واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


کاک ٹیل میں سیب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-11, 06:19 PM   #1
کاک ٹیل میں سیب
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 18-04-11, 06:19 PM

السلام و علیکم

تو جناب آج حاضر ہوں ایک تصویری پہیلی کے ساتھ ۔۔

یہ ایک سیب ہے ۔
Name:  saib.jpg
Views: 65
Size:  2.9 KB
ارے کیا کہا !
آپ کو معلوم ہے ۔
بالکل معلوم ہو گا ۔

لیکن یہ معلوم نہيں ہوگا کہ کیا ہے ۔
Name:  teely.jpg
Views: 55
Size:  5.1 KB

جی تو یہ چار ماچس کی تیلیوں سے بنا ایک کاک ٹیل گلاس ہے ۔
تو جناب اس میں یہ رکھا ہم نے ۔
سیب
Name:  coktil-in.jpg
Views: 53
Size:  8.9 KB

ہاں بھئی ہاں مان لیا کہ ماچس کی تیلیوں سے بنے گلاس میں سیب نہيں رکھا جا سکتا
مگر یہ پاکستان ہے سب چلتا ہے ۔
تو خیر میں یہ کہہ رہا تھا کہ اس تیلیوں کے خاکے میں
آپ کو صرف 2 تیلیاں ہلانے کی اجازت ہے ۔
اور کاک ٹیل گلاس کو الٹا ہو جانا ہے ۔
تا کہ سیب باہر گر جائے ۔

ریڈی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 421
Reply With Quote
پرانا 18-04-11, 06:24 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,838
کمائي: 277,930
شکریہ: 1,143
6,254 مراسلہ میں 14,109 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام

سوال بہہہت مُشکل ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 06:51 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صرف دو تیلیوں کاسوال ہے بابا !
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-11, 06:58 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,838
کمائي: 277,930
شکریہ: 1,143
6,254 مراسلہ میں 14,109 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کا نام لیکرآپ دائیں بائیں کو چھوڑکرجو دو بچیں ہیں اُن کو لاک کر لیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (18-04-11)
پرانا 18-04-11, 07:21 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool

یہ لیں اس کا جواب
Name:  coktil-ch1.jpg
Views: 52
Size:  9.2 KB
Name:  coktil-ch2.jpg
Views: 53
Size:  9.9 KB
Name:  coktil-ch3.jpg
Views: 53
Size:  9.0 KB
Name:  coktil-ch4.jpg
Views: 50
Size:  9.0 KB

نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-04-11, 07:34 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,838
کمائي: 277,930
شکریہ: 1,143
6,254 مراسلہ میں 14,109 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمم تُکا لگایا وہ بھی غلط۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (19-04-11)
پرانا 18-04-11, 09:17 PM   #7
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,476
کمائي: 51,837
شکریہ: 5,816
3,195 مراسلہ میں 6,883 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیچے والی دو تیلیاں ہلانے سے۔۔۔۔۔
Name:  coktil-in.jpg
Views: 47
Size:  32.4 KB
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (19-04-11), منتظمین (18-04-11), ایکسٹو (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 06:22 PM   #8
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,962
شکریہ: 1,215
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ گلاس کب تک مارکیٹ میں آ جائے گا ؟
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (09-12-11)
پرانا 09-12-11, 09:50 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس گلاس سے چیزوں کو با آسانی گرایا جا سکتا ہے اس لیے
پاک نیٹ کے اس تجربے کے بعد اس کا آئیڈيا فیل ہو چکاہے ۔

نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
ایکسٹو (09-12-11)
جواب

Tags
color, ہوگا, کہہ, کہا, کاک ٹیل, گلاس, پہیلی, پاکستان, لیا, چلتا, چار, مان, معلوم, آج, الٹا, السلام, اجازت, ارے, بنا, باہر, تصویری, جائے, حاضر, خیر, خاکے, رکھا, سیب, ساتھ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انگلینڈ سیریزکےتیسرے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے:آئی سی سی جاویداسد خبریں 0 13-10-10 11:27 PM
سانحہ سیالکوٹ میں ریسکیو کا عملہ ملوث ہے: تفتیشی ٹیم جاویداسد خبریں 0 26-08-10 05:53 PM
کرکٹ: چیمپئنز لیگ، سیالکوٹ اور کراچی کی ٹیمیں شرکت کریں تفسیر حیدر کرکٹ 0 29-07-08 03:07 PM
سہ فریقی سیریز، پاک ٹیم کا اعلان محمدعدنان کرکٹ 1 05-06-08 10:46 PM
ون ڈے سیریز:فیصلہ کن معرکہ کیلئے پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں عبدالقدوس کرکٹ 0 28-10-07 10:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger