واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے



آئیے ذہانت آزمائیے آئیے ذہانت آزمائیے


50+50 = 75 ـــــــــــ کیسے ! @ #$٪٭

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-07-10, 11:28 AM   #1
50+50 = 75 ـــــــــــ کیسے ! @ #$٪٭
نورالدین نورالدین آف لائن ہے 29-07-10, 11:28 AM

کیا پچاس جمع پچاس برابر پچھتر ہوسکتے ہيں
50+50=75




؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟














سوچیں ! ! ! !







اس کا جواب یوں ہے کہ
جب آپ فی صد کا حساب کرتے ہيں

مثال کے طور پر ایک چیز ۱۰۰ روپے کی قیمت میں فروخت ہوتی ہے ۔
۵۰ فیصد رعایت کا ایک کوپن ملتا ہے
اور اس کے بعد بقایا قیمت پر مزید ۵۰ فی صد رعایت ملے تو
دو مرتبہ ۵۰ فی صد رعایت ملنے کے بعد
مجموعی طور پر ۷۵ فی صد رعایت ملی


تو ہوانا
50+50 = 75



__
____
_______
__________
_____________
________________

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

نورالدین
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 448
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-07-10), نیلم خان (18-10-10), محمدمبشرعلی (18-10-10), محمدخلیل (29-07-10), مرزا عامر (29-07-10), ابرارحسین (29-07-10), احمد بلال (29-07-10), حیدر (18-10-10), رفیع انجم (29-07-10)
پرانا 29-07-10, 10:13 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,016
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ تو ٹھیک ہے لیکن 25 کے 12.50 اور 12.50 کے 6.25 اور اس کے بعد
3.125+ 1.5625+ 0.78125+ 0.390625+ 0.1953125+ 0.09765625+ 0.048828125+ 0.0244140625+ 0.01220703125+0.006103515625
ان کا ڈسکاونٹ کدھر گیا،خود کھانے کا ارادہ تو نہیں‌۔

Last edited by ابرارحسین; 29-07-10 at 10:17 PM.
ابرارحسین آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (18-10-10), نورالدین (29-07-10), مرزا عامر (29-07-10), حیدر (18-10-10)
پرانا 29-07-10, 10:26 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,035
کمائي: 55,037
شکریہ: 11,749
1,554 مراسلہ میں 4,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دو مرتبہ سے زیادہ کوئی سیانا دکان دار رعایت نہیں دیتا
پائیان
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (29-07-10), حیدر (18-10-10)
پرانا 04-08-10, 01:45 AM   #4
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,374
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دعا کرین میں دوکان کھول لو، تب 100% ڈسکاونٹ دونگا
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (04-08-10), مرزا عامر (18-10-10), حیدر (18-10-10)
پرانا 17-10-10, 11:23 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 29
کمائي: 632
شکریہ: 43
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اعلیٰ جناب
اچھی شیئرنگ تھی
پرنس فیصل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پرنس فیصل کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (18-10-10), حیدر (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 12:59 AM   #6
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,113
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
کیا پچاس جمع پچاس برابر پچھتر ہوسکتے ہيں
50+50=75




؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟ ؟














سوچیں ! ! ! !







اس کا جواب یوں ہے کہ
جب آپ فی صد کا حساب کرتے ہيں

مثال کے طور پر ایک چیز ۱۰۰ روپے کی قیمت میں فروخت ہوتی ہے ۔
۵۰ فیصد رعایت کا ایک کوپن ملتا ہے
اور اس کے بعد بقایا قیمت پر مزید ۵۰ فی صد رعایت ملے تو
دو مرتبہ ۵۰ فی صد رعایت ملنے کے بعد
مجموعی طور پر ۷۵ فی صد رعایت ملی


تو ہوانا
50+50 = 75



__
____
_______
__________
_____________
________________

واہ واہ کیا کہنے جناب ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (18-10-10), حیدر (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 01:00 AM   #7
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,113
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
وہ تو ٹھیک ہے لیکن 25 کے 12.50 اور 12.50 کے 6.25 اور اس کے بعد
3.125+ 1.5625+ 0.78125+ 0.390625+ 0.1953125+ 0.09765625+ 0.048828125+ 0.0244140625+ 0.01220703125+0.006103515625
ان کا ڈسکاونٹ کدھر گیا،خود کھانے کا ارادہ تو نہیں‌۔
ان کا ڈسکاونٹ کدھر گیا،خود کھانے کا ارادہ تو نہیں‌۔

وہ زورداری صاب کے اکاؤنٹ میں
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (18-10-10), ابرارحسین (18-10-10), حیدر (18-10-10)
جواب

Tags
color, com, illusion, images, size, فی صد, فیصد, ہوتی, ہوسکتے, فروخت, کیسے, کرتے, یوں, قیمت, چیز, ملی, ملے, ملنے, مزید, www, برابر, جواب, جمع, حساب, ذہانت, روپے, سوال, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے The Great احمد فراز 3 28-05-11 02:44 AM
ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ عقرب مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 01-09-10 06:38 AM
گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کی اندرونی کہانی،دھاندلی کیسے ہوئی، کیسے روکا گیا گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:25 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger