری نکاح کس سے ہوا؟
لاہور میں مسلم لیگ کانفرنس کب منعقد ہوئی؟
"بلو کا بستہ" بچوں کی نظموں کا مجموعہ کس شاعر کا ہے ؟
پاکستان فٹ بال ٹیم کے پہلے کپتان کا نام کیا تھا ؟
علامہ اقبال کو سر کا خطاب کس سن میں دیا گیا ؟
"شکوہ" علامہ اقبال کی کس کتاب میں ہے ؟

Last edited by عائشہ اقبال; 27-12-11 at 06:59 AM..

 
عائشہ اقبال's Avatar
عائشہ اقبال
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 397
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (31-12-11), یاسر عمران مرزا (27-12-11), محمد یاسرعلی (27-12-11), مرزا عامر (27-12-11), wajee (27-12-11), حیدر (30-12-11), سیپ (27-12-11), عبدالقدوس (27-12-11)
پرانا 27-12-11, 09:01 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,118
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنے مشکل سوالات کے لئے تو پی ایچ ڈی کرنی پڑے گی
بی بی کچھ اسان والے ہوں‌تو ہم بھی جواب دیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (27-12-11), حیدر (30-12-11), حیدر Rehan (31-12-11)
پرانا 27-12-11, 09:08 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عموماً ماہرین کی رائے والے دھاگے میں میرا رخ نہیں ہوتا۔ لیکن اتفاق سے جب یہاں کا رخ کیا تو معلوم ہوا کہ ۔
مجھے تو کچھ بھی نہیں معلوم ۔ یہ بے چارے بلو کا بستہ والی نظم کہاں تلاش کروں ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (30-12-11), عبدالقدوس (27-12-11)
پرانا 27-12-11, 10:53 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 266
کمائي: 5,509
شکریہ: 189
211 مراسلہ میں 500 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

علامہ اقبال کو سر کا خطاب کس سن میں دیا گیا ؟
برطانوی حکومت نے
"شکوہ" علامہ اقبال کی کس کتاب میں ہے ؟
بانگِ درا
پاکستان کے قومی ترانے کی دھن میں کتنے ساز استعمال ہوتے ہیں؟
شائد 52

کالجوں کا شہر کسے کہتے ہیں ؟
لاہور

Last edited by اجمل; 27-12-11 at 10:55 PM.
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-12-11), حیدر (30-12-11)
پرانا 27-12-11, 11:22 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ خطاب والے سوال کا کیا جواب دیا ہے آپ نے
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-12-11), حیدر (30-12-11)
پرانا 28-12-11, 01:43 AM   #6
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,289
شکریہ: 3,756
1,311 مراسلہ میں 2,993 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابن انشاء نے بچوں کے لئے بھی نظمیں لکھیں اور "بلو کا بستہ" بھی ان کی نظموں کا مجموعہ ہے جو 1958 میں شائع ہوا


پاکستان کے قومی پرچم کا ڈیزائن امیر الدین قدوائی نے قائد اعظم کی ہدایت پر مرتب کیا تھا۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
حیدر (30-12-11), عبدالقدوس (28-12-11)
پرانا 28-12-11, 01:45 AM   #7
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,289
شکریہ: 3,756
1,311 مراسلہ میں 2,993 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یکم جنوری 1923 کو علامہ اقبال کو “سر ” کا خطاب ملا
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-12-11)
پرانا 28-12-11, 01:46 AM   #8
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,289
شکریہ: 3,756
1,311 مراسلہ میں 2,993 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ کون سی چیز ہے جو ہر بات پر غور کرتی ہے ؟

شائد خاموشی۔۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
حیدر (30-12-11), عبدالقدوس (28-12-11)
پرانا 30-12-11, 06:49 AM   #9
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اتنے مشکل سوالات کے لئے تو پی ایچ ڈی کرنی پڑے گی
بی بی کچھ اسان والے ہوں‌تو ہم بھی جواب دیں
بھیا اتنے مشکل سوالات بھی نہیں ہیں
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 07:11 AM   #10
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجمل مراسلہ دیکھیں
علامہ اقبال کو سر کا خطاب کس سن میں دیا گیا ؟
برطانوی حکومت نے
"شکوہ" علامہ اقبال کی کس کتاب میں ہے ؟
بانگِ درا
پاکستان کے قومی ترانے کی دھن میں کتنے ساز استعمال ہوتے ہیں؟
شائد 52

کالجوں کا شہر کسے کہتے ہیں ؟
لاہور
پاکستان کے قومی ترانے میں 21 ساز استعمال ہوئے ہیں حوالہ
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-12-11)
پرانا 30-12-11, 08:35 AM   #11
Senior Member
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,449
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو اس تھریڈ میں آیا ہی نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (30-12-11), عائشہ اقبال (31-12-11)
پرانا 31-12-11, 12:01 PM   #12
Member
اجنبی
 
عائشہ اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دنیا
مراسلات: 55
کمائي: 836
شکریہ: 67
39 مراسلہ میں 88 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میں تو اس تھریڈ میں آیا ہی نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بھائی ابھی آئے ہوتو سوالوں کے جواب دے دیں
عائشہ اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
عائشہ اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (31-12-11)
جواب

Tags
علامہ اقبال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger