واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


۰۳۔ حسابی سوال (وائی بڑا ہے زیڈ سے)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-10, 12:10 PM   #1
۰۳۔ حسابی سوال (وائی بڑا ہے زیڈ سے)
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 23-10-10, 12:10 PM

وہ کون سا عدد ہے
جس کو ۳۳۱۱ میں جمع کرنے سے جو عدد آئے گا
وہ اس عدد کی نسبت بڑا ہوگا
جو اس عدد کو ۳۳۱۱ سے ضرب دینے سے آئے گا ۔

جواب بہت آسان ہے ۔
ذرا سا پیچھے ہٹ کر دیکھنے کی ضرورت ہے ۔ ۔

میرا خیال ہے بعض ساتھیوں کو سوال سمجھنے میں ہی مشکل ہو رہی ہے۔
چلیں تو پھر آپ کے لیے اس سوال کو عبارت کے بعد مساوات کی شکل میں بھی پیش کیے دیتا ہو ں۔
یہ دیکھیں ۔


y>z
(یعنی کہ وائی بڑا ہے زیڈ سے )
اور اب اس شرط کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ سوال دیکھیں اور ایکس کی ویلیو بتائیں
3311+y=x
3311*z=x



یہ لیجیے حسابی طریقے سے بھی پیش کر دیا جیسے چاہیں سمجھیں اور حل کریں


ذہین ساتھیو‎ں سے گزارش ہے کہ اگر انہيں جواب معلوم ہو جائے تو فوراً نہ پیش کریں بس اتنا لکھ دیں کہ آپکو معلوم ہو گیا
کچھ موقع دیں دوسرے ساتھیوں کو بھی دماغ لڑانے کا ۔
شکریہ
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 417
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (23-10-10), farhana (06-11-10), shafresha (23-10-10), پاکستانی (03-11-10), مرزا عامر (27-10-10), احمد بلال (23-10-10), سیپ (29-10-10)
پرانا 23-10-10, 03:35 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,016
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔
معلوم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
ابرارحسین آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-10-10), مرزا عامر (27-10-10)
پرانا 23-10-10, 03:48 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پی ایم کر کے بتائیں اور پوائنٹس پائیں


نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (27-10-10)
پرانا 23-10-10, 07:22 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔
اعشاری نظام الاعداد میں دو اعداد آپ کی مطلوبہ شرط پہ پورے اُترتے ہیں
آپ یہ بھی وضاحت فرمادیں کہ بڑا عدد مطلوب ہے یا چھوٹا ؟
نوازش ہو گی ۔۔۔۔۔
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-10-10), مرزا عامر (27-10-10)
پرانا 23-10-10, 07:28 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default



و علیکم السلام
جواب اعشاریہ میں نہیں ہے
صحیح اعداد میں ہے ۔(صحیح اعداد سے مراد یعنی وہ اعداد جو پلس میں ہیں اور ان میں اعشاریہ نہيں ہوتے )


نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (27-10-10)
پرانا 23-10-10, 07:30 PM   #6
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,635
کمائي: 86,255
شکریہ: 9,584
4,223 مراسلہ میں 12,035 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مینوں وی پتہ لگ گیا سر جی۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (23-10-10), مرزا عامر (27-10-10)
پرانا 23-10-10, 10:00 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں


و علیکم السلام
جواب اعشاریہ میں نہیں ہے
صحیح اعداد میں ہے ۔(صحیح اعداد سے مراد یعنی وہ اعداد جو پلس میں ہیں اور ان میں اعشاریہ نہيں ہوتے )



جی ہم نے بھی " کسرِ اعشاریہ " کی بات نہیں کی تھی ۔۔۔۔۔ بہر حال آپ کے جواب بتانے پر بات کریں گے
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (25-10-10), مرزا عامر (27-10-10)
پرانا 23-10-10, 11:13 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,016
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
پی ایم کر کے بتائیں اور پوائنٹس پائیں


کر دیا
ابرارحسین آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (01-11-10), مرزا عامر (27-10-10)
کمائي نے ابرارحسین کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
25-10-10 نورالدین دے دیا پوائنٹ 90
پرانا 24-10-10, 04:17 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,522
کمائي: 298,118
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو جی !
1 نمبر کا سوال ہے یہ !
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (25-10-10), مرزا عامر (27-10-10)
پرانا 25-10-10, 10:04 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
لو جی !
1 نمبر کا سوال ہے یہ !
لو جی ! مُجی بابو بن گیا ♪ ♫ ♪
Name:  nazim.JPG
Views: 69
Size:  14.7 KB

اور اب میں پوائنٹ نہيں دے پارہا ہوں ۔ کسی ٹیکنکل مسئلے کی وجہ سے بعد میں دے دوں گا ۔

لیکن آپ لوگ کوشش جاری رکھیں ۔


Last edited by نورالدین; 25-10-10 at 12:54 PM.
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-11-10), مرزا عامر (27-10-10)
پرانا 01-11-10, 06:57 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں جی اس سوال کا جواب بتائے دیتا ہوں ۔

بلکہ میں کیا باؤں ۔ بابا جی نے براہ راست گھما کر جواب افشا کر دیا ہے
جواب ہے
ایک (۱)

نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
Ajmal Anjum (03-11-10), پاکستانی (03-11-10)
پرانا 03-11-10, 11:53 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 525
کمائي: 32,843
شکریہ: 321
427 مراسلہ میں 1,230 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
چلیں جی اس سوال کا جواب بتائے دیتا ہوں ۔

بلکہ میں کیا باؤں ۔ بابا جی نے براہ راست گھما کر جواب افشا کر دیا ہے
جواب ہے
ایک (۱)


السلام ُ علیکم جی ۔۔۔۔۔
اکثر دوستوں کو جواب معلوم ہو گیا تھا اور رہی سہی کسر فیصل ناصر جی نے نکال دی تھی ۔۔۔۔۔ بہر حال ہم نے عرض کیا تھا کہ آپ کے جواب بتانے پر ہم اپنے جواب کی وضاحت کریں گے ۔۔۔۔۔ تو عرض یہ ہے کہ ہم جو نظام الاعداد استعمال کر رہے ہیں اس کی اساس دس (10) ہے اسی لئے یہ اعشاری نظام الاعداد کہلاتا ہے اور دس اعداد پر مشتمل ہے ۔۔۔۔۔ صفر سے نو تک
اس سسٹم میں دو اعداد یعنی صفر (0) اور ایک (1) اس خاصیت کا مظاہرہ کرتے ہیں جو آپ نے پوچھی تھی ۔۔۔۔۔ یعنی کوئی بھی مثبت رقم ہو ، خواہ وہ کتنی ہی چھوٹی یا بڑی کیوں نہ ہو ، ان دو اعداد ( صفر یا ایک ) میں سے کسی ایک کے ساتھ ضرب دے لیں اور پھر اُسی عدد کو اس رقم میں جمع کر لیں تو مجموعہ ہمیشہ حاصلِ ضرب سے بڑا ہو گا ۔۔۔۔۔ وہ رقم صحیح ہو ، کسر ِ واجب ہو یا کسرِ غیر واجب ۔۔۔۔۔۔
اللہ کریم ہمیں علم سیکھنے اور اس کی اشاعت کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔۔ آمین
Ajmal Anjum آف لائن ہے   Reply With Quote
Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (22-11-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, کیے, گزارش, وائی, نظر, موقع, معلوم, آسان, ایکس, اتنا, بڑا, بس, جواب, جائے, حل, حسابی سوال, خیال, دیکھنے, دیں, دیتا, دوسرے, دماغ, ذہانت, سوال, شرط, ضرورت, عبارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زین الدین زیڈ ایف۔۔۔۔ فیصل ناصر خاص آفرز اور اعلانات 28 02-05-09 07:15 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger