واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے

آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے

۹ پہیلیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-10, 02:44 PM   #1
۹ پہیلیاں
محمد عاصم محمد عاصم آف لائن ہے 12-08-10, 02:44 PM

لیں جی ان ۹ سوالوں کا جواب دیں۔
اگر کسی بھائی نے ان سوالوں کا جواب کہیں سے پڑھا ہوا ہے تو وہ ۳ دن بعد جواب دیں۔
شکریہ

Attached Thumbnails
pahelli11.gif  

__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com

محمد عاصم's Avatar
محمد عاصم
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 501
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (12-08-10), مسلم بھائی (14-08-10)
پرانا 12-08-10, 03:25 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
کمائي: 13,744
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال نمبر 9 کا جواب ہے ۔سب سے پہلے تیلی کو جلائیں گے
اسکا جواب میرے بیٹے محمد حسن نے دیا ہے ۔قرآن کریم حفظ کر رہا ہے دعا کریں اللہ اسکو نظر بد سے محفوظ رکھے 8 سال کا اور 20 پاروں کا ماشااللہ حافظ ہے

Last edited by قاسم شاہ; 12-08-10 at 03:33 PM.
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-08-10), محمد عاصم (12-08-10), ام طلحہ (13-08-10), احمد بلال (20-08-10), حسنین ایوب (12-08-10)
پرانا 12-08-10, 03:30 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
کمائي: 13,744
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال نمبر 5 کا جواب ہے 11111اسلئے کہ گیارہ ہزار میں گیارہ سو والا ہزار بھی شامل ہے ورنہ جملہ درست نھیں
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-08-10, 04:56 PM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,440
کمائي: 21,438
شکریہ: 2,637
1,000 مراسلہ میں 2,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوال نمبر آٹھ کا جواب:
حضرت صالح علیہ سلام کی اونٹھنی
حضرت موسٰی علیہ سلام کے عصاء سے پیدا ہونے والا اژدھا
تیسرہ نہیں جانتا،

سوال نمبرساتھ کا جواب:
جتنی راکھ بچے گی، اس کا وزن اصل وزن سے نکال دیں
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (12-08-10), مسلم بھائی (14-08-10)
پرانا 12-08-10, 05:11 PM   #5
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,571
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسم شاہ مراسلہ دیکھیں
سوال نمبر 9 کا جواب ہے ۔سب سے پہلے تیلی کو جلائیں گے
اسکا جواب میرے بیٹے محمد حسن نے دیا ہے ۔قرآن کریم حفظ کر رہا ہے دعا کریں اللہ اسکو نظر بد سے محفوظ رکھے 8 سال کا اور 20 پاروں کا ماشااللہ حافظ ہے
ماشاءاللہ صحیح جواب دیا آپ کے بیٹے نے، کافی ذہین بچہ ہے ماشاءاللہ۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-08-10, 05:14 PM   #6
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,571
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسم شاہ مراسلہ دیکھیں
سوال نمبر 5 کا جواب ہے 11111اسلئے کہ گیارہ ہزار میں گیارہ سو والا ہزار بھی شامل ہے ورنہ جملہ درست نھیں
ہاہاہاہاہاہاہا نہیں بھائی غلط ہے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
مسلم بھائی (14-08-10)
پرانا 12-08-10, 05:19 PM   #7
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,571
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
سوال نمبر آٹھ کا جواب:
حضرت صالح علیہ سلام کی اونٹھنی
حضرت موسٰی علیہ سلام کے عصاء سے پیدا ہونے والا اژدھا
تیسرہ نہیں جانتا،

سوال نمبرساتھ کا جواب:
جتنی راکھ بچے گی، اس کا وزن اصل وزن سے نکال دیں
تیسرا ہے ابراہیم علیہ السلام جب اسماعیل علیہ السلام کو قربان کرنے لگے تو جو مینڈھا اللہ نے بھیجا تھا وہ۔
اور سوال نمبر سات بھی ٹھیک ہے۔
شاباش گڈ
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
مسلم بھائی (14-08-10)
پرانا 12-08-10, 07:30 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,016
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

1۔مرحوم
2۔بعد میں بنی تھی
3۔ 10،20،30،40
4۔وزن میں خون بھاری ہو گا،حلانکہ مقدار ایک ہی ہوگی کیونکہ خون گھنا ہوتا ہے۔
5۔11،1100،11000 اوراگر جمع کریں‌تو 12111 بنیں‌گے ،اور اگر یہ بھی نہیں‌ہے تو 11111 لے لیں
6۔85 فٹ
7۔جواب آچکا ہے
8۔جواب آچکا ہے
9۔جواب آچکا ہے
ابرارحسین آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (12-08-10), مسلم بھائی (14-08-10)
پرانا 12-08-10, 09:36 PM   #9
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,679
کمائي: 52,571
شکریہ: 5,148
1,533 مراسلہ میں 5,928 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
1۔مرحوم
2۔بعد میں بنی تھی
3۔ 10،20،30،40
4۔وزن میں خون بھاری ہو گا،حلانکہ مقدار ایک ہی ہوگی کیونکہ خون گھنا ہوتا ہے۔
5۔11،1100،11000 اوراگر جمع کریں‌تو 12111 بنیں‌گے ،اور اگر یہ بھی نہیں‌ہے تو 11111 لے لیں
6۔85 فٹ
7۔جواب آچکا ہے
8۔جواب آچکا ہے
9۔جواب آچکا ہے
ابرار بھائی سوال نمبر ۶ کا جواب غلط ہے صحیح جواب ہے ۸۱۔
اب سب کے صحیح جوابات پوسٹ کر دیتا ہوں۔
Attached Images
 
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
مسلم بھائی (14-08-10), wajee (12-08-10), ابرارحسین (13-08-10), احمد بلال (20-08-10), حسنین ایوب (12-08-10)
پرانا 13-08-10, 05:35 AM   #10
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,440
کمائي: 21,438
شکریہ: 2,637
1,000 مراسلہ میں 2,159 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوال نمبر آٹھ میں: جو مینڈھا آسمان سے آیا تھا، اسے لوگوں میں سے کسی نے چلتے پھرتے نہیں دیکھا،

سوال نمبر 6 کی وضاحت کر دیں۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-08-10, 05:54 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,016
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال نمبر 6 میں‌کنویں کی گہرائی ‌اور رسی کا فرق 13 فٹ کا ہے 45- 32 باقی 13 ہی بچتے ہیں اور 72 میں 13 جمع کریں‌تو 85 ہی بنتے ہیں‌،ذرا سوال پر پھر سے غور کریں‌
ابرارحسین آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
مسلم بھائی (14-08-10), احمد بلال (20-08-10)
پرانا 13-08-10, 10:32 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
کمائي: 13,744
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال نمبر 8 میں یہ ہے کہ جو کسی سے پیدا نھیں ہوئے ۔اونٹنی تو پھتر سے پیدا ہوئی ۔لہزا سوال پر غور فرمائیں
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-08-10, 04:37 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
مسلم بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 100
کمائي: 3,196
شکریہ: 1,002
94 مراسلہ میں 316 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قاسم شاہ مراسلہ دیکھیں
سوال نمبر 8 میں یہ ہے کہ جو کسی سے پیدا نھیں ہوئے ۔اونٹنی تو پھتر سے پیدا ہوئی ۔لہزا سوال پر غور فرمائیں
پتھر سے پیدا پیدا نہیں ہوئی تھی بلکہ وہاں سے اللہ کے حکم سے نکلی تھی
مسلم بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسلم بھائی کا شکریہ ادا کیا
محمد عاصم (26-08-10), مرزا عامر (15-08-10)
پرانا 20-08-10, 05:45 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,827
شکریہ: 10,594
1,217 مراسلہ میں 3,221 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
سوال نمبر 6 میں‌کنویں کی گہرائی ‌اور رسی کا فرق 13 فٹ کا ہے 45- 32 باقی 13 ہی بچتے ہیں اور 72 میں 13 جمع کریں‌تو 85 ہی بنتے ہیں‌،ذرا سوال پر پھر سے غور کریں‌
میرا بھی یہی خیال ہے ۔
85 فٹ ہی آنا چاہیے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-10, 07:10 AM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 5
کمائي: 210
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کافی دلچسپ ھے اور بھی شامل کریں
abdulrehman20 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہزار, گیارہ, گے, پہیلیاں, پہلے, پیدا, پڑھا, والا, لیں, نھیں, نظر, اسلئے, بھائی, بچے, جواب, جملہ, دیں, درست, دعا, سوال, سوالوں, سلام, شامل, صالح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:29 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger