واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


چیلنج

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-12, 09:46 PM   #1
چیلنج
نبیل خان نبیل خان آن لائن ہے 03-02-12, 09:46 PM


،،،،،،،،،،،،،،،،،

نبیل خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,274
شکریہ: 8,442
1,579 مراسلہ میں 3,495 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 163
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (03-02-12), نورالدین (04-02-12)
پرانا 03-02-12, 10:01 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 266
کمائي: 5,509
شکریہ: 189
211 مراسلہ میں 500 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسی طرح ایک ایک سوال ہے
3 آدمی ہوٹل جاتے ہیں 75 روپے کھانے کے بنتے ہیں تینوں 25 ،25 روپے یعنی ٹوٹل 75 روپے دیتے ہیں
تو ویٹر 5 روپے کی رعایت دیتے ہوئے واپس کر دیتا ہے
5 روپے میں سے 2 روپے ٹپ کے طور پر ویٹر کو دے دیتے ہیں 3 روپے وہ تینوں آپس میں ایک ایک روپیہ تقسیم کر لیتے ہیں یعنی تینوں کے 24 ،24 روپے کھانے پر صرف ہوئے
سوال
اگر 24 کو 3 سے ضرب دیں تو 72 آتا ہے اور 2 روپے ویٹر کی ٹپ والے جمع کریں تو 74 روپے بنتے ہیں تو باقی ایک روپیہ کہاں گیا کیوں کہ انہوں نے تو شروع میں 75 روپے دیے تھے
اجمل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اجمل کا شکریہ ادا کیا
compaq (04-02-12), skjatala (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 10:49 PM   #3
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,649
کمائي: 32,816
شکریہ: 9,748
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
از : اجمل
5 روپے ڈسکاؤنٹ کے بعد ہر دوست کے حصّے 23.3333 روپے کی رقم آئی , ایک ایک روپیہ ان کا واپس مل گیا اس یہ رقم 24.3333 فی فرد ہوگئی ۔ 24.3333 کو 3 سے ضرب دیں تو 72.9999 اور اس میں دو روپے ٹپ والے بھی جمع کریں تو74.9999 جواب آتا ہے۔ میرا نہیں خیال کہ جو دوست اکٹھے کھانا کھاتے ہیں وہ 0.0001 روپے کے لئے آپس میں لڑیں گے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
compaq (04-02-12)
پرانا 03-02-12, 11:07 PM   #4
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,649
کمائي: 32,816
شکریہ: 9,748
1,371 مراسلہ میں 4,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
از : نبیل خان
حساب کا جواب حساب سے ہی آتا ہے، الجبرے سے نہیں۔
اسلئے 1300 روپے میں 200 روپے ہی جمع ہوں گے جواب 1500 ہی آئے گا ۔
خرچ میں 300 جمع 200 جمع گم شدہ 1000 روپے جمع کریں تو جواب 1500
اکاؤنٹنگ کے حساب سے سوال کی صحت صحیح نہیں،
اور جو ہزار روپے گم ہوئے وہ گم نہیں ہوئے بلکہ ننھے بچے نے بٹوے سے نکال لئے تھے۔
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
compaq (04-02-12), نبیل خان (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 12:21 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post


سوال میں اس مقام پر ہی غچہ دیا جا رہا ہے جواب ڈھونڈنے والوں کو ۔

Name:  chalange.jpg
Views: 32
Size:  35.0 KB
ورنہ تیرہ سو میں تین سے جمع نہیں ہوں گے بلکہ تفریق ہوں گے ۔ ۔
تب سوال آسانی سے سمجھ میں آئے گا ۔ اور سوال پوچھنے والے کی چالاکی پکڑی جائے گی ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
compaq (04-02-12), skjatala (04-02-12), نبیل خان (04-02-12)
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger