واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

کلب پاس ورڈ بتائیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-11, 09:50 PM   #1
کلب پاس ورڈ بتائیں
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 15-04-11, 09:50 PM

ایک کلب ہے ۔
جس کے تین ممبر ہيں ۔ ۔
اس کلب میں داخل ہونے کے لیے ہر ممبر کے پاس کوڈ ورڈ ہے ۔ جس کو گارڈ سے این کوڈ کروانا پڑتا ہے ۔
ایک بار اجمل انجم بھائی نے اس کلب میں داخل ہونے کی کوشش کی تو گارڈ نے ایک نمبر بتا کر ان کے رد عمل کا انتظار کیا
مگر انجم بھائی سے کچھ جواب نہ بن پڑا ۔ تو وہ بہ ظاہر تو واپس آگئے مگر دروازے کے قریب ایک جگہ چھپ کر بیٹھ گئے اس طرح کے ہر آنے جانے والے پر نظر رکھ سکيں اور سن سکیں باقیوں کا کوڈ ۔

پہلا ممبر آیا
ہم کہ ٹھہرے اجنبی
اجنبی بھائی گارڈ کے سامنے کھڑے ہوئے تو گارڈ نے ایک نمبر دہرایا ۔
54
اجنبی بھائی نے جواب میں بہو و و و و و و و و و و و و و وت سوچ کر کہا
1920
گارڈ نے انہیں جانے دیا ۔ ۔

اس کے بعد دوسرے صاحب آئے
حیدر بھائی
گارڈ نے ان کے سامنے کہا :
94
حیدر بھائی نے اپنے سن گلاسز اتارے اور ان پر بھپکے مارنے کے بعد صاف کیا اور دوبارہ پہن کر کہا :
51336
گارڈ نے انہیں جانے دیا ۔ ۔

پھر اجنبی بھائی اس کلب سے دوبارہ کسی کام سے نکلے ۔ ۔ اور کچھ لمحوں بعد دوبارہ آئے
اس بار گارڈ نے پھر انہیں روکا ۔ اور پھر وہی عمل دہرایا یعنی کوڈ نمبر کہا :
21
تو انہوں نے گارڈ کے رعب سے ڈرے بغیر جواب دیا :
132

اب انجم بھائی باہر نکلے اور گارڈ کے سامنے کھڑے ہوئے
گارڈ نے بے نیازی سے دیکھا اور پھر کوڈ ورڈ دہرایا
72
اور انجم اجمل بھائی نے جواب دیا
---- - - - - -- -
- - - -
- - -

؟

بھلا کیا جواب بتایا ۔ ۔
انہوں نے ۔ ۔ ۔
سوچیں ۔ ۔ ۔
سوچیں ۔ ۔

آپ لوگ سوچتے رہ جائيں گے اور
وہ دیکھیں انجم بھائی کو گارڈ نے سلوٹ کیا
اور وہ ٹائی درست کرتے ہوئے اندر کلب میں جا رہے ہیں کیوں کہ
انہوں نے صحیح نمبر بتا دیا ۔ ۔

بھلا آپ بتا سکتے ہيں کہ انجم بھائی نے کیا جواب دیا تھا ؟

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 306
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-11), حیدر (16-04-11), عبدالقدوس (16-04-11)
پرانا 15-04-11, 10:50 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
ایک کلب ہے ۔
جس کے تین ممبر ہيں ۔ ۔
اس کلب میں داخل ہونے کے لیے ہر ممبر کے پاس کوڈ ورڈ ہے ۔ جس کو گارڈ سے این کوڈ کروانا پڑتا ہے ۔
ایک بار اجمل انجم بھائی نے اس کلب میں داخل ہونے کی کوشش کی تو گارڈ نے ایک نمبر بتا کر ان کے رد عمل کا انتظار کیا
مگر انجم بھائی سے کچھ جواب نہ بن پڑا ۔ تو وہ بہ ظاہر تو واپس آگئے مگر دروازے کے قریب ایک جگہ چھپ کر بیٹھ گئے اس طرح کے ہر آنے جانے والے پر نظر رکھ سکيں اور سن سکیں باقیوں کا کوڈ ۔

پہلا ممبر آیا
ہم کہ ٹھہرے اجنبی
اجنبی بھائی گارڈ کے سامنے کھڑے ہوئے تو گارڈ نے ایک نمبر دہرایا ۔
54
اجنبی بھائی نے جواب میں بہو و و و و و و و و و و و و و وت سوچ کر کہا
1920
گارڈ نے انہیں جانے دیا ۔ ۔

اس کے بعد دوسرے صاحب آئے
حیدر بھائی
گارڈ نے ان کے سامنے کہا :
94
حیدر بھائی نے اپنے سن گلاسز اتارے اور ان پر بھپکے مارنے کے بعد صاف کیا اور دوبارہ پہن کر کہا :
51336
گارڈ نے انہیں جانے دیا ۔ ۔

پھر اجنبی بھائی اس کلب سے دوبارہ کسی کام سے نکلے ۔ ۔ اور کچھ لمحوں بعد دوبارہ آئے
اس بار گارڈ نے پھر انہیں روکا ۔ اور پھر وہی عمل دہرایا یعنی کوڈ نمبر کہا :
21
تو انہوں نے گارڈ کے رعب سے ڈرے بغیر جواب دیا :
132

اب انجم بھائی باہر نکلے اور گارڈ کے سامنے کھڑے ہوئے
گارڈ نے بے نیازی سے دیکھا اور پھر کوڈ ورڈ دہرایا
72
اور انجم اجمل بھائی نے جواب دیا
---- - - - - -- -
- - - -
- - -

؟

بھلا کیا جواب بتایا ۔ ۔
انہوں نے ۔ ۔ ۔
سوچیں ۔ ۔ ۔
سوچیں ۔ ۔

آپ لوگ سوچتے رہ جائيں گے اور
وہ دیکھیں انجم بھائی کو گارڈ نے سلوٹ کیا
اور وہ ٹائی درست کرتے ہوئے اندر کلب میں جا رہے ہیں کیوں کہ
انہوں نے صحیح نمبر بتا دیا ۔ ۔

بھلا آپ بتا سکتے ہيں کہ انجم بھائی نے کیا جواب دیا تھا ؟

السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔
ہم خود سے ہی نہ بتا دیں کہ ہم نے کیا کہا تھا گارڈ سے کہ وہ سب کچھ بھول بھال کر گیٹ کھولنے کو لپکا ۔۔۔۔۔ ؟
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-11), نورالدین (16-04-11), حیدر (16-04-11)
پرانا 15-04-11, 10:52 PM   #3
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,289
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم اجمل بھائی نے جواب دیا 5914 اور اندر چلے گئے
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (15-04-11), shafresha (18-04-11), فیصل ناصر (15-04-11), نورالدین (16-04-11), حیدر (16-04-11)
پرانا 15-04-11, 11:08 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاسوس مراسلہ دیکھیں
انجم اجمل بھائی نے جواب دیا 5914 اور اندر چلے گئے
السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔ نکلے نا پکے پکے جاسوس ۔۔۔۔۔ آپ کہاں چھپے سُن رہے تھے جناب ۔۔۔۔۔ ہم نے تو ادھر ادھر دیکھ کے گارڈ کو نمبر بتایا تھا ۔۔۔۔۔ خیر اللہ کریم آپ کی حسِ جاسوسی کو مزید جلا بخشیں ۔۔۔۔۔ آمین
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-11), نورالدین (16-04-11), حیدر (16-04-11)
پرانا 16-04-11, 12:20 AM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,476
کمائي: 51,837
شکریہ: 5,816
3,195 مراسلہ میں 6,883 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت آسان
سب کا مربع لے لو تو یہی جواب بنتا ہے
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-11), نورالدین (16-04-11), حیدر (16-04-11)
پرانا 16-04-11, 12:38 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
بہت آسان
سب کا مربع لے لو تو یہی جواب بنتا ہے
السلامُ علیکم جی ۔۔۔۔۔ لے لیے جی سب کے مربعے ۔۔۔۔۔
54 کا مربع ہے 2916
94 کا مربع ہے جی 8836
21 کا مربع ہے جی 441
اور
72 کا مربع بنتا ہے جی ۔۔۔۔۔5184
مزید ارشاد فرمائیں کہ اب ۔۔۔۔۔ ؟
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-11), نورالدین (16-04-11)
پرانا 16-04-11, 12:57 AM   #7
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,289
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
بہت آسان
سب کا مربع لے لو تو یہی جواب بنتا ہے
آپ کا تُکا غلط ہے جی
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-11), نورالدین (16-04-11)
پرانا 16-04-11, 12:58 AM   #8
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,289
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں
السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔ نکلے نا پکے پکے جاسوس ۔۔۔۔۔ آپ کہاں چھپے سُن رہے تھے جناب ۔۔۔۔۔ ہم نے تو ادھر ادھر دیکھ کے گارڈ کو نمبر بتایا تھا ۔۔۔۔۔ خیر اللہ کریم آپ کی حسِ جاسوسی کو مزید جلا بخشیں ۔۔۔۔۔ آمین
آمین
شکریہ ۔
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-11), نورالدین (16-04-11)
پرانا 16-04-11, 02:21 AM   #9
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,440
کمائي: 21,438
شکریہ: 2,637
1,000 مراسلہ میں 2,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کلب کا کلیہ درج ذیل ہے
[A-B][A+B][A*B]

تو 72 کا جواب ہو گا
5914

باقی آپ خود سمجھدار ہیں
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-11), نورالدین (16-04-11)
پرانا 16-04-11, 11:31 AM   #10
Senior Member
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,449
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا/ن جی سادہ ہے
54 کے فارمولے کو حل کر لیں
54
پہلا قدم:5 کو 4 سے ضرب دیں۔ 20 ۔ اس کو ایک جگہ لکھ لیں

دوسرا قدم:5 کو 4 میں جمع کریں۔9 اسکو 20 کی بائیں سائیڈ پر لکھ ڈالیں۔ یہ بن گیا 920

تیسرا قدم: 5 میں سے 4 نکالیں۔ یہ بنا 1: اسکو 920 کی بائیں سائیڈ پر لکھ ڈالیں۔ جواب بنا 1920

یہی فارمولا سبھی پر اپلائی کری تو اجمل بھائی کا جواب نکل آئے گا

لیکن مجھے یقین ہے کہ اجمل بھائی نے 5914 نہیں کہا ہو گا۔
اب یہ اُن سے معلوم کرنا پڑے گا کہ انہوں نے ایس کیا کہہ دیا کہ انکو سیلوٹ پڑا۔
جلدی بتا دیں ورنہ میں ابھی جا کر گارڈ کی بتیسی توڑتا ہوں۔ مجھے کیوں سیلوٹ نہیں کیا اُس نے
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-11), نورالدین (16-04-11), ننھا بچہ (16-04-11)
پرانا 16-04-11, 11:35 AM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,838
کمائي: 277,930
شکریہ: 1,143
6,254 مراسلہ میں 14,109 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
جلدی بتا دیں ورنہ میں ابھی جا کر گارڈ کی بتیسی توڑتا ہوں۔ مجھے کیوں سیلوٹ نہیں کیا اُس نے
اگراُسکی "بتیسی" ہی نہ ہوئی تو
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (16-04-11)
پرانا 16-04-11, 11:43 AM   #12
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,289
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
اس کلب کا کلیہ درج ذیل ہے
[A-B][A+B][A*B]

تو 72 کا جواب ہو گا
5914

باقی آپ خود سمجھدار ہیں
بالکل یہی کلیہ ہے جی
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-11), نورالدین (16-04-11)
پرانا 16-04-11, 08:55 PM   #13
Senior Member
 
ایکسٹو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,962
شکریہ: 1,215
532 مراسلہ میں 1,580 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہا/ن جی سادہ ہے
54 کے فارمولے کو حل کر لیں
54
پہلا قدم:5 کو 4 سے ضرب دیں۔ 20 ۔ اس کو ایک جگہ لکھ لیں

دوسرا قدم:5 کو 4 میں جمع کریں۔9 اسکو 20 کی بائیں سائیڈ پر لکھ ڈالیں۔ یہ بن گیا 920

تیسرا قدم: 5 میں سے 4 نکالیں۔ یہ بنا 1: اسکو 920 کی بائیں سائیڈ پر لکھ ڈالیں۔ جواب بنا 1920

یہی فارمولا سبھی پر اپلائی کری تو اجمل بھائی کا جواب نکل آئے گا

لیکن مجھے یقین ہے کہ اجمل بھائی نے 5914 نہیں کہا ہو گا۔
اب یہ اُن سے معلوم کرنا پڑے گا کہ انہوں نے ایس کیا کہہ دیا کہ انکو سیلوٹ پڑا۔
جلدی بتا دیں ورنہ میں ابھی جا کر گارڈ کی بتیسی توڑتا ہوں۔ مجھے کیوں سیلوٹ نہیں کیا اُس نے
میں بھی گیٹ کے قریب ہی تھا ....... میں نے سنا اجمل بھائی کہہ رہے تھے ...... او کنجرا کھول اوئے دروازہ .......میں ایس کلب دا مالک آں........! گارڈ نے سیلوٹ بھی جھاڑا اور فٹ سے دروازہ بھی کھول دیا.
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا
ایکسٹو آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-04-11), نورالدین (16-04-11)
پرانا 16-04-11, 09:00 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
بہت آسان
سب کا مربع لے لو تو یہی جواب بنتا ہے
مربہ لینا آسان ہے
مربہ کھانا آسان نہیں ۔۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-04-11)
جواب

Tags
color, members, کوشش, کرتے, گے, پہیلی, ورڈ, لوگ, لمحوں, نظر, آیا, اپنے, این, انجم اجمل, اجنبی, بھائی, بے, بار, جگہ, جواب, جانے, حیدر, حساب, دیکھا, سوچ, سامنے, صاف, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger