| آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,535
کمائي: 314,644
شکریہ: 25,204
16,375 مراسلہ میں 41,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بجلی دے بل دی تے گل ای ناں کرو
فیول ایڈجسٹمنٹ تے نالے سیلز ٹیکس ایڈجسٹمنٹ وی 60 یونٹ خرچ ہوئے میرے اس بات اور بل 700 کلی جان تے اناں بل ۔۔۔ میں کیہڑے پاسے جانواں تے میں منجا کتھے ڈاہواں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,449
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
گھر کا کرایہ : 5000 بجلی کا اوسط بل:2000 ماہانہ کھانے کا خرچ:4000 ماہانہ دودھ کا خرچ: 1500 ماہانہ بیماری کا خرچ اوسط:500 ماہانہ آفس ٹریولنگ کا خرچ محض آفس کے لیے: 2000 خدا نخواستہ مہمان کا خرچ: 1000 راجہ منجا کہاں ڈاؤ گے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
| کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 08-12-11 | ایکسٹو | خدا نخواستہ مہمان کا خرچ.....ہاہاہاہاہاہاہا | 13 |
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,535
کمائي: 314,644
شکریہ: 25,204
16,375 مراسلہ میں 41,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بجلی کے ساتھ ساتھ گیس کا بھی لگا دیں 7 سے 8 سو روپے اس فہرست میں گھر کے دیگر اخراجات شامل نہیں جن میں تیل، صابن، سرف، برتن دھونے کے لیے لیکویڈ اور دیگر لوازمات وغیرہ وغیرہ ذرا کل ملا کر حساب لگائیں اور پھر بتائیں کہ میں کیہڑے پاسے جانواں تے میں منجا کتھے ڈاہواں |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (08-12-11), نبیل خان (08-12-11), محمد یاسرعلی (08-12-11), حیدر (08-12-11), رضی (08-12-11), عبدالقدوس (08-12-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,449
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
راجہ تیرا بج جائے گا بینڈ باجہ
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (08-12-11), عبداللہ آدم (08-12-11) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اہاہااہاہہاہاہہہاہاہاہاہا ہاہاہاہاہاہ............................
ایک سال بعد بھی حیدر بھائی اپنا شہرہ آفاق سلوگن نہیں بھولے کہ. . . . :: راجہ کا بج گیا باجہ ![]() ![]() کج خیال کرو یار تواڈے دوست نیں تے ساڈے پیر نیں. . . . ورنہ ایہہ نہ ہوئے کہ ![]()
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد : "وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة، أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة" |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بچوں کے اسکول کی فیس کہاں ہے بھائیو۔ ۔ ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,535
کمائي: 314,644
شکریہ: 25,204
16,375 مراسلہ میں 41,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اہم بلکہ بہت اہم پہلو جسے ہم نظر انداز ہی کر گئے
اور ویسے جو بچے سکول جانے کے قابل نہیں ہوتے ان کا اپنا خرچہ بھی سکول کی فیس سے زیادہ ہوتا ہے لیکٹوجینو اور نیڈو ون پلس مہینے میں اگر 8، 10 بار خریدنا پڑ جائے تو لگ پتہ جاتا ہے کہ کتنے بیس ہوں تو سو بنتا ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (08-12-11), مرزا عامر (08-12-11), مسٹر شیف (08-12-11), حیدر (08-12-11), عبداللہ آدم (09-12-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,535
کمائي: 314,644
شکریہ: 25,204
16,375 مراسلہ میں 41,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر پا جی
فیر سوشل میڈیا نیٹ ورکنگ ہی کرنی پڑے گی ان حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ارے بھائیو، موبائل کا خرچہ بھی تو ڈالو
بعد میں منجے کا حساب پھر سے نکالو |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,535
کمائي: 314,644
شکریہ: 25,204
16,375 مراسلہ میں 41,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صرف موبائل ہی نہیں، انٹرنیٹ کا بھی 1000 شاملِ حساب کیا جائے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
پیر جی بچوں کے نیڈو وغیرہ کا حساب لگا دیا پمپرز کا خرچا بھی اس میں شامل کریں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,535
کمائي: 314,644
شکریہ: 25,204
16,375 مراسلہ میں 41,593 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوب یاد دلایا مرید جی ۔۔ آپ کی گہری نظر ہے سارے خرچوں پر شاید اسی وجہ سے ابھی تک شادی سے دور ہیں
![]() ویسے پیمپرز کا خرچہ میرے خیال میں اٍضافی خرچہ ہے اس سے بچنا چاہیے اور بچا جا سکتا ہے صرف ضرورت کے وقت ہی ان کا استعمال کیا جانا چاہیے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,280
کمائي: 94,449
شکریہ: 52,315
11,087 مراسلہ میں 35,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یعنی اب کُل خرچہ جات کُچھ یوں ہو جائیں گے:
گھر کا کرایہ : 5000 بجلی کا اوسط بل(گرمیوں ،سردیوں کی اوسط):2000 گیس کا اوسط بل:600 روپے ماہانہ کھانے کا خرچ(بشمول صابن ، ڈٹرجنٹ وغیرہ):4000 ماہانہ متفرق اخراجات (پیمپرز، عینک، وغیرہ):500 ماہانہ دودھ کا خرچ: 1500 ماہانہ بیماری کا خرچ اوسط:500 ماہانہ آفس ٹریولنگ کا خرچ محض آفس کے لیے: 2000 خدا نخواستہ مہمان کا خرچ: 1000 ڈی ایس ایل کا خرچ تاکہ پاک نیٹ پر آیا جا سکے:1200 موبائل اور کالز کا خرچ تاکہ بیگم کے غصے سے بچا جا سکے:1000 دو بچوں کی سکول فیس(سرکاری سکول):500 کُل خرچ: 19800 روپے ماہانہ: بچت صفر روپے یار یہ غیر حقیقی ہے ۔ ایسی صورت حال نہیں ہو گی۔ کوئی "تجربہ کار بندہ" اپنی حقیقی صورت حال شئیر کرے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
پیر جی ہم نے تو جہاں تک دیکھا ہے پمپرز کا خرچ تو اب لازمی خرچہ ہے وہ وقت گئے جب بچہ رات کو پیشاب کرتا تو ماں اس کو خشک سائیڈ پہ ڈال کہ خود گیلے بستر پہ لیٹ جاتی تھی۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فیس, کھانے, کوئی, کرے, گی۔, گے, پاک, یوں, نیٹ, آیا, اپنی, ایسی, اوسط, بچوں, تجربہ, جائیں, جات, حقیقی, حال, سکول, سکے, سرکاری, غصے, صفر, صابن |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|