واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


۰۲۔ حسابی سوال (۱>۷ جواب سو)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-10-10, 11:03 AM   #1
۰۲۔ حسابی سوال (۱>۷ جواب سو)
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 09-10-10, 11:03 AM

۱ سے لے کر ۷ تک کے ہندسوں کو
اس طرح ترتیب دیں کہ جمع کرنے پر
جواب ۱۰۰ آئے ۔

چلیں شروع ہو جائیں ۔ ۔ ۔
1
2
3
4
5
6
7





نوٹ : اس بار کوئی وقت کی قید نہيں ہے ۔ جب بھی موڈ ہوا اس کا جواب بتا دوں گا
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

Last edited by نورالدین; 13-10-10 at 11:11 AM..

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 352
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (09-10-10), اویسی (09-10-10)
پرانا 13-10-10, 12:32 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


(RIGHT]) ( 6 + 4 ) ( 7 + 5 + 2 - 3 - 1 )
( 10 ) ( 10 )
100 [/RIGHT]
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-10-10), کنعان (13-10-10), نورالدین (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), اویسی (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 11:11 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں

(RIGHT]) ( 6 + 4 ) ( 7 + 5 + 2 - 3 - 1 )
( 10 ) ( 10 )
100 [/RIGHT]
بہت اچھی کوشش ہے ۔
بہت اچھے ۔ ۔
مجھے یقین ہے کہ آپ نے خود دماغ لڑایا ہو گا ۔
جب ہی یہ جواب دریافت کیا ہے ۔

البتہ میرے پاس جو جواب ہے اس میں طریقہ اس سے مختلف ہے ۔ جواب وہی ہے۔

اور آپ کے جوابی طریقہ میں ایک چھوٹی سی خامی ہے۔ کہ
یہ جواب دو مساوات کے ذریعے آ رہا ہے ۔

میرے پاس جواب جو ہے وہ جمع کرنے سے آ رہا ہے۔
بلکہ میرا خیال ہے میں نے سوال میں غلطی کر دی ۔
سوال میں مجھے وضاحت کر دینا چاہئے تھا کہ جواب جمع کرنے سے آئے گا ۔
اب ٹھیک کردیتا ہوں۔

آپ کا جواب بھی اچھا ہے لگے رہيں ۔ مزید کوشش کریں ۔
انعام میں آپ کو لقب ملے گا ۔" ذہین " ہونے گا ۔

تو اب ٹرائی کریں۔ ۔
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (13-10-10), مرزا عامر (13-10-10), اویسی (13-10-10), احمد بلال (13-10-10)
پرانا 13-10-10, 10:51 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
۱ سے لے کر ۷ تک کے ہندسوں کو
اس طرح ترتیب دیں کہ جمع کرنے پر
جواب ۱۰۰ آئے ۔

چلیں شروع ہو جائیں ۔ ۔ ۔
1
2
3
4
5
6
7





نوٹ : اس بار کوئی وقت کی قید نہيں ہے ۔ جب بھی موڈ ہوا اس کا جواب بتا دوں گا

السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔
بہت شکریہ جی ہماری حوصلہ افزائی فرمانے کا ۔۔۔۔۔ اور ہماری غلطی کی نشاندہی کا بھی ۔۔۔۔۔
جناب بات یہ ہے کہ آپ نے خود لفظ استعمال کیا ہے " ہندسے " ۔۔۔۔۔ اور ہندسے تو 0سے 9 تک ہی ہوتے ہیں
اس کے بعد ان سے " اعداد " بننے لگتے ہیں ۔۔۔۔۔ اگر ہم 1 سے 7 تک کے تمام ہندسوںکو جمع کردیں تو میزان محض 28 بنتا ہے
اور اگر " ترتیب " سے آپکی مراد ان ہندسوں سے " اعداد " سازی ہے تو پھر تو کئی ایک ' ترتیب" ممکن ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن علم ریاضی
میں ترتیب کا لفظ ان معنوں میں استعمال نہیں ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ بہر حال فوری طور پر دو " ترتیب " حاضر ہیں ۔۔۔۔ عین ممکن ہے کہ
یہ بھی آپ کے پاس حاضر سٹاک میں موجود جواب کے مطابق نہ ہوں ۔۔۔۔۔۔

54 +23 + 17 + 6 = 100

17 + 46 + 32 + 5 = 100

اس ضمن میں ہم مزید راہنمائی کے منتظر رہیں گے ۔۔۔۔۔۔ اللہ کریم آپ کی صلاحیتوں کو مزید جلا بخشیں ( آمین )[/RIGHT][/RIGHT]
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (14-10-10), مرزا عامر (14-10-10), احمد بلال (13-10-10)
پرانا 14-10-10, 10:33 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ajmal Anjum مراسلہ دیکھیں

السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔
بہت شکریہ جی ہماری حوصلہ افزائی فرمانے کا ۔۔۔۔۔ اور ہماری غلطی کی نشاندہی کا بھی ۔۔۔۔۔
جناب بات یہ ہے کہ آپ نے خود لفظ استعمال کیا ہے " ہندسے " ۔۔۔۔۔ اور ہندسے تو 0سے 9 تک ہی ہوتے ہیں
اس کے بعد ان سے " اعداد " بننے لگتے ہیں ۔۔۔۔۔ اگر ہم 1 سے 7 تک کے تمام ہندسوںکو جمع کردیں تو میزان محض 28 بنتا ہے
اور اگر " ترتیب " سے آپکی مراد ان ہندسوں سے " اعداد " سازی ہے تو پھر تو کئی ایک ' ترتیب" ممکن ہیں ۔۔۔۔۔ لیکن علم ریاضی
میں ترتیب کا لفظ ان معنوں میں استعمال نہیں ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ بہر حال فوری طور پر دو " ترتیب " حاضر ہیں ۔۔۔۔ عین ممکن ہے کہ
یہ بھی آپ کے پاس حاضر سٹاک میں موجود جواب کے مطابق نہ ہوں ۔۔۔۔۔۔

54 +23 + 17 + 6 = 100

17 + 46 + 32 + 5 = 100

اس ضمن میں ہم مزید راہنمائی کے منتظر رہیں گے ۔۔۔۔۔۔ اللہ کریم آپ کی صلاحیتوں کو مزید جلا بخشیں ( آمین
)[/RIGHT][/RIGHT]
واہ یہ تو ایک تیر سے چار شکار ہو گئے ۔ ۔
زبر دست
میں تو سمجھ رہا تھا کہ اس سوال کا ایک ہی جواب بنتا ہے۔
مگر آپ کی کوششیں دیکھ کر لگ رہا ہے کہ اور بھی جواب بن سکتےہيں۔

ایک پہلا جواب تو آپ نے پہلے دیا
اور اب دو یہ جواب

اور ایک چوتھا جواب جو ان تینوں سے مختلف ہے۔ وہ میرے پاس ہے
کیا خیال ہے ۔ جواب دکھا دیا جائے ۔



چلیں ! کیا یاد کریں گے ۔ ۔




1
2
34
56
7
-----
100
-----


ویری گڈ انجم جی ۔ ۔
خوش کر دیا ۔
ہائے رے ہائی
لگے رہو انجو بھائی ۔

Name:  4822.gif
Views: 44
Size:  23.7 KB
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (14-10-10), مرزا عامر (14-10-10)
پرانا 14-10-10, 10:59 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔ بہت شکریہ حوصلہ بڑھانے کا ۔۔۔۔۔۔
چار جواب !!!!
شاید ایسی ہی کسی صورتِ حال سے دوچار ہو کے حضرتِ علامہ اقبال نے فرمایا تھا کہ
؂ تُو ہی ناداں چند کلیوں پر قناعت کر گیا
یہ سلسلہ چار تک ہی محدود ہو کے نہیں رہ جاتا ۔۔۔۔۔ وہ جو دو ممکنہ حل ہم نے عرض کئے تھے وہ تو فی البدیہہ جو ہمارے ہتھے چڑھے ہم نے عرض کر دیے ورنہ تو ؂ ایک ڈھونڈو ، ہزار ملتے ہیں ۔۔۔۔۔ بطور نمونہ ایک اور حاضر ہے

42
37
16
5
۔۔۔۔۔
100

رب ِ علیم و خبیر ہم سب کے علم میں اضافہ اور برکت عطا فرمائیں ۔۔۔۔۔ آمین
ایک استدعا : ہمارا نام محمد اجمل انجم ہے اور ہم اسی سے پکارا جانا پسند کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ اسی لئے ہم نے آج تک انٹر نیٹ پر صرف اسی کو ہی بطور آئی ڈی استعمال کیا ہے
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (15-10-10), مرزا عامر (14-10-10)
جواب

Tags
color, right, size, ہندسوں, کوئی, کوشش, وقت, قید, لے, نہيں, نوٹ, موڈ, ممکن, بار, ترتیب, جواب, جائیں, حساب, حسابی سوال, دیں, دریافت, ذہانت, سوال, شروع, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماں کی یا د کے 36 آنسو ............. ڈاکٹر نور ڈاکٹرنور عورت کہانی 26 17-01-11 02:43 PM
ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیا خرم شہزاد خرم میر تقی میر 1 08-09-09 07:11 PM
::: کیا آپ چاہتے ہیں سوال 34 ::: سات سو گنا ثواب : عادل سہیل جہاد 0 12-08-08 12:04 AM
دی تھی خدا نے آنکھ سو ناسور ہو گیا میاں شاہد مرزا سودا 2 08-04-08 04:38 AM
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے۔ ۔ ۔ Zullu230 شعر و شاعری 2 30-07-07 10:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger