واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


۰۱۔ حسابی سوال (۹ کا ہندسہ)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-08-10, 11:56 AM   #1
۰۱۔ حسابی سوال (۹ کا ہندسہ)
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 09-08-10, 11:56 AM

۹ کا ہندسہ تین مرتبہ اس طرح استعمال کیجیے کہ جواب ۲۰ آئے

نوٹ:ــ ہر قسم کے حسابی علامت استعمال کرنے کی اجازت ہے
ــــــــــــ یہ سوال ان لوگوں کے لیے ہے جو دماغ لڑانے کا شوق رکھتے ہيں ۔
جن لوگوں نے اس سوال کا جواب پڑھا یا دیکھا ہوا ہے ان سے معذرت
ــــــــــــ جواب کم سے کم ۲۰ کوشش کرنے والے مراسلوں کے بعد بتاؤں گا ۔
ــــــــــــ جواب دینے والے پہلے فاتح کو ۱۵۰ پوائنٹس انعام ملیں گے ۔

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 425
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-08-10), کنعان (09-08-10), مرزا عامر (21-09-10)
پرانا 09-08-10, 12:45 PM   #2
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,484
کمائي: 118,312
شکریہ: 13,468
4,893 مراسلہ میں 16,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

4 اور 5 کے بنے 9 اور پھر اسی طرح 4 اور 5 کے بنے 20

یا اسے ایسے بھی کر لیں

4 / 4 (= 1) + 4 (= 5) * 4 = 20
__________________


کنعان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-08-10), نورالدین (09-08-10), مرزا عامر (21-09-10)
پرانا 09-08-10, 12:54 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
4 اور 5 کے بنے 9 اور پھر اسی طرح 4 اور 5 کے بنے 20

یا اسے ایسے بھی کر لیں

4 / 4 (= 1) + 4 (= 5) * 4 = 20

NO SIR

یہ واضح طور پر غلط ہے ! ! !
اس مساوات میں تو ۴ اور ۵ کے ہندسے آ رہے ہيں
سوال کے مطابق صرف نو (۹) کے ہندسے کو ہی استعمال کرنا ہے ۔
اور وہ بھی تین بار
بس

نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
کنعان (09-08-10), مرزا عامر (21-09-10), اویسی (09-08-10)
پرانا 21-09-10, 05:13 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking

میرا خیال ہے اس سوال کا جواب ڈھونڈنا نا ممکن ہے ۔
تو پھر ایسے میں مجھے مراسلہ نمبر ۱ میں موجود شرائظ واپس لے کر جواب بتانا پڑے گا ۔
کیا خیال ہے ۔؟
Name:  4805.gif
Views: 68
Size:  36.5 KB
بائی دا ویے آپس کی بات ہے ۔ میں نے بھی جواب دیکھا ہی تھا دریافت نہيں کیا تھا ۔۔
Name:  4781.gif
Views: 65
Size:  25.2 KB
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (21-09-10)
پرانا 21-09-10, 06:58 PM   #5
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,691
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


جواب کا انتظار ہے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (21-09-10)
پرانا 21-09-10, 07:17 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں

جواب کا انتظار ہے ۔
تو پھر ٹھیک ہے ۔ ۔
تمام شواہد و ثبوت کی عدم موجودگی
اور گواہوں کی خاموشی کے نتیجے میں یہ عدالت
فیصلہ کرتی ہے کہ
اس سوال کے پہلے مراسلے میں دیے گئے تمام شرائظ کالعدم قرار دیتے ہوئے اس سوال کا راز نما جواب افشاں کر دیا جائے ۔


نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-09-10), مرزا عامر (21-09-10)
پرانا 22-09-10, 12:28 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking

جواب ہے ۔
نو جمع نو تقسیم اعشاریہ نو , برابر ہے بیس
کچھ اس طرح
Name:  20.gif
Views: 55
Size:  1.3 KB
یعنی نو اور نو کو جمع کریں تو اٹھارہ ہو گا
پھر اٹھارہ کو اعشاریہ نو سے تقسیم کریں
لیجیے جواب آ گیا بیس ۔
Name:  4793.gif
Views: 57
Size:  24.8 KB
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-09-10), محمد عاصم (07-10-10), مرزا عامر (22-09-10), اویسی (22-09-10), علامہ (22-09-10)
پرانا 22-09-10, 01:41 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے تو بڑی جلدی ہار مان لی۔
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (22-09-10), مرزا عامر (23-09-10), اویسی (22-09-10)
جواب

Tags
color, size, ہندسہ, فاتح, کیجیے, کوشش, کم, گے, پہلے, یا, لوگوں, نوٹ, ملیں, معذرت, انعام, اجازت, استعمال, تین, جواب, حسابی سوال, دیکھا, دینے, دماغ, سوال, شوق, طرح, علامت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 13-08-09 11:01 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger